رویہ، - ٹیگ

سیاسی رویہ اور بلاول۔۔حسان عالمگیر عباسی

بلاول کی حیثیت بھی قریب قریب وہی ہے جو خان صاحب کی ہے۔ اس کے چاہنے والے بھی ہیں اور عمران خان بھی پیچھے نہیں ہے۔ حساب کتاب کی روشنی میں چاہنے والوں کی تعداد میں ضرور کمی زیادتی ہو←  مزید پڑھیے

ملکی سیاسی کشمکش میں اساتذہ کا رویہ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پچھلے ایک مہینے کی ملکی سیاست نے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ ہر کوئی جو ایک خاص جماعت کا سپورٹر ہے، جس کے مطابق ہر دوسری جماعت کا سپورٹر غدار اور جاہل ہے۔ اس بات کو بنیاد بنا کر سوشل←  مزید پڑھیے

معذور افراد اور ہمارے رویّے۔۔حنا سرور

معذور افراد اور ہمارے رویّے۔۔حنا سرور/معذوروں کا عالمی دن ،3 دسمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی دن کے طورپر  منایا جاتا ہے اس میں تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں یورپی یونین اور تمام دنیا کے مبصرین شرکت کرتے ہیں   ←  مزید پڑھیے

عورت اور تاریخ کا رویّہ۔۔حمزہ جلال

تاریخ عورت کیخلاف ایسے لرزہ خیز واقعات کا مجموعہ ہے۔ مذہب اور مذہبی لوگوں، دونوں نے ہر مقام پر عورت کا استحصال کیا ہے۔ اگر کوئی مذہب یہ دعویٰ  قائم کرتا ہے کہ وہ عورت کو مرد کی طرح ہی انسان سمجھتا ہے تو اسے ہیگل کے اس قول کہ " حقیقی عقلی ہے اور عقلی حقیقی " Ideal is real and real is ideal پر عمل کرکے اپنی اپنی مذہبی تاریخ کو تنقیدی جائزے کیلئے  کھلا چھوڑنا ہوگا۔←  مزید پڑھیے

امام صاحبان کے غلط رویے۔۔ذیشان نور خلجی

درزی سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک بیکری میں جا گھسے ابھی شاپنگ میں مصروف تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بیٹی کہنے لگی کیوں نا یہاں نماز ادا کی جائے اور اس کی آنکھوں میں اتری چمک دیکھ کر مجھ سے   انکار نہ ہو سکا ،لہذا ہم نے مسجد کا رخ کیا اور وضو سے فارغ ہو کر آخری صف میں بیٹھ  کر امام صاحب کا انتظار کرنے لگے۔←  مزید پڑھیے

آپ تشکیکی رویہ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟۔۔عبدالستار

انگریزی میں ایک لفظ ہوتا ہے جسے skepticism کہتے ہیں جس کا آسان مطلب “ڈاؤٹنگ ایٹی ٹیوڈ”بنتا ہے ۔یہ ایک ایسے رویے اور رجحان کا نام ہے جس میں ایک سوچنے والا بڑا دماغ کسی بھی قائم شدہ اور بڑے←  مزید پڑھیے

توہینِ رسالت، اسلام ، قانون اور ہمارے رویے۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

کوئی کمزور و نحیف نظمِ ریاست و حکومت بھی ایسا نہیں ہوگا ، جس میں متاثرفریق کو ملزم سے از خود نپٹنے کی اجازت دی گئی ہو؟کوئی بھی نظم کسی بھی درجے میں اس کی اجازت دے کر ایک دن←  مزید پڑھیے

ادب ایک رویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ادب محض جمالی ضرورتوں کو پورا کر لینے اور اس کے لیے خدمات سر انجام دینے والوں کے اقوال زریں کو از بر کر لینے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایک رویہ ہے جو زندگی میں ایک مقام و←  مزید پڑھیے