سانحہ، - ٹیگ

9 مئی کا سانحہ اور اس کے مضمرات/محمد آصف اسلم

9 مئی کے واقعات کے  پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے میں اس کی مذمت کرتا ہوں کہ جو ہوا وہ نہیں  ہونا چاہیے تھا۔شہدا کی یادگار کو جلانا یا میانوالی میں جہاز کے ڈھانچے کو جلانا ناقابل برداشت حرکت←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ اور حمود الرحمن کمیشن رپورٹ جو کبھی پیش نہ کی جا سکی /انجینئر عمران مسعود

16دسمبر 1971 کے سانحہ کو ہوئے ایک عرصہ بیت گیا جب ملک پاکستان کا وہ بازو ہم سے الگ ہوا جہاں سے قیام پاکستان کی تحریک نے آل انڈیا مسلم لیگ کی شکل میں 1906 میں جنم لیا۔ یہ ایک←  مزید پڑھیے

زندگی کی ارزنی (سانحہ پشاور میں اکلوتا بیٹا کھو دینے والے باپ کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

کیا آپ نے وہ روح فرسا منظر دیکھا۔۔۔ کیا انسانی بے بسی کی انتہاؤں کو چھوتا وہ دل خراش نظارہ آپ کی روح کو بھی گھائل کر گیا ۔کیا اس مظلوم ترین باپ کی آواز کانوں سے ہوتی ہوئی آپ←  مزید پڑھیے

عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور۔۔نذر حافی

میرا آج کا کالم مولوی اسماعیل مرحوم کے نام ہے۔ مولوی اسماعیل مرحوم ایک مشہور دیوبندی مناظر تھے۔ فیصل آباد والے آج بھی انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ شیعوں کے ساتھ مناظرے کرتے کرتے بعد←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور۔۔علی محمد فرشی

سفید کاسہ لہو سے لبریز ہو چکا ہے لہو کے دریا میں تیرتی ہے سفید ٹوپی کسی نمازی کے سَر سے گِر کے! یہ اُس عبادت گزار بندے کی التجا ہے جوحق کا نعرہ بلند کرکے گرا زمیں پر خدا←  مزید پڑھیے

​عالمی شعر و ادب کا ایک سانحہ۔۔ستیہ پال آنند

ایک دن جب عالم ِ ارواح میں بیٹھے ہوئے ایون” کے شاعر ’شیکسپیئر‘ نے یہ پوچھا جارج برنارڈ شاء سے” اے مسخرے ، کیا تو نے غالبؔ کو پڑھا ہے؟ مسکرایا جارج برنرڈ شا ۔۔۔ بولا ہند کے اس شاعر←  مزید پڑھیے

اگر میں وزیرِ اعلیٰ ہوتا۔۔نجم ولی خان

مری کا سانحہ میرے ذہن سے نہیں اُتر رہا، میں قائل ہوں کہ بائیس افراد کی ہلاکت انتظامی ناکامی کے سوا کچھ نہیں تھی۔ میں سوچ رہا تھا کہ تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے، مگر حل دینا مشکل۔←  مزید پڑھیے

سانحہ مری اور بدمذہبوں کا بیانیہ۔۔نذر حافی

مری جنّت ارضی ہے۔ جنّت سے تو ہمیں عشق ہے۔ ہمیں صرف جنت میں جانے کا عشق نہیں بلکہ دوسروں کو بھیجنے کا بھی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہمارے کچھ مسلمان بھائیوں نے جنّت میں جانے کیلئے←  مزید پڑھیے

مری کے لوگ بہت اچھے ہیں۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے کیا مری کے لوگ اچھے نہیں ہیں ؟ کیا وہ سفاک اور ظالم ہیں؟ ۔ ان سوالات کا جواب اثبات میں دینا تو بہت دور کی بات ہے ان سوالات کو سنجیدہ لینے کے لیے بھی ضروری←  مزید پڑھیے

گڑیا کی گڑیا (سانحہ مری میں مرنے والی بچی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید

گڑیا کی گڑیا (سانحہ مری میں مرنے والی بچی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید/ماما۔ ۔ میری ڈول کو سردی لگ رہی تھی، یہ کانپ رہی تھی ، میں نے اسے اپنے کوٹ میں چھپا لیا ہے ۔ اپنے ساتھ لگا لیا ہے،اسے میں نے بتایا ہے کہ پریشان نہ ہو۔۔ ماما کہتی ہیں مسلمان مصیبت میں کبھی مایوس نہیں ہوتے←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ اور مزدور تحریک۔۔شاداب مرتضیٰ

  سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار "سیلون ٹوڈے" کو واقعے کے بارے میں بتایا: "قتل جمعے کے دن ہوا۔←  مزید پڑھیے

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ/اللہ  کریم نے جہاں یہ آنکھیں دنیا دیکھنے کے لیے عطا فرمائی ہیں ، وہاں ان سے کبھی کبھی رونے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔ دنیاوی دکھوں پر بھی رویا جاتا ہے ، چھوٹی چھوٹی چوٹیں بھی آنکھوں کو رلانے کا کام کرتی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب/ ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں، ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ۔۔حسان عالمگیر عباسی

بندوں کو مارنے سے بہتر ہے انا ماریں۔ آیات میں واضح دیکھ لیں کہ نبی کریم ﷺ  نے اپنے سے آگے بڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ ان کے قدموں کی خاک کہنے والے دعویدار کیسے ان سے آگے بڑھ سکتے←  مزید پڑھیے

قیامت اور کتنی بار بپا ہوگی؟۔۔سیّد مہدی بخاری

قلم کی قَسم اور جو کچھ وہ لکھتا ہے(القرآن) پاپولر سٹانس لینا بہت آسان ہوا کرتا ہے۔ ہزاروں لائیکس و کمنٹس جگمگاتے ہیں۔ دائیں بازو کی سوچ اس ملک میں بڑے لاڈوں سے پالی پوسی گئی ہے۔ مذہب، عسکریت اور←  مزید پڑھیے