سمندر - ٹیگ

دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم۔۔۔سریندر پرکاش

سمندر پھلانگ کر ہم نے جب میدان عبور کیے  تو دیکھا کہ پگڈنڈیاں ہاتھ کی انگلیوں کی طرح پہاڑوں پر پھیل گئیں۔ میں اک ذرا رُکا اور ان پر نظر ڈالی جو بوجھل سر جھکائے ایک دوسرے کے پیچھے چلے←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان میں موجود تیل اور گیس کے ذخائر ہماری قسمت بدل سکتے ہیں؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی/دوسرا ،آخری حصہ

آج کی دنیا میں خام تیل اور اُس کی ذیلی مصنوعات کو ملکی ترقی میں اہم ترین عنصر کے طور پر مانا جاتا ہے۔ مگر تمام تر وسائل کا مالک ہونے کے باوجود پاکستان اس وقت توانائی کے سنگین ترین←  مزید پڑھیے

لکڑہارا اور زمین میں دفن خزانہ۔۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے یہاں ایک بڑا مسئلہ سرکاری حکام کی جانب سے عوام میں اس عقیدے کی مسلسل ترویج ہے کہ قصے کہانیوں والے لکڑہارے کی طرح ایک دن ہمیں بھی اپنے یہاں زمین میں دفن کوئی خزانہ مل جائے گا اور←  مزید پڑھیے

ہندسوں کے غار۔۔فیصل عظیم

تاریکی میں ہلتے سائے برفیلے رنگوں پر چاند کی ہلکی، نیلی چادر اوڑھے جھینگر کی آواز کی سنگت، سانپوں کی پھنکاریں، سانسوں کی غرّاہٹ غار، افق، احساس، جبلّت کے سب محضر اور ہر محضر کا سرنامہ، بھٹ کے اندر، حدِّ←  مزید پڑھیے

افسانہ (ف)۔۔۔۔۔ شکیل احمد چوہان

’’ف سے فرض۔۔۔ ف سے فائدہ۔۔۔ ف سے فلک۔۔۔ ف سے فیصلہ۔۔۔جی ہاں۔۔۔! فیصلہ غلط اور  صحیح  کا۔۔۔ اچھائی اور برائی کا۔۔۔ حیا اور بے حیائی کا۔‘‘ فاطمہ لغاری نے اپنی چادر اتارتے ہوئے کہا، پسینے کی وجہ سے اُس←  مزید پڑھیے

عشق۔۔۔۔ہاشم چوہدری

بچپن میں اکثر پیڑ سے جامن اتارنے کی خاطر پیڑ پر پتھر برسایا کرتے تھے اور میری ماں اکثر کہا کرتی تھی کہ” ان کو پتھر نہ مارا کرو ان کو بھی پتوں کے جھڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوتی←  مزید پڑھیے

مجھ سا مبہوت عاشق۔۔۔۔۔۔۔ رفیق سندیلوی/نظم

کیسی مخلوق تھی آگ میں اُس کا گھر تھا الاؤ کی حدّت میں موّاج لہروں کو اپنے بدن کی ملاحت میں محسوس کرتی تھی لیکن وہ اندر سے اپنے ہی پانی سے ڈرتی تھی کتنے ہی عشاق اپنی جوانی میں←  مزید پڑھیے

اجالے یادوں کے۔۔۔۔اجمل اعجاز/افسانہ

میں نے گاڑی پارک کی اور ایک منزلہ عمارت پر نظر ڈالی۔ پلاستر سے بے نیاز اینٹوں سے تعمیر شدہ دیوار کی بجری جگہ جگہ سے جھڑ رہی تھی۔ سیمنٹ کی چادروں کے پہلو میں ایستادہ اس کا کمرہ نما←  مزید پڑھیے

اذیت کی انتہا۔۔فیصل عظیم/نظم

اُفق کی آنکھ سے ٹپکا لہو اذیّت کا  فشارِ وقت سے لہروں کی تھم گئیں سانسیں ہوا کے ہاتھ سے چُھوٹی لگام پانی کی زمیں کی سمت نظر گاڑ دی تلاطم نے اُٹھایا سر جو کسی ریت کے گھروندے نے←  مزید پڑھیے

ایک رات ڈینش سہیلی کے ساتھ۔۔صدف مرزا

سمندر کے کنارے بنے لکڑی کے مکانوں میں رہنا دور سے بے حد دلکش اور خوابناک لگتا ہے۔ ناروے میں تو ویسے بھی سورج غروب نہیں ہوتا رات بھر روشنی سی دھندلکے کے ساتھ دست و گریبان رہتی ہے۔ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے