سوشل میڈیا، - ٹیگ

سوشل میڈیا پر کمائی کے نام پر غیر میعاری مواد اور ملکی ساکھ/سیّد عمران علی شاہ

خالق ارض و سماء نے اپنی کائنات کو کروڑوں نعمتوں سے محض اسی لیے آراستہ فرمایا ہے کہ، اس کی مخلوق ان تمام عطاء کردہ نعمتوں سے مستفید ہو سکے اور اسے زندگی گزارنے میں آسانی ہو، یہ بھی ایک←  مزید پڑھیے

جارحیت کی اقسام/ضیغم قدیر

لاکھوں سال کے ارتقاء کے بعد ہمارے کچھ رویے  ایسے بنے ہیں کہ ان سے چھٹکارہ پانا ناممکن ہے۔ جیسا کہ ہمارا کسی طرح کے بھی بُرے حالات میں دیا گیا ری ایکشن۔ یہ ری ایکشن مَردوں اور عورتوں میں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سیاسی احوال/محمد اسد شاہ

سوشل میڈیا ایک طاقت ہے اور یہ ترقی پذیر ممالک میں بے لگام ہو چکی ہے ۔ امریکہ  اور یورپی ممالک سمیت بہت سے ترقی یافتہ اور متمدن معاشروں میں ایک منظم، مربوط اور موثر انداز میں سوشل میڈیا کی←  مزید پڑھیے

خان کی کہانی ختم؟-نجم ولی خان

یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک کے ویڈیو بیان کے پس پردہ حقائق/بلال حسن بھٹی

تحریر کی نسبت تصویر اور ویڈیو کسی بھی شخص کی حمایت حاصل کرنے یا اس کے جذبات کو ابھارنے کے لیے زیادہ پُر اثر ہوتی ہے۔ اسی لیے آج کل ایسے کسی موقع کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تحریر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر مبارک پبلشر کی بے حسی کا شکار، وڈیو بیان وائرل

پاکستان کے موقر تاریخ دان و مصنف ڈاکٹر مبارک  علی کا ایک ویڈیو بیان اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس سے قارئین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وڈیو بیا ن میں  آپ نے ملک کے ایک←  مزید پڑھیے

مذہبی باؤلے/ابو جون رضا

ایک معصوم سیدھے سادے بلوچ بزرگ کی نو سیکنڈ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوئی ۔ جو سعودی عرب عمرہ کرنے گیا تھا ۔ عوام نے اس کو حضرت ابوبکر صدیق مان لیا۔ تلاش شروع ہوئی تو وہ بزرگ←  مزید پڑھیے

ہم سب فتنہ ہیں /ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

ہمارے ہاتھ میں موبائل اور اس موبائل میں لگا ہوا کیمرہ بہت بڑا فتنہ ہے۔ اور ہم سوشل میڈیا کے عادی اس فتنے کا بُری طرح شکار ہیں۔ کسی کی مدد کرنی ہے تو اس کی عزتِ نفس کی پرواہ←  مزید پڑھیے

منکہ ایک منسٹر ہوں/نسرین غوری

ونس اپون زمانہ قبل ا ز ٹائم ایک اخبار ہوتا تھا یا پھر ٹی وی جس سے ہر قسم کی خبریں اور انٹر ٹینمنٹ عوام تک پہنچتی تھی۔( دیگرفورمزبھی ہوتے تھے جیسے سینما لیکن وہ اتنے ارزاں اور ہر ایک←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیائی اور یونیورسٹیوں میں پائے جانیوالے ٹھرکی، جنسی شکاری اور شوگر ڈیڈیز /عبدالستار

فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد سے متعلقہ ایک پوسٹ نظر سے گزری جس کے مطابق ایک جنسی بھیڑیا جو کہ استاد کے روپ میں اپنے فرائض منصبی ادا کر رہا تھا نے ایک طالبہ کو محض اس وجہ سے فیل←  مزید پڑھیے

آندا تیرے لئی ریشمی رومال /عامر عثمان عادل

سوشل میڈیا کے اس دور کی نسل کیا جانے رومال ہماری تہذیب کی کتنی دلنشین یاد ہے وہ تہذیب جسے ڈیجیٹل دور نے نگل لیا۔ اب رومال کی جگہ ٹشو پیپر نے لے لی ،جس سے سہولت تو میسر آ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا جواب سوشل میڈیا پردے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے سوشل میڈیا پر سوال کا سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔ زیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی تباہیاں۔۔ ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

سوشل میڈیا ویسے تو دور جدید کے رابطوں اور معلومات کو پہنچانے کا ایک بہت ہی موثر زریعہ ہے مگر اس کی افادیت میں اس کو استمال کرنے والے کی قابلیت ، اہلیت اور سوچ کا بھی بہت تعلق ہے←  مزید پڑھیے

خوئے غلامی اور دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر۔۔نصرت جاوید

اس موضوع پر اوپر تلے تین کالم لکھ چکا ہوں۔ محض یاد دہانی کے لئے ان کا عنوان “دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر”لکھ دینا کافی ہوگا۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دوستوں کی جمائی محفلوں میں نوجوان ساتھیوں←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں سوشل میڈیا پر شہریوں←  مزید پڑھیے

دعا زہرا کیس۔۔نجم ولی خان

میں حیران ہوں کہ ہمارا پورا میڈیا ایک ایسی لڑکی کے پیچھے کیوں پاگل ہو رہا ہے جس کے والدین سوشل میڈیا کے اس دور میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے۔ یہ معاملہ اس سے زیادہ کیا←  مزید پڑھیے

وہ کہے،اور سُنا کرے کوئی۔۔نصرت جاوید

کسی بھی ملک میں خوف وہراس پھیلانے کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی بابت دنیا بھر میں بہت تحقیق ہوچکی ہے۔ فیس بک کے تقریباََ بانی کارکنوں میں سے ایک بلکہ امریکی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے روبرو پیش←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ، ایک شخص گرفتار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم نے مریم نواز کی جعلی ویڈیو بنا کر ٹویٹر پر شیئر کی تھی،←  مزید پڑھیے

جمہوریت پرسوشل میڈیا کی تلوار(1)۔۔افتخار گیلانی

بھار ت میں 2014کے عام انتخابات کی کوریج کے دوران صوبہ بہار کے سمستی پور قصبہ کے ایک سینما ہال کے منیجر کے دفتر میںموجود چند افراد سے جب میں انتخابی رجحان کو جاننے کی کوشش کر رہا تھا، تو←  مزید پڑھیے

نفرت سے بھرا سوشل میڈیا: عمران، مودی اور ٹرمپ کی سیاست۔۔سیّد ایم زاہد

نفرت کی سیاست کی ایک بہت بڑی خامی یہ بھی ہے کہ نفرت پیدا کرنے والے گروہ آپس میں بھی نفرت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ گروہ اپنے آقا کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گروہ جیسے تحریک لبیک پاکستان ڈنڈا سوٹا اور بندوقیں اٹھا کر ملکی اداروں کے خلاف سڑکوں پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے