زیادتی - ٹیگ

خدارا ان کلیوں کو پامال ہونے سے بچا لیں ۔۔۔عامر عثمان عادل

میرا ہم جماعت برسوں بعد میرے سامنے بیٹھا تھا ۔ کالج کے بعد عملی زندگی کے تھپیڑوں نے سنبھلنے کا موقع ہی کہاں دیا ۔ میل ملاقاتیں رابطے سب موقوف ہوئے ۔ پتہ چلا وہ حصول رزق کی خاطر دیار←  مزید پڑھیے

ستائیس ۔۔۔ ماہپارہ عظیم

لیکن جب اپنی تمسخر اڑاتی ڈگریوں، معمولی نوکری اور کسی حشرے جیسی رینگتی زندگی سے میں نے کسی نہ کسی طرح سمجھوتا کر ہی لیا تھا تو مجھے اس یو ٹوپیا میں دھکیلا ہی کیوں گیا؟؟ مجھے اس محل سے کیوں پٹخا گیا؟؟ میں کیوں ریت میں چپو چلاتی کسی نادیدہ بہشت کا سراب سینچتی رہی؟؟؟←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (قسط 4)۔۔۔۔۔وقاص اے خان

آئین کی دفعہ 375 ریپ، 376 ریپ کی سزاؤں اور 377 غیر فطری جنسی تعلق کی سزا تجویز کرتی ہے۔ بطور وکیل جب میں ان دفعات کے استعمال اور افادیت پر تحقیق کروں تو یہ سامنے آتا ہے کہ دراصل←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ ( 3)۔۔۔۔اے وقاص خان

قسط نمبر 1 اور 2 لکھنے کے بعد تک میرے پاس جمبر، پھول نگر، پتوکی، چونیاں، الہ آباد، تلونڈی، کھڈیاں، ہنجروال، کنگن پور اور دیگر علاقوں سے بہت سے میسجز آئے جن میں کتنے ہی نوجوانوں نے یہ تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی ! صرف قصور ہی کیوں؟ (دوسری قسط)۔۔۔۔وقاص اے خان

پہلی قسط کا لنک: بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (پہلی قسط)۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص اے خان ایک ایسا معاشرہ جہاں کسی بچے سے بدفعلی میں کامیاب ہو جانا بہادری، ستائش اور مردانگی کا باعث ہو وہاں آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

بس عقیدہ ختم نبوت کا رکھو ۔۔۔آغا نصرت آغا

اسلام کے نام پر بننے والی مملکت میں ستر سال مسلسل ختم نبوت کا تحفظ کر کر کے آج پاکستانی قوم دنیا کی بہترین اور ترقی یافتہ قوم بن چکی ہے ۔ ۔ ایمانداری ۔ نیکی ۔ تقویٰ اور پاکیزگی←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر23۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم یہاں کوئی  تین گھنٹے بعد پہنچے ہیں۔ گاڑی سارا راستہ شاید ہی چالیس کی سپیڈ تک پہنچ پائی ہو، ساری شاہراہ نوکدار چھوٹے بڑے پتھروں سے لبریز تھی  جب جب چھوٹے چھوٹے پتھر ٹائروں کے نیچے سے نکل کر←  مزید پڑھیے

مجھے میرا بچپن نہیں چاہیے۔۔۔ابصار فاطمہ

میرا بس چلے تو میں اسے تکلیفیں دے دے کر ماروں” بھنچی ہوئی مٹھیاں اور جذبات سے سرخ چہرا لئے یہ بات کہنے والا کوئی عادی مجرم نہیں۔ یہ جذبات ہمارے معصوم بچوں کے ہیں جنہیں ان کی معصومیت اور←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی۔۔ حسن کرتار

اسے انگلش لٹریچر بہت پسند تھا ا س لئے اس نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کرنے کیلئے فیصل آباد یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا۔ اس کے کلاس فیلو کہتے ہیں وہ بہت سنجیدہ، ذہین اور الگ تھلگ رہنے والی لڑکی تھی۔←  مزید پڑھیے

ایک خودکشی کی کہانی۔۔عمران حیدر

اس کا جرم یہ تھا کہ وہ ایک مجرم کا کزن تھا۔۔۔اس کے سامنے اس کا کزن زخموں سے چور برہنہ حالت میں کراہ رہا تھا،اس کی اپنی حالت بھی قابل رحم تھی ہونٹوں اور ماتھے سے خون ٹپک رہا←  مزید پڑھیے

بچیوں کا عذاب اور ماؤں کی جھلملاتی آنکھیں۔۔سلمان ہاشمی

گیارہ بارہ سال کی غیرشادی شدہ بچی کا ابارشن کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ لیکن جب بھی ابارشن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو اس انتہائی تکلیف دہ عمل کو برداشت کرنا بھی ایک مسئلہ ہی ہوتا ہے، اس بچی←  مزید پڑھیے

انکشاف اور شروعات۔۔ مہر عبدالرحمان طارق

’’کہانی کی شروعات ہوتی ہیں 2015 ء سے جب قصور کا ایک رہائشی زین روس سے کاروبار کلوز کر کے واپس اپنے شہر پہنچتا ہے۔ روس جب گیا تھا تو گھر کی خستہ حالی ناقابل بیان تھی لیکن یہ کافی←  مزید پڑھیے