سری لنکا - ٹیگ

ہاتھیوں کے دیس میں ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

سری لنکا کوہم صرف کچھ حوالوں سے جانتے تھے کہ یہ ایک آئس لینڈ ہے اس کے چاروں اطراف میں سمندر ہے، پورا ملک سمندر میں گھرا ہوا ہے جہاں بھی جاؤ گے سمندر آپ کے ساتھ سفر کرے گا←  مزید پڑھیے

ہم اور سر ی پاڈا کہہ لیجیے آدم پیک ۔۔۔سلمیٰ اعوان

نویرا اہلیہ سے آدم پیک تک کا راستہ پہلو در پہلو لیٹی ہوئی ڈھلانی پہاڑیوں پر مشتمل، جن پر چائے کے باغات کا سلسلہ فطرت کے کسی دلآویزشاہکار کی طرح آپ کا دل مُٹھی میں بند کر لیتا ہے۔ راستہ←  مزید پڑھیے

سری لنکا!ایک جادو نگری۔۔۔۔امتیاز احمد/سفر نامہ

سمن نے کولمبو کے ایک کلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی زیادہ تر رقاصائیں پاکستانی ہیں۔ اس کے بعد اس نے مزید بتایا کہ کولمبو میں مہنگی ترین جسم فروش خواتین بھی پاکستان کی ہی ہیں۔←  مزید پڑھیے

پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھا۔صادق کاکڑ

سری لنکا کی خوبصورتی دیکھنے اور “آدم پیک” تک جانے کی خواہش دل میں لئے ہی ہم سری لنکا آئے تھے۔ یہاں آنے کے دو دن بعد وہاں جانے کا پروگرام بنایا۔ کولمبو سے بذریعہ بس ہم تقریباً  رات 8←  مزید پڑھیے