سانحہ ساہیوال - ٹیگ

سوال تو کئی ایک ہیں۔۔۔منور حیات سرگانہ

سانحہ ساہیوال فیصلے کے بہت سے پہلو ہیں۔کلی طور پر حکومت کو موردالزام ٹھہرانا بھی درست نہیں ہوگا۔پہلی بات تو مدعی حضرات کی کریں۔جنہوں نے گورنر ہاوس لاہور میں وزیراعظم سے ملاقات والے دن ہی ایک کروڑ روپیہ پکڑ لیا←  مزید پڑھیے

سات سالہ دہشت گرد ۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

خبر معلوم ہوئی کہ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے ، ہمیشہ کی طرح میرا ذہن ممکنہ آفٹر افیکٹس کی طرف گیا۔۔کہ اس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انصاف کا جنازہ ، ظلم ، جنگل کا←  مزید پڑھیے

عادلِ شہر ترے عدل کے معیار پہ تُھو۔۔۔سطح جالندھری

بہت شور سنا تھا کہ حاکم وقت قطر سےتشریف لائیں گےاور بس پھرانصاف کا بول بالا ہوگا۔ کوئی ہے جو انہیں ہلا جُلا کر اطلاع دے سکےکہ حضور! اس سانحہ کے یتیموں کو آپ نے جو امید کے جگنوتھمائے تھےوہ←  مزید پڑھیے

خودکش حملہ آور کیا بڑبڑارہا تھا ؟؟۔۔۔۔صاحبزادہ عتیق الرحمن

سنہ 2026 اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد کے پنج ستارہ ہوٹل میں وزیر مملکت برائے داخلہ کے بھتیجے کی شادی کی تقریب تھی یہ وزیر بڑھکیں مارنے اور مذہبی ہونے کا تاثر دینے میں مشہور تھے۔ وزیر اعظم اپنے انگلینڈ←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کی پسندیدہ لاشیں۔۔۔رمشاتبسم

“خدا کے لوگوں نے میرے لوگوں کا خون پی کر نجات پائی” (جون ایلیاء) ایک مشہور ڈائیلاگ ہے”سیاست تو لاشوں پہ ہی ہوتی ہے”  سیاست میں کوئی خونی یا انسانی رشتہ نہیں ہوتا ۔صرف ایک رشتہ  ہے اور وہ  رشتہ←  مزید پڑھیے