زیرو پوائنٹ، - ٹیگ

ڈاکٹر کے ہاتھوں ڈاکٹرکی موت۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر حافظ سلمان علی لاہور کے نوجوان سرجن تھے‘ ان کی چھوٹی آنت پھٹ گئی اور پیٹ میں زہر پھیلنا شروع ہو گیا‘ یہ خود سرجن تھے‘یہ جانتے تھے اگر سرجری کر کے ان کی آنت مرمت کر دی جائے←  مزید پڑھیے

خان کسی سے نہیں ڈرتا۔۔جاوید چوہدری

پورے چہرے پر خراشیں تھیں‘ کانوں سے بھی لہو ٹپک رہا تھا اور ماتھا بھی زخمی تھا‘ دونوں ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے لیکن وہ اس کے باوجود چہرے مہرے اور چال ڈھال سے پاگل نہیں لگتا تھا‘ میں نے←  مزید پڑھیے

نوچ نوچ کر۔۔جاوید چوہدری

آپ کو شام کا وہ بچہ یاد ہو گا‘ والد اسے کمر پر باندھ کر سمندر میں تیر رہا تھا‘ وہ تیر تیر کر تھک گیا‘ ہمت ہار گیا اور سمندر میں ڈوب گیا‘ بچہ اس کی کمر سے نکلا‘←  مزید پڑھیے

یااللہ تیرا کرم ہے۔جاوید چوہدری

حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے‘ موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں‘ یہ سال بھر سے بچنے کی←  مزید پڑھیے

میں اعتراف کرتا ہوں۔۔جاوید چوہدری

میں روز صبح فون کھول کر دیکھتا ہوں‘گم نام مہربان کا میسج پڑھتا ہوں‘ ہنستا ہوں اور ”آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں‘ معافی چاہتا ہوں‘ آئندہ احتیاط کروں گا“ کا میسج کاپی کرتا ہوں اور پھر فارورڈ کردیتا←  مزید پڑھیے

مینڈک جیسی زندگی۔۔جاوید چوہدری

آپ نے ابن بطوطہ اور مارکو پولو کا نام سنا ہو گا‘ یہ کون تھے؟ یہ عام سے بھی کم تر لوگ تھے‘ ابن بطوطہ طنجہ کا منحنی سیاہ فام شخص تھا‘ ایک کمرے کے مکان میں رہتا تھا‘ تعلیم←  مزید پڑھیے

غبارے پھاڑنے کے علاوہ۔۔جاوید چوہدری

ہم اسحاق ڈار کی تازہ سیاسی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں‘ پہلے حصے میں 2013ءسے 2017ءتک چار سال آتے ہیں اور دوسرادوراکتوبر2017ءسے آج تک پر محیط ہے‘ مجھے آج یہ اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی ہو رہی←  مزید پڑھیے

یہ وِسل ہے سن لیں۔۔جاوید چوہدری

ابرار حسین چنیوٹ کے گاﺅں کرم شاہ میں پیدا ہوئے اور یہ شیخوں کی سب کاسٹ نیکوکارا سے تعلق رکھتے تھے‘ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے رہے‘ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے انٹرنیشنل ریلیشینز میں ایم اے اور سی ایس←  مزید پڑھیے

سینٹ کیتھرائن اوررسول اللہ ﷺ کاعہد نامہ۔۔جاوید چوہدری

آپ اگر قاہرہ سے بائی روڈ شرم الشیخ کی طرف سفر کریں تو آپ کو بحیرہ احمر کے پار ایک وسیع صحرا ملے گا‘ صحرا کی ایک سائیڈ آخر میں بحیرہ روم‘ دوسری نہر سویز‘ تیسری بحیرہ احمر اور چوتھی←  مزید پڑھیے

فیلڈ مارشل عمران خان۔۔جاوید چوہدری

لولا ڈی سلوا کے چہرے پر سنجیدگی تھی‘ اس نے دونوں ہاتھ سینے پر باندھ رکھے تھے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھنے کی بجائے کھڑکی سے شہر کی طرف دیکھ رہا تھا‘ اس کے سامنے شہر کی سینکڑوں‘ ہزاروں←  مزید پڑھیے

اگر کیوبا کر سکتا ہے۔۔جاوید چوہدری

میاں نواز شریف علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ آصف علی زرداری بھی چلے جائیں گے اور چودھری شجاعت حسین‘ جہانگیر ترین‘ محمد میاں سومرو‘ حفیظ شیخ اور شاہ محمودقریشی بھی علاج اور فزیو تھراپی کے لیے جرمنی‘ فرانس اور←  مزید پڑھیے