سلیم مرزا، - ٹیگ

سالگرہ کا کیک/سلیم مرزا

گھر کا دروازہ لوہے کا ہے ۔کوئی زور سے کھٹکھٹائے تو دل دھڑ دھڑا جاتا ہے۔کھولتے کھولتے سو وسوسے اور دو سو لین دار یاد آجاتے ہیں ۔ پھر بھی کوئی بجائے ہی جارہا تھا ۔۔ کھولا تو گلی میں←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک۔۔سلیم مرزا

کیا آپ نیل کٹر کو جانتے ہیں؟ یہ مردوں کے ناخن کاٹنے اور خواتین کے ناخن تراشنے کے کام آتا ہے ۔ اکثر جب آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو یہ آپ کو گھر میں ہر اس جگہ←  مزید پڑھیے

تولیہ۔۔سلیم مرزا

گنجا ہونے کی کم ازکم ایک سہولت توہے،مجھے نہانے کیلئے شیمپو کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ کوئی سا بھی صابن سرف استعمال کرلوں , کوئی خطرہ نہیں۔میرا تجربہ ہے ایریل جیسی شائننگ کسی شیمپو سے نہیں آتی ۔صرف برتن دھونے←  مزید پڑھیے

پیر زیر تعمیر ہے ۔۔سلیم مرزا

یہ اُن دنوں کی بات ہے ،جب میں پاکستان گجر یوتھ کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد برسہ کے پاس ملازم تھا ۔چوہدری صاحب ویسے تو اسلام آباد رہتے ہیں, لیکن ہفتے دس دن بعد آبائی شہر گجرات میں غمی خوشی←  مزید پڑھیے

کون؟۔۔سلیم مرزا

شہزاد نئیر شاعر ہیں, سابقہ فوجی ہیں , اور فیس بک اسٹیٹس کے مطابق شادی شدہ بھی ہیں ۔ہفتہ دس دن پہلے ایک مشاعرہ لوٹنے گوجرانوالہ تشریف لائے ۔ میں بھی ان کی یہ کھلی ڈکیتی دیکھنے آرٹس کونسل تھوڑا←  مزید پڑھیے

دیوار گرنے لگی ہے ۔۔سلیم مرزا

جس وقت بالے کی پریشان ماں ہمارے ویڈیو سنٹر پہنچی,اس وقت بالے کو بھنگ پیے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا ۔ ویڈیو سنٹر پہ دوپہر کو کام کا ویسے بھی مندہ ہوتا ہے ۔ہم سب نے ساجن فلم کا←  مزید پڑھیے

ایک تھا رانا, بڑا سیانہ ۔۔سلیم مرزا

کہتا ہے انقلاب کبھی بھی اس خطے کی ترجیح نہیں رہا ۔اس علاقے نے غلامی میں بہترین پرفارمنس دی ہے ۔اس لئے رانا سیدھا انگلینڈ جا پہنچا کہ اگر غلامی ہی کرنی ہے تو سیدھی ملکہ کی کرو ۔ کیا←  مزید پڑھیے

چیخ۔۔سلیم مرزا

چیخ۔۔سلیم مرزا/میری موٹر سا ئیکل  کے ساتھ اتنی بُری ہوچکی ہے کہ اب ہم دونوں ایک جیسے لگنے لگے ہیں ۔جیسے میرے گوڈوں سے اٹھتے وقت کڑاکا نکلتا ہے ویسے ہی اس کو گیئر لگائیں تو کڑاکے نکلتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

دوسرا گلاس۔۔سلیم مرزا

اگر موجودہ سیاسی منظر نامے کو غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ ن لیگ حکومت میں صرف یہ بتانے آئی ہے کہ لالٹین کیسے پکڑنی ہے۔ یہ حکومت کی سیج پہ بیٹھے گھونگھٹ اٹھانے کیلئے وڈے حاجی صاحب←  مزید پڑھیے

وصیت۔۔سلیم مرزا

میں امی جان کے پیچھے بیٹھا ان کے کندھے دبا رہا تھا جب انہوں نے کہا “پتر سلیم، 80  سال بہت ہوتے ہیں, میں تھک گئی ہوں، جانا چاہتی ہوں، ” میں کھلکھلا کر ہنس دیا اور انہیں بانہوں میں←  مزید پڑھیے

رانا بیٹھا گانا گائے۔۔سلیم مرزا

میری جوانی میں گوجرانوالہ کے بٹ بہت اَتھرے ہوتے تھے ۔بات بے بات چماٹ مار دیتے تھے ۔گھنٹہ گھر کے ساتھ میری پھپھو رہتی تھیں ۔میرا وہاں اکثر جانا رہتا تھا ۔ ایک دن میں نے اپنے کزن سے پوچھا←  مزید پڑھیے

راجہ بیٹھا بین بجائے۔۔سلیم مرزا

سازش اب نہیں ہوئی ۔ سازش تب ہوئی تھی جب ایک اچھی بھلی چلتی حکومت کیلئے ساری ایجنسیاں اور سارا میڈیا محض اس لئے کود پڑا کہ اس نے مشرف کے خلاف کیس کردیا تھا ۔۔؟ طاہر القادری جیسا کارٹون←  مزید پڑھیے

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان-تبدیلی؟۔۔سلیم مرزا

 ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان-تبدیلی؟۔۔سلیم مرزا/مشہور صحافی صداقت علی ناز اور میں موٹر سائیکل پہ جارہے تھے ۔ناکے پہ پولیس نے روک لیا ۔۔اس سے پہلے پولیس والا کچھ کہتا شیخ صاحب نے پوچھا←  مزید پڑھیے

چینی۔۔سلیم مرزا

چینی۔۔سلیم مرزا/مجھے پروفیسر اس وقت ملا جب میں شہر میں موٹی چینی تلاش رہا تھا ۔پروفیسر مجھے دیکھ کر مسکرایا اور میں اسے دیکھ کر تعلیم کی ابتری پہ رودیا ۔←  مزید پڑھیے

بہت پیار۔۔سلیم مرزا

ڈیجیٹل دنیا میں بننے والے نان ڈیجیٹل رشتے اتنے گہرے ہوتے جارہے ہیں کہ پہلے کسی فیس بک فرینڈ کا نمبر سیو کرنا ہوتا تھا تو آخر میں FB لکھتا تھا ۔ آجکل سوشل میڈیا سے باہر کے کسی عزیز←  مزید پڑھیے

مجھے فیمینسٹ نہ کہو۔۔سلیم مرزا

بیگم کے آپریشن کے بعد میرا خیال تھا کہ ڈاکٹر ان کو شام کی واک منع کردے گا ، مگر انہیں پھر سے سیر کرنے کا لکھ دیا گیا ۔ “بیگم کی بلا، شوہر کی ٹنڈ ” چنانچہ میں وہ←  مزید پڑھیے

چکوترہ کہیں کا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

کہیں سنا پڑھا تھا ” مرد سرہانے کا سانپ ہوتا ہے “میری قسمت میرے پاس ایناکونڈا ہے ۔زندگی بھر مجھ سے کیا کچھ نہیں چھپایا، لیکن میری ایک بات نہیں چھپا سکا ۔ ایک قلفی، ایک چکوترہ کھلا کے دوسو←  مزید پڑھیے

رونمائی۔۔سلیم مرزا

سوشل میڈیا پہ بلاوجہ عورتوں کے حقوق پہ بات ہورہی ہو تو یقین کریں لکھنا، بولنا تو دور کی بات ، جس عورت کو کھانسنا بھی آتا ہے ۔وہ بھی مردوں کے خلاف کھانس رہی ہوتی ہے ۔ اور مردوں←  مزید پڑھیے

مرزا میرینیٹ۔۔سلیم مرزا

مرزا میرینیٹ/بیگم کی اس میں کوئی غلطی نہیں تھی،قصور سراسر میرا تھا ۔ آدھی رات کو پیاس کی وجہ سے میری آنکھ کھل گئی ۔نیند میں چلتا کچن تک جاپہنچا ۔ ادھ موئی آنکھوں سے فریج میں جھانکا تو پیپسی←  مزید پڑھیے

سوہنا حلوہ۔۔سلیم مرزا

جن دنوں سوہن حلوے کا ڈبہ ملا،ان دنوں بھی سیاست پہ زوال اور ریاست عروج پہ تھی ۔نواز شریف جدہ سے راولپنڈی ائر پورٹ پہ لینڈ کر رہا تھا۔ پرویز مشرف ن لیگ کو پوری طاقت سے پنڈی پہنچنے سے←  مزید پڑھیے