روس، - ٹیگ

اُمت مرحوم کی مشکلات/حامد عتیق سرور

امت مرحوم کی اصطلاح، اقبال نے شکوہ میں ایجاد کی تھی ۔ اس کے معانی “رحمت کی گئی ” اور “فوت شدہ” دونوں ہی مستعمل ہیں ہر چند کہ دوسرا مطلب اب زیادہ قرین قیاس معلوم پڑتا ہے ۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

روس اسلام مخالف ہے یا مسلمان مخالف؟-عزیراحمد

عالمی منظرنامے پر آؤٹ ڈیٹیڈ اسکرپٹ پھر سے دہرائی گئی ہے، مابعد نائن الیون پوری مسلم امہ ایک عجیب مخمصے کا شکار ہوچکی تھی، جس چیز کی مصداقیت اور اصالت کا سرے سے انکار کرنا تھا اس کے لئے دفاعی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(7)-ویلکم ٹو ماسکو /سید مہدی بخاری

گزشتہ قسط کا لنک               سفر نامہ روس(6)-وہم و گماں کے لوگ تھے /سید مہدی بخاری ساتویں قسط ویلکم ٹو ماسکو سورج جب چمکنے لگتا ہے تو بڑی روشنی ہوتی ہے۔ دن چڑھ آتا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(6)-وہم و گماں کے لوگ تھے /سید مہدی بخاری

 گزشتہ قسط کا لنک               سفر نامہ روس(5)-آہ کو چاہیے اِک عمر اثر ہونے تک /سید مہدی بخاری چھٹی قسط وہم و گماں کے لوگ تھے: اُمید و نااُمیدی کے بیچ کا وقت ایسا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ روس(3)-پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے/سید مہدی بخاری

گزشتہ اقساط پڑھنے کیلئے لنک کھولیے سفر نامہ روس           تیسری قسط پاؤں نہیں، دل تھکتا ہے ایسے لوگ ہیں جو ماضی کے بارے غمگین و اداس یادیں رکھتے ہیں۔ایسے لوگوں کے عموما ًحال و مستقبل←  مزید پڑھیے

نیٹو: روس کے دل میں اٹکی پھانس/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوویت یونین میں یوری اندروپوو کے خواب کو تعبیر دیے جانے کی خاطر میہائیل گورباچوو پیری ستروئیکا یعنی تعمیر نو کا عمل شروع کر چکے تھے جنہوں نے پہلے ہی افغانستان میں سوویت فوجی دستوں کی موجودگی اور وہاں ہو←  مزید پڑھیے

یوکرین جنگ کا مستقبل/علی واحدی

یوکرین میں روس کی جنگ ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی ہے، جسے امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نازک مرحلہ قرار دیا ہے۔ یوکرین کے لیے 3 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد مختص کی گئی تھی، جبکہ پینٹاگون←  مزید پڑھیے

پاک، امریکہ ، روس تعلقات /قادر خان یوسف زئی

روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں تاہم مشترکہ منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں ماسکو اور اسلام آباد کے سیاسی منظر نامے میں عالمی قوتوں کے مفادات کے برخلاف، خود مختاری کے ساتھ←  مزید پڑھیے

روس اور ترکی کے صدور کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

ماسکو: روس اور ترکی کے صدور نے شام میں دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے←  مزید پڑھیے

روس اور یوکرین کے درمیان خوراک کی برآمدات کا معاہدہ طے

اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دنیا بھر میں خوراک کی قلت ختم اور قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ غیر←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کے دورے کے بعد روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

امریکی صدر کے دورے کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان←  مزید پڑھیے

زوال پذیر ہوتے امریکی اتحادوں کے مقابلے میں ابھرتا ایران روس اتحاد۔۔سید رحیم نعمتی

گزشتہ کچھ عرصے سے ایران، روس اور ترکی کے درمیان آستانہ مذاکرات کا سلسلہ چل رہا ہے۔ اب تک اس مذاکراتی سلسلے کی 18 نشستیں منعقد ہو چکی ہیں جن میں انسانی ہمدردی کے امور، باہمی تعاون کے فروغ، خطے←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک 59 زخمی ہوگئے۔ یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے میں 16 افراد مارے گئے مزید ہلاکتوں کا خدشہ←  مزید پڑھیے

روس کے مقابلے میں چین زیادہ خطرناک ہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ نے چین کو د عالمی نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن چین کو طویل المدتی بنیادوں پر روس سے زیادہ بڑا خطرہ سمجھتا←  مزید پڑھیے

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ←  مزید پڑھیے

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ فیصلہ←  مزید پڑھیے

روس پر امریکہ کی نئی پابندیاں عائد

یوکرین پر حملہ۔ امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکہ نے مزید 2600 روسی اور بیلاروسی افراد پر ویزے کی پابندیاں لگائی ہیں۔جن میں تین روسی ٹی وی چینلز کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل ہیں۔ جی سیون←  مزید پڑھیے

یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، روس

روسی مذاکراتی نمائندے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے امن مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔روس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق یوکرین سے←  مزید پڑھیے

روسی صدر کا 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مغربی ممالک کی پابندیوں کے جواب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک نئے←  مزید پڑھیے

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکہ کی تنبیہہ

امریکہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل←  مزید پڑھیے