سمندر، - ٹیگ

پلاسٹک کی آلودگی؛ماحول کیلئے سنگین خطرہ/اورنگزیب نادر

پلاسٹک آلودگی ماحول کے لئے ایک خطرہ ہے کیونکہ پلاسٹک کو گلنے میں برسوں لگتے ہیں اور اسی طرح پلاسٹک کا زیادہ تر فضلہ یا تو جلا دیا جاتا ہے یا لینڈ فلز میں بھیجا جاتا ہے، یوں بالآخر ہماری←  مزید پڑھیے

زمین کے خطے/   جنگلات / جنگل -ملک محمد شعیب(3)

جنگل ایک ایسا علاقہ ہے جس میں بڑی تعداد میں مختلف اقسام کہ درخت پائے جاتے ہیں. جانوروں اور پرندوں کی مختلف اقسام کو اپنی بقاء کیلئے ایک ایسے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے جہاں وہ آزادنہ زندگی بسر کر←  مزید پڑھیے

زمین کے خطے/سمندر-ملک محمد شعیب(2)

حصہ اوّل میں ہم نے “صحرا” کے بارے جانا تھا اور وہاں پر موسموں کے اتار چڑھاؤ کے متعلق پڑھا تھا۔ اس پوسٹ میں ہم بات کریں گے سمندر کی، جہاں موسم بنتے اور ختم ہوتے رہتے ہیں۔ زمین کے←  مزید پڑھیے

خوشی کی تخلیق/توقیر بُھملہ

صحرا میں ہر سُو پھیلی تاروں بھری مدھر رات کے بعد سمندر کنارے ٹھہری ہوئی شام سے مجھے لامتناہی قسم کا عشق ہے۔ بسا اوقات میں جب اپنے مصروف جیون سے کوئی ایک آدھ شام چرا کر خود کو بھٹکنے←  مزید پڑھیے

سیلاب ہی تو ہمارے خواب ہیں ۔۔ظفر اقبال وٹو

موسم کے سارے اشاریے اس سال کے نصف اوّل میں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے باوجود اب ایک غضب ناک مون سون کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ اور ہماری کانپیں ابھی سے ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر←  مزید پڑھیے

سمندر کبھی ساکن ہوا؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

بعض اوقات سمندر بظاہر پرسکون دکھائی دیتا ہے لیکن سمندر کی نچلی تہوں میں اضطراب اور تحرک جاری رہتا ہے۔ گرم اور سرد پانی کی روئیں چلتی ہیں۔ آبی جاندار محو خرام رہتے ہیں۔ زندگی کے لیے جنگ چلتی رہتی←  مزید پڑھیے

پیچھے آگ آگے سمندر ۔۔ قادر خان یوسف زئی

پیچھے آگ آگے سمندر ۔۔ قادر خان یوسف زئی /ملک بھر میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کے مطالبے کو جس بیانیہ سے نتھی کیا گیا ، اس پرسوشل میڈیا میں ریاستی اداروں کے خلاف بعض عناصر مذموم مہم چلا رہے ہیں ،←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔امجد اسلام امجد

میں نے اپنی پوری زندگی میں اب تک صرف سات دن ترکی میں گزارے ہیں لیکن کئی حوالوں سے یہ ملک اور اس کے لوگ میرے دل سے بہت قریب ہیں اور غالباً یہ مسلم اکثریت والے ممالک میں سے←  مزید پڑھیے

دردِ زہ عرف سنامی(ایک لوک کہانی)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ذرا سا پلٹ کر سمندر نے اک آنکھ کھولی کہا خود سے، اب کیا کروں میں، بتاؤ مرے پیٹ میں آگ کا زلزلہ جس کی بنیاد صدیاں ہوئیں ۔۔۔ کچھ دراڑوں میں رکھی گئی تھی نکلنے کو اب کسمسانے لگا←  مزید پڑھیے

دیوسائی کا عشق۔۔سیّد مہدی بخاری

کشمیر سے ہجرت کر کے دیوسائی آنے والے خانہ بدوشوں کی قدیم گزرگاہ یہی میدان ہے جو اپنے ساتھ بھیڑ بکریاں لے کر دیوسائی کی ہیبت میں چلتے جاتے ہیں۔ دیوسائی میں عمیق خاموشی اور صدیوں کی تنہائی خیمہ زن←  مزید پڑھیے

سربندن کے سمندر میں طوفان، نصف صدی قبل کی ایک یاد۔۔سلیمان ہاشم

زمانہ طالب علمی کی بات ہے؛ گوادر میں جھینگے مچھلی کا سیزن تھا۔ اچھی کوالٹی کے جھینگا مچھلی کی قیمت بھی اچھی خاصی ہوتی تھی۔ اس روز والد کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی۔ والد کی تین کشتیاں ان دنوں سر←  مزید پڑھیے

سمندر۔۔بنت الہدیٰ

سمندر مجھ سے ملنے کو بے قرار ہے مگر ساحل کنارے بچھی ریت میرے استقبال کو تیار نہ تھی۔ پاؤں رکھے ہی تھے کہ دھنسنے لگے۔ “ریت پہ چلنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ ” بہت دِقت  سے میں نے اگلا←  مزید پڑھیے

ایک میٹر کے سمندر۔۔ حبیب شیخ

چاروں اطراف ہُو کا عالم تھا۔ صبح کاذب کے اندھیرے اور کہر میں سب چھپا ہوا تھا۔ شلوار قمیض میں ملبوس عدنان کمبل میں ٹھٹھرتا ہوا ،کچھ ٹھوکریں کھا کر ایک جگہ پہنچ کر رک گیا۔ “مجھے معاف کر دو۔←  مزید پڑھیے

ساحل سمندر کی منظر نگاری۔۔سدرہ محسن

یہ کیا خاموش منظر ہے کیسا سناٹا ہے ۔۔کیا لہریں سرگوشیاں کر رہی ہیں، کیا یہ میرے اندر کی تنہائی کو ابھار رہی ہیں؟یا میرے بنجر دل کو اپنی سنسناہٹ سے سیراب کرنے کو بے تاب ہیں؟ یہاں جو کنارہ←  مزید پڑھیے