سیالکوٹ، - ٹیگ

مشتعل ہجوم، جلتی لاش اور انسانی نفسیات /طفیل مزاری

ننکانہ صاحب واقعے میں جب لوگوں کو توہین کی اطلاع موصول ہوئی تو وہ سب اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف تھے۔ کوئی دودھ میں پانی ملا رہا تھا، تو کوئی گدھے کا گوشت حلال طریقے سے ذبح کر←  مزید پڑھیے

پُرتشدد مذہبی بیانیے: خود احتسابی کا وقت۔۔عمار خان ناصر

(سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل کے پس منظر میں اس موضوع پر سوشل میڈیا پر پیش کی گئی معروضات) توہین مذہب کے الزام پر کسی کو مار دینے کے واقعات میں وقفہ جتنا کم ہوا←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ اور مزدور تحریک۔۔شاداب مرتضیٰ

  سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار "سیلون ٹوڈے" کو واقعے کے بارے میں بتایا: "قتل جمعے کے دن ہوا۔←  مزید پڑھیے

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ/اللہ  کریم نے جہاں یہ آنکھیں دنیا دیکھنے کے لیے عطا فرمائی ہیں ، وہاں ان سے کبھی کبھی رونے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔ دنیاوی دکھوں پر بھی رویا جاتا ہے ، چھوٹی چھوٹی چوٹیں بھی آنکھوں کو رلانے کا کام کرتی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید

سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ (خبر -پریانتھا کمارا کی ڈیڈ باڈی آج سری لنکا روانہ) ماں! ہم کہاں جا رہے ہیں ،ماں  ؟ ۔←  مزید پڑھیے

ابھی وقت ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

ابھی وقت ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر/سانحہ سیالکوٹ ہوا،میڈیا، سیاست دان اور تقریباً تمام اہم علمائے کرام ایک پیج پر اکٹھے ہوگئے،سب اسی بات پر متفق نظر آئے کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے لہٰذا ایسے واقعات کی ہمارے ہاں کوئی گنجائش نہیں←  مزید پڑھیے

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب/ ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں، ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن اور اقلیتوں کا پاکستان۔۔سونیا پطرس

انسانی حقوق کا عالمی دن اور اقلیتوں کا پاکستان۔۔سونیا پطرس/ مذہب کے نام پر اشتعال انگیزی کوئی نئی بات نہیں،وطن عزیز میں تو آئے رو ز انفرادی اورگروہی طور پر مشتعل افراد کے ا نسانیت سوز کارنامے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ۔۔حسان عالمگیر عباسی

بندوں کو مارنے سے بہتر ہے انا ماریں۔ آیات میں واضح دیکھ لیں کہ نبی کریم ﷺ  نے اپنے سے آگے بڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ ان کے قدموں کی خاک کہنے والے دعویدار کیسے ان سے آگے بڑھ سکتے←  مزید پڑھیے

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل

جذباتی گھوڑے۔۔تنویر سجیل/ایک لمحے کیلئے سوچیں کہ آپ کسی جگہ  نوکری  کرتے ہیں اور وہاں پر موجود آپ کے ساتھی آپ سے کسی ذاتی عناد کی وجہ سے آپ سے متعصبانہ رویہ اختیار کر لیتے ہیں پھر وہ اپنی غلط نمبر کی عینک کی سوچ کے فلٹر سے روز اپنے  اس تعصب کو منافرت کے پانی سے سیراب کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

قیامت اور کتنی بار بپا ہوگی؟۔۔سیّد مہدی بخاری

قلم کی قَسم اور جو کچھ وہ لکھتا ہے(القرآن) پاپولر سٹانس لینا بہت آسان ہوا کرتا ہے۔ ہزاروں لائیکس و کمنٹس جگمگاتے ہیں۔ دائیں بازو کی سوچ اس ملک میں بڑے لاڈوں سے پالی پوسی گئی ہے۔ مذہب، عسکریت اور←  مزید پڑھیے