ریپ، - ٹیگ

دکھاں دی روٹی، سولاں دا سالن/ڈاکٹر تسنیم اکرام

نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی←  مزید پڑھیے

ایک ناکام ریاست اور کیا ہوتی ہے؟/امتیاز احمد

یہ سن  2008 یا2009  کی بات ہے۔ بون یونیورسٹی میں ایک ساؤتھ ایشیا کانفرنس تھی۔ ایک پروفیسر صاحب نے کہا کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے یا بڑی تیزی سے اس جانب گامزن ہے۔ یونیورسٹی کا دور تھا، دماغ پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی مرد بھارتی نژاد برطانوی حکام کے نشانے پر/محمود اصغر چودھری

برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین ان دِنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے بارے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں برطانوی کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی جنسی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں عورتوں پر تشدد کے جرائم میں اضافہ۔۔فرزانہ افضل

قریباً دس روز قبل 26 جون 2022 اتوار کی صبح دو بج کر 17 منٹ پر ایک 35 سالہ خاتون زارا علینہ  کو قتل کر دیا گیا۔ اس ہولناک واقعے کی تفصیلات یوں ہیں کہ یہ بدقسمت خاتون   ایک پارٹی←  مزید پڑھیے

چند غیر محسوس تبدیلیاں۔۔افتخار گیلانی

بعض باتیں ہم غیر محسوس طور پر نظر انداز کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کی اقدار میں کیا بنیادی تبدیلی آ رہی ہے‘ یہ سب کچھ غیر محسوس انداز میں ہورہا ہے۔ ایک رائے←  مزید پڑھیے

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل/16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی  ہے ، اسی لئے اس قدر تکلیف دہ ہے۔جب ہمارے جوان لڑنا چاہتے تھے اور انہیں لڑنے کے آرڈر نہیں مل رہے تھے۔ ہار کو تسلیم کر لیا گیا تھا، ہتھیاروں کو پھینک دیا تھا←  مزید پڑھیے

معذور خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے مغالطے اور ۔۔عرفان اعوان

معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور گھٹن نے پُرتشدد واقعات میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔پُرتشدد واقعات کئی قسم کے ہوسکتے ہیں۔اس میں چوری ڈکیتی، جنسی و جسمانی زیادتی بھی شامل ہے اور گھریلو تشدد بھی شامل ہے۔عام طور←  مزید پڑھیے

مشت زنی یا بچوں سے جنسی زیادتی۔۔قاری الطاف ادیزئی

آپ سکول مدرسہ کے استاد یا طالب علم ہیں، آپ مکینک یا دوکاندار ہیں، آپ ڈرائیور یا کنڈیکٹر ہیں، چوکیدار یا یونہی ویہلے بے روزگار ہیں، ساتھ میں بیوی نہیں یا بیوی ہے ،پر مریض ہے یا آپکے لئے کافی←  مزید پڑھیے

سانحہ موٹروے: کیا صرف عابد اور شفقت ہی مجرم ہیں؟۔۔ رضوان عبدالرحمان عبداللہ

عوامی سطح پر غم و غصے کی لہر ہی شاید وہ ’’حجت‘‘ ہے جو حکومت وقت کو ان حیوانوں کو کیفرکردار تک پہنچانے پر مجبور کررہی ہے، جنہوں نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک ماں کو بچوں کے سامنے درندگی←  مزید پڑھیے

اور اگر میں تب ریپ ہوجاتی تو۔۔سلمیٰ اعوان

موٹر وے گینگ ریپ حادثے کو ہفتہ بھر سے زیادہ ہونے کو آیا ہے پر دل سے ویرانی اور طبیعت پرچھایا ڈپریشن ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔تین بچوں کی ماں جو فرانس جیسے آزاد اور ترقی یافتہ ماحول میں←  مزید پڑھیے

ناقابل اشاعت کالم ۔ ریپ میں عورت کا قصور۔۔ذیشان نور خلجی

اندازہ تو تھا کہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے لیکن اتنا زیادہ ہو جائے گا اس کا اندازہ تب ہوا جب ایڈیٹر صاحب نے اس پر ‘ناقابل اشاعت’ کا ٹھپہ لگایا۔ ویسے آپس کی بات ہے اگر یہ کالم←  مزید پڑھیے

بے چارہ مجرم۔۔محمود چوہدری

کھانے کے بعد لطیفوں کا سلسلہ شروع ہوا ۔ چودھری صاحب نے اپنی مونچھوں کو بل دیا اور کہنے لگے میں بھی ایک سچا واقعہ سناتا ہوں ۔ پنڈ میں ویاہ تھا ۔ لڑکوں کی خواہش تھی کہ ناچنے والیاں←  مزید پڑھیے

مینٹل ٹراما, جھول اور قلمی گِدھوں کا غول۔۔ بلال شوکت آزاد

روزانہ وطن عزیز ہی نہیں خطہ برصغیر بلکہ دنیا بھر میں ریپ کیسز وقوع  پذیر ہورہے ہوتے ہیں, اگر ہم بین الاقوامی سرویز اور آفیشل ریکارڈز سے ایک محتاط اندازہ لگائیں تو ہر سیکنڈ میں حتی کہ میرے اس جملے←  مزید پڑھیے

موٹر وے کے بعد ہماری درندگی۔۔ذیشان نور خلجی

جنوری کی سرد رات تھی۔ رشکئی انٹر چینج سے ہم موٹر وے پر ہو لیے۔ گاڑی میں ہیٹر چل رہا تھا اور موٹر وے کا سفر اتنا آرام دہ اور پرسکون تھا کہ نیند کا غلبہ ہونے لگا۔ اونگھ سے←  مزید پڑھیے

نہ جی نہ, عورت محفوظ ہے ہی نہیں لیکن اگر۔ ۔ ۔ بلال شوکت آزاد

نہ چھوٹی عورت محفوظ, نہ بوڑھی عورت محفوظ, نہ جوان عورت محفوظ, نہ ادھیڑ عمر عورت محفوظ, نہ شریف عورت محفوظ, نہ خراب عورت محفوظ, نہ مسلمان عورت محفوظ, نہ کافر عورت محفوظ, نہ اپنی عورت محفوظ, نہ پرائی عورت←  مزید پڑھیے

بچوں پہ ہونے والا جنسی تشدد اور اسکا ممکنہ تدارک۔۔محمد سعید

ہمارا عمومی رویہ ہے کہ ہم معاشرے میں پائی جانے والی کسی بھی برائی کے اسباب کو اجاگر کرنے تک محدود رہتے ہیں،جبکہ میرے نزدیک سنگین نوعیت کے جرائم کی گنجائش پڑھے لکھے تہذیب یافتہ معاشروں میں زیادہ سے زیادہ←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور اس کا سدِباب۔۔راجہ محمد احسان

بچوں کے جنسی استحصال کی ہر معاشرہ مذمت کرتا ہے۔ ہر کوئی بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف بولنے کے لئے تیار ہے اور بچوں کے خلاف اس غیر انسانی سلوک کو روکنے کے لئے سخت ترین سزاؤں کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ہمارے سوشل میڈیا کے ایک دوست جو عرصہ دراز سے سویڈن میں مقیم ہیں، انہوں نے چند روز قبل “پاکستانی عورت بمقابلہ سویڈش عورت” کے عنوان سے دو حصوں میں ایک تحریر لکھی۔ اُس تحریر میں انہوں نے لکھا کہ←  مزید پڑھیے

میری بیٹی ہوز نور اور فرشتہ ،اور اُن تمام پھولوں کے لیے جن کی سسکیاں سنائی نہ دے سکیں۔۔۔عثمان قریشی

رونا اور یوں رونا کہ ہڈیاں آنکھ سے گھل کے بہنے لگیں لکھنا اور یوں لکھنا کہ قلم یوسفِ حرف کے دیکھنے کو بہ مثلِ دیدئہ یعقوب نابینا ہو جائے فقط اک کارِ زیاں ہے سو اب اس تسلسل سے←  مزید پڑھیے

ننھے فرشتوں سے زیادتی،اب مزید نہیں۔۔۔ایم اے صبور ملک

کوئی دن جاتا   ہے کہ کسی نہ کسی معصوم بچے سے زیادتی کا  کوئی واقعہ سامنے آجاتا ہے ،حالیہ واقعے  کو لے لیں، خیبرپختونخوا کے    ضلع مانسہرہ کے ایک مدرسے میں زیرِ  تعلیم معصوم بچے کے ساتھ مدرسے←  مزید پڑھیے