سرائیکی، - ٹیگ

سرائیکی محنت کشوں کا قتل/عامر حسینی

میں سرائیکی قوم کے پانچ محنت کشوں کے تربت بلوچستان میں متعصب رجعت پسند نام نہاد بلوچ عسکریت پسند گروپ کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں ۔ اس اقدام کے ارتکاب کرنے والوں نے مظلوم و محکوم سرائیکی←  مزید پڑھیے

کیا پنجابی ، سرائیکی ، ہندکو ، پوٹھوہاری اور ڈوگری علیحدہ علیحدہ زبانیں ہیں ؟ -تحریر/قیس انور

  ایک انتھروپولوجِکل نکتہ نظر یونیورسٹی آف شکاگو کی ڈاکٹر علینہ بشیر ، یونیورسٹی آف مَیری لینڈ کے ڈاکٹر تھامس کانرز اور یونیورسٹی آف مشی گن کے ڈاکٹر بروک ہیفرائٹ کی کتاب ‘ اے ڈسکرپٹو گرامر آف ہندکو، پنجابی اور←  مزید پڑھیے

جب ہم مل جُل کے رہتے تھے وہ دن تلاش کرتی ہوں (1)-عامر حسینی

کیوں کر بیاں ہو  مرتبہ اُس ذی وقار کا محبوب بارگاہ ہو جو پروردگار کا اداسی، ہجر و فراق اور ملال ویسے تو ہمارے ہاں دوامی موسم ہیں مگر اپنی شدت اور کم و کیف کے اعتبار سے ان میں←  مزید پڑھیے

سرائیکی شناخت علیحدگی کی تحریک نہیں ۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے اپنا سر پکڑے بیٹھا ہوں۔ دوستوں اور شناسائوں کی جانب سے واٹس ایپ کی بدولت ایک وڈیو کلپ ملتی رہی۔ لاہور کی نجی شعبے میں چلائی یونیورسٹی سے منسلک رہے ایک پروفیسر اس وڈیو میں←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 7۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

کوٹلہ حاجی شاہ لیہ کے مشہور عزادار، مرثیہ نگار، نقیبِ مجلس اور شاعر مظہر یاسر نے کیا ہی اعلی شعر کہا ہے کہ: من وچے عشق دے مچکے مچے وت وی رہیاں کچیاں مونجھاں (من میں عشق کے شعلے اٹھے←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی:اصل کہانی کیا ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

شاکر شجاع آبادی کے بیٹے کوئی کام کیوں نہیں کرتے؟شاکر شجاع آبادی کے اہلِ خانہ کے بینک اکاؤنٹس‘رجسٹرڈ اراضی اور دیگر معلومات اکٹھی کی جائیں کیونکہ ہرسال اس طرح کی ویڈیوز جاری کر کے ملک میں یہ تاثر پیدا کرنا کہ حکومت اور عوام بے حس ہیں‘انھیں اپنے ہیروز کی قدر نہیں‘انتہائی منفی فعل ہے۔سرائیکی وسیب میں کیا اور کوئی اس قابل نہیں؟←  مزید پڑھیے

سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار/ قسط 4۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

ادب خاص طور پہ سرائیکی ادب میں دلچسپی رکھنے والے احباب کی خدمت میں سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی چوتھی قسط دس قدیم و جدید سرائیکی اشعار کے ساتھ بمع اردو ترجمہ حاضر خدمت ہے←  مزید پڑھیے

ملنگ شلنگ۔۔سلیم مرزا

بقول فرح خاں ،سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے کہ کسی کو پاگل کہنا ہو تو “سئیں، تسی وی بادشاہ ای او “کہہ کر کام چلا لیتے ہیں، اس بیچاری کو یہ نہیں معلوم کہ لاہور میں صرف “سائیں “کہہ کر←  مزید پڑھیے