سرمایہ داری - ٹیگ

دامن سرمایہ چاک۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

جاگیردارانہ یورپ میں صنعتی سرمایہ داری کا آغاز تجارتی سرمایہ داری (مرکنٹائل کیپٹلزم) سے ہوا تھا۔ تیرہویں صدی کے اٹلی میں سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی کچھ شہادتیں ضرور ملتی ہیں  لیکن یہ کوئی غالب نظام نہ تھا۔ سترہویں صدی←  مزید پڑھیے

خواتین کے عالمی دن کا مختلف زاویہ ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“خواتین کی حالت کی تبدیلی صرف اُس صورت میں ممکن ہے جب سماج، خاندان اور خواتین کے خاندانی وجود کی تمام شرائط کو تبدیل کر دیا جائے”. لیون ٹراٹسکی  آٹھ مارچ (خواتین کا عالمی دن)  یقیناً دنیا بھر میں خواتین←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ فیمنزم کا ملغوبہ ۔۔شاداب مرتضی

سوشلسٹ فیمنزم کا تنظیمی و سیاسی اصول بھی اس کے نظریاتی اصول کی مطابقت میں یہ ہے کہ سوشلسٹ مرد اپنی الگ تنظیم بنائیں اور سوشلسٹ عورتیں اپنی علیحدہ تنظیم بنائیں تاکہ سوشلسٹ مرد اور سوشلسٹ عورتیں صنفی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

امریکہ حسبِ معمول اپنا معمول بدل رہا ہے۔۔اسد مفتی

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے بانی سمیت 17 امریکی ارب پتی شہریوں نے اپنی دولت کا بڑا حصہ خیراتی اداروں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دو امیر ترین امریکی شہریوں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس←  مزید پڑھیے

سوشلزم کیوں ناکام ہوا؟۔۔سیتا رام یچوری

سو سال قبل پیش آئے اکتوبر کے زبردست ’’سوشلسٹ ریولیوشن‘‘ کے صدسالہ مشاہدے میں حصہ لینا میرے لئے گوناگوں تجربہ ثابت ہوا۔ مختلف النوع جذبات اُبھر آئے ۔ایسی کامیابی کا احساس کہ استحصال سے پاک سوسائٹی کی تشکیل ممکن ہے؛←  مزید پڑھیے

فطری نظام ہائے معیشت کیسی ہونی چاہیے؟۔ثنا اللہ

دنیا کے دو بڑے معاشی نظام! حضرت انسان کی نسل جب اپنے کرتوتوں کی وجہ سے روئے زمین پر پھیلنے لگی اور ا ن کی بے لگام خواہشات ان کے محدود وسائل کے لئے زہر قاتل بنیں تو حضرت انسان←  مزید پڑھیے