روس - ٹیگ

مون لینڈنگ:صدیوں پرانے بت یکدم نہیں ٹوٹا کرتے۔۔۔۔۔ضعیغم قدیر

ہم انسان چاند پہ گئے اس بات کو بہت سے انسان نہیں مانتے کیونکہ اگر وہ اس بات کو سچ مان لیں تو انکو اپنے اندر موجود بت توڑنا پڑتے ہیں۔چاند پر جانے کی سب سے زیادہ مخالفت وہ لوگ←  مزید پڑھیے

شام کا محاذ۔۔۔۔اورنگزیب

شام برسوں  سے کئی اندرونی اور بیرونی طاقتوں کی چیرہ دستیوں کی آماجگاہ بنا   ہوا ہے اور شاید ایک پرانی روایت کے مطابق مسلمان عیسائی اور یہودی دنیا کے کسی حصے میں آباد ہوں انکی روح شام کی طرف لوٹتی←  مزید پڑھیے

رُوسی شادی بیاہ کی رسوم۔۔۔۔سلمٰی اعوان

البم کیا کھُلا۔ کلچر اور ثقافت کا ایک پٹارہ کھُل گیا تھا۔ انستاسیا پاکستانی نوجوان شاہد کی بیگم تو کِسی مقامی ڈریس کمپنی کی ماڈل لگتی تھی جو لتویاکی نمائندگی کرتی ہو۔ میں نے بھرپور ستائشی نظروں سے البم کے←  مزید پڑھیے

بھلا سوویت کیوں ٹوٹا؟۔۔۔سلمیٰ اعوان

ینٹ پیٹرزبرگ میں اتنے دن؟ کوئی آپکا ہے وہاں؟ کراچی سے یہ آواز میرے ویزہ اور ٹکٹ ایجنٹ کی تھی۔وہ رُوس میں میرے قیام کے دنوں کی بابت پوچھتا تھا۔پیٹرز برگ میں ہفتے بھرکا سُن کر اُسکا حیرت بھرا یہ←  مزید پڑھیے

یورپ کی مسلم عورتیں داعش میں شمولیت کے لئے بے چین کیوں؟۔۔۔سلمٰی اعوان

خبر نے توجہ کھینچی تھی۔عراقی عدالت نے فرانسیسی خاتون میلینا بوغیدر کو داعش کی رکنیت کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جیالی شامی خاتون ثمریز بک فوراً یاد آئی  کہ جس نے اس مو ضوع پر روشی←  مزید پڑھیے

آواز دو کہ حلب جل رہا ہے ۔۔۔سلمیٰ اعوان

16 دسمبر 2014ء کے دن کا گوآغاز ہوگیا تھا مگر وقت تین بجے صبح کا تھا جب میری آنکھ کھل گئی تھی۔ دوبار ہ سونے کی کوشش کی۔ دائیں بائیں بہتیرے پلسٹے مارے۔ مگر نیند پلاّ پکڑانے میں نہ آر←  مزید پڑھیے

پیٹرز برگ روس میں مسلمان اور تُرکوں کی تاتاری مسجد ۔۔۔سلمیٰ اعوان

وہ دن جُمعے کا تھا اور میں ظہر کی نماز پیٹر ز برگ کی اکلوتی مسجد جو پیٹر اینڈ پال فوٹریس کے قریب تھی میں ادا کرنے کی شدید خواہش مند تھی۔ یہاں کتنے مسلمان ہیں؟ رُوسی اور دیگر ممالک←  مزید پڑھیے

تاریخ کسی کے باپ دادا کی جاگیر نہیں ۔۔۔سلمیٰ اعوان

ماسکومیں رُوسیوں کی اکثریت آؤٹ سکرٹز Skirts علاقوں کی مکین ہے ۔ مرکزی حصّوں میں رہائش رکھنا ممکن ہی نہیں کہ وہ سب کاروباری اور دفتری جگہیں ہیں جن کے کرائے آسمان سے باتیں کرتے ہیں۔ہماری ٹیکسی یم سکایا سڑک←  مزید پڑھیے

امریکہ اور اتحادیوں کا شام پر حملہ اور روس کا کردار۔۔۔۔۔ابو بکر

آخرکار امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی فضائیہ نے شام پر مشترکہ ہوائی حملے کردئیے۔ دمشق اور حمص میں مبینہ طور پر ان اہداف کو نشانہ بنایا گیا جہاں کیمیائی اسلحہ تیار اور اسٹور کیا جاتا تھا۔ بشار حکومت پر←  مزید پڑھیے

روسی انقلاب میں بالشویک پارٹی کا کردار ۔۔ شاداب مرتضی

روس کی انقلابی تحریک کی ابتدائی قیادت روس کے نچلے متوسط طبقے کے پاس تھی جو نرودنک کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نرودنکوں کا خیال تھا کہ یہ مزدور طبقہ نہیں بلکہ کسان طبقہ ہے جو روس سے بادشاہت←  مزید پڑھیے