سماج - ٹیگ

To whom it may concern: ڈاکٹر اختر علی سید

غیر ضروری مناقشے طول پکڑ تے جاتے ہیں۔ کوئی دن جاتا ہے کہ پاکستان میں بات بات پر محشر نہ بپا ہوتا ہو۔ دانت کچکچاتے، کف اڑاتے، آستینیں الٹتے، مغلظات بکتے شرکائے گفتگو ایک دوسرے کو سینگوں پہ نہ اٹھاتے←  مزید پڑھیے

طوفان سے پہلے۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایک وہ دور تھا جب وہ خاموش رہتی تھی اپنے خاندان‘اپنے مذہب‘ اپنے کلچر کے سارے غم’سارے دکھ’ سارے ظلم’ سارے جبر چپکے سے سہتی تھی کچھ نہ کہتی تھی وہ سوچا کرتی تھی ایک دن اس کے خاندان والے←  مزید پڑھیے

لمبے قد کا بونا سماج۔۔۔۔ عفت اللہ عزیز

 اس معاشرے میں زندہ رہنے کےلیے بے حسی کی ضرورت ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں ایک ادکارہ کی شادی کی خبر ، ڈیڑھ سو سے زائد جاں بحق افراد کی خبر سے زیادہ کوریج لے، ایک ایسا معاشرہ جہاں سیاسی←  مزید پڑھیے

لڑکیاں املی کیوں کھاتی ہیں؟ ۔۔۔ انعام رانا

یہ سوال میں نے کئی لڑکیوں سے پوچھا جن سے واقفیت تھی۔ کچھ ناراض ہوئیں، کچھ بس مسکرا دیں تو کچھ نے کہا بس ہمیں پسند ہے، مزہ آتا ہے۔ جو کچھ زرا زیادہ دوست تھیں انھوں نے بیباک جواب←  مزید پڑھیے

ہم لاپتہ کیوں ہورہے ہیں ۔۔عبدالواحد بلوچ

جب انسان شعور کی دہلیز تک پہنچتا ہے تو اس کے ہاں سوچنے کی سکت پیدا ہوتی ہے، جب وہ سوچتا ہے تو بے چین ہوتا ہے، یہی وہ بے چینی ہے جس سے انسان کو سکون نصیب نہیں ہوتی.←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی برابری اور آزادی۔۔ شاداب مرتضی

 ترقی پسندوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ انیسویں صدی کے آس پاس یورپی و مغربی ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی تحریک چلی اور عورت کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق ملے جن میں نجی ملکیت رکھنے کا، ووٹ←  مزید پڑھیے

مغربی تہذیب کے اثرات۔۔اکرام الحق

بلاشبہ آج پوری دنیا مغربی تہذیب پر دیوانہ وار مرتی ہے اور اس حد تک فریفتہ ہوچکی ہے کہ ہر انسان مغربی لباس ، مغربی وضع قطع اور مغربی طور اطوار کو اپنانے میں فخر محسوس کرتا ہے اور اسلامی←  مزید پڑھیے

طبقہ، طبقاتی جدوجہد اور سیاسی جماعتیں۔۔ضعیغم اسماعیل خاقان

طبقاتی جدوجہد کیا ہے؟، اس کو سمجھنے کے لیے طبقات کو سمجھنا ناگزیر ہے۔ طبقات کیا ہیں؟، کیسے وجود میں آئے؟ اور مختلف ادوار میں مختلف سماجوں میں ان کا ارتقاکیسے ہوا ؟یہ چند ایک بنیادی سوالات ہیں جن کو←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ فیمنزم کا ملغوبہ ۔۔شاداب مرتضی

سوشلسٹ فیمنزم کا تنظیمی و سیاسی اصول بھی اس کے نظریاتی اصول کی مطابقت میں یہ ہے کہ سوشلسٹ مرد اپنی الگ تنظیم بنائیں اور سوشلسٹ عورتیں اپنی علیحدہ تنظیم بنائیں تاکہ سوشلسٹ مرد اور سوشلسٹ عورتیں صنفی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

فسق و فجور۔۔قربِ عباس

“ویلنٹائن کو محض اس لیے مار دینا کہ وہ محبت کرنے والوں کی شادیاں کرواتا تھا، ایک ٹریجڈی ہے۔ لیکن اسی تصویر کا دوسرا رُخ بھی تو دیکھو۔۔۔ ایک طرح سے اس نے جرم بھی کیا تھا۔” میرے دوست نے←  مزید پڑھیے

مینجمنٹ “سائنس”، ذہنی دباؤ اور خودکشی۔ شاداب مرتضی

 گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے ہر حساس دل کو ہلا  کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود←  مزید پڑھیے

بہاولپور کے دو خوبصورت انسانوں کی خودکشی کی کہانی۔اجمل شبیر

 “ہمیں اس بات پر مُکالمہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا سماج کو یہ حق ہے کہ وہ دو انسانوں کو مرضی کا فیصلہ کرنے سے روکے؟ مگر ہمیں اس پر بھی مُکالمہ کرنا ہے کہ کیا دو انسانوں کو←  مزید پڑھیے