سائینس - ٹیگ

خدا، سائینس اور کامن سینس ۔۔۔ میاں ضیاءالحق

ہر بندہ اپنا کوئی بھی عقیدہ رکھنے میں بالکل آزاد ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں متجسس ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپ اس سے براہ راست متاثر نہیں ہورہے اور نا ہی اپنا ملحد پن یا مذہبی رحجان کسی پر تھوپنا چاہئے۔ انسان میں واحد کام کی چیز اس کا دماغ ہے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ کو منفرد بنا سکتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

جدید سائینس اور پاکستانی مائینڈ سیٹ ۔۔۔ ہارون ملک

ایران اور انڈیا میں یہ طریقہ عِلاج بڑا کامن ہے، یاد رہے ایران ایک اِسلامی مُلک ہے۔ پاکستان میں اولاد نہ ہونے پر دُوسری شادی، تیسری یا چوتھی بڑی کامن سی بات ہے، اِسلام میں اِس کی اجازت بھی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ شاید ہر بندے کے اپنے حالات ہوتے ہیں کئی لوگوں کے اپنے خاندانی مسئلے مسائل ہوتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

میکسیکن طوطے، شہد کی مکھی ۔۔۔ مطربہ شیخ

قدرت کی عطا کی گئی خصوصیت کو ایک طوطا بھی اپنی مرضی سے استعمال کر سکتا ہے۔ کیا ہم انسان اشرف المخلوقات بھی اپنی جنسی طاقت اور اپنی صلاحیتوں کو اپنی مرضی سے استعمال کر سکتے ہیں؟ بالکل کر سکتے ہیں بشرطیکہ ہم دین کے ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ ←  مزید پڑھیے

سائینس اور مذہب: کیا ضد ضروری ہے؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

ذاتی حیثیت میں کم سے کم میں سائینس اور مذہب کو ٹکراؤ میں نہیں پاتا۔ سائینس جستجو کا نام ہے۔ مذہب ایمان باالغیب کا۔ جستجو کا حکم مذہب کی طرف سے دیا گیا ہے جبکہ جستجو بذات خود یقین کی جانب سفر کی تحریک ہے۔ آج ہم سائینس کے دائرے میں کھڑے ہوتے ہیں تو ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہم علم کامل کے حامل نہیں لیکن اس کے حصول میں لگے رہیں گے تاکہ ہر نئے علم کو بنی نوع انسان کی خدمت میں استعمال کیا جاسکے۔←  مزید پڑھیے

مذہب، سائینس اور صوفی ۔۔۔ معاذ بن محمود

گویا مذہب اور سائینس دونوں well defined اور standard set of rules ہیں جو اریٹیریا سے ہانگ کانگ تک، روم سے مکہ تک تمام مقامات پر یکساں رہتے ہیں۔ پانی کا فارمولا ہر جگہ H2O ہے۔ دنیا بھر کے انسانوں میں وائے کروموسوم جنس کا تعین کرتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے