سازش، - ٹیگ

نواز لیگ کیخلاف سازش/نجم ولی خان

یہ میں نہیں، نواز لیگ کے ہوم گراونڈ پنجاب کے دارلخلافے لاہور کے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کرنے والے سینکڑوں سرکاری ملازمین کہہ رہے ہیں کہ اس صوبے میں نواز لیگ کے خلاف سازش ہو رہی ہے اورنواز شریف←  مزید پڑھیے

گھناؤنی سازش کا پردہ چاک/طیبہ ضیاء چیمہ

اپریل 28 کوامریکی سفیر اچانک آدھی رات کوفواد چودھری کے گھرآئے جبکہ فواد چودھری کوبھی اس کاپیشگی علم نہیں تھا۔ پاکستان میں ایک سرکاری ایس او پی ہے جس کے تحت کوئی بھی ڈپلومیٹ اگر کسی سے ملنے جاتا ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان، یہ ہُوا تو ہے۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو←  مزید پڑھیے

مسجد الاقصیٰ پر قبضے کی وحشیانہ یہودی کوششیں۔۔ثاقب اکبر

غاصب صہیونی یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک مسلمان مسجد اقصیٰ سے ہاتھ نہیں اٹھا لیتے، جب تک مسجد اقصیٰ ان کے دلوں سے نہیں نکلتی، اس مسجد پر یہودیوں کا کامل تصرف اور قبضہ نہیں ہو جاتا، اس وقت←  مزید پڑھیے

امریکی سازش۔۔حسان عالمگیر عباسی

امریکی سازش۔۔حسان عالمگیر عباسی/اگر منڈی لگنا اور خرید و فروخت امریکی سازش ہے تو یہ سوال اپنی جگہ درست ہے کہ کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے؟ اگر بار بار ہو رہا ہے تو سازش بھی پہلی دفعہ نہیں ہوئی اور اگر پہلی دفعہ نہیں ہوئی تو سب جماعتیں اور قائدین اس سازش کا حصہ ہیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں گرا؟۔۔محمد منیب خان

عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور  کروانے کی کوشش  نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔←  مزید پڑھیے

عوام سڑکوں پہ آ گئی؛امریکی سازش نامنظور

 عوام سڑکوں پر آگئی،امریکی سازش ناکام۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد وہ اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکے ۔سابق وزیراعظم  عمران خان نے    جمعہ کے روز عوام کو ملک بھر میں  اتوار کی رات پُر امن احتجاج کی کال دی تھ←  مزید پڑھیے

سازش۔۔سید مہدی بخاری

پاکستان میں کولڈ وار داخل ہو چکی ہے۔ عمران خان کی پشت پر چین و روس کھڑے ہو چکے ہیں۔ عمران خان صاحب کو جو بھی کہہ لیں مگر وہ روس و چین کی حمایت سے سیاست میں کافی عرصہ←  مزید پڑھیے

گہری سازشوں کے چرچے اور مہنگائی۔۔نصرت جاوید

گزشتہ ہفتے کا آخری کالم معمول کے مطابق جمعرات کی صبح اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اس سے قبل اطلاع یہ دی تھی کہ “آئندہ 48گھنٹوں ” میں تحریک عدم اعتماد والا کارتوس چلادیا جائے←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ۔۔حسان عالمگیر عباسی

بندوں کو مارنے سے بہتر ہے انا ماریں۔ آیات میں واضح دیکھ لیں کہ نبی کریم ﷺ  نے اپنے سے آگے بڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ ان کے قدموں کی خاک کہنے والے دعویدار کیسے ان سے آگے بڑھ سکتے←  مزید پڑھیے

کورونا ویکسین ۔ ایک سازش۔۔ذیشان نور خلجی

کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے اور یورپ میں اسے لگانے کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ جلد یا بدیر یہ ویکسین پاکستان میں بھی پہنچ جائے گی اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کورونا←  مزید پڑھیے

پولیو کی آڑ میں پاکستانیوں کو ذہنی مفلوج کرنے کی سازش۔۔ندیم رزاق کھوہارا

مجھے یاد پڑتا ہے، پچھلے ہزاریے کے آخری سال تھے جب اچانک غلغلہ مچا کہ ملک بھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے گھر گھر جا کر پلائے جائیں گے۔ اور حکومت کو زبردستی بھی کرنا پڑی تو کرے گی۔←  مزید پڑھیے

احتیاطوں سے احتیاط۔۔جواد بشیر

گیم ساری ہی اُلٹ چکی ہے۔دائیاں ہاتھ دکھا کر،بائیں ہاتھ سے تھپڑ مارا جارہا ہے۔بات سادہ اور عام فہم ہے،مگر شعور کی سطح ہر ایک کی مختلف ہے۔ ہاکستان اگر انڈیا سے احتیاط کرتا رہتا تو شاید کبھی اپنا دفاعی←  مزید پڑھیے

“کورونا سازش” ہم مان گئے، بس جاپان کو منا لیجیے۔۔عبدالرحمٰن عمر

مجھے اعتراف ہے، کہ میرے ایمان کی کمزوری، ناقص عقل، سامراجی پروپیگنڈہ سے مرعوب ہونے کی وجہ سے  ہی تھی۔ ۔کہ جب عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو عالمی وبا قرار دیا،تو میں نے فوراً یقین کرلیا۔ بس ایک دفعہ←  مزید پڑھیے