روزہ - ٹیگ

فلسفہ صیام۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

آگ برساتے ہوئے سورج، جھلسادینے والی دھوپ ، دہکتی ہوئی زمین اور تپتے ہوئے عالم میں روزہ رکھنا اس قدر مشکل و دشوار نہیں جس قدر روزے کی حفاظت کرنا اور اس کو بحسن خوبی اختتام وتکمیل تک پہنچانا۔ روزہ←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور ہمارے عمومی رویوں میں تربیت کا فقدان۔۔مریم مجید

ماہ مبارک اپنی تمام تر خیر و برکت کے ساتھ  آخری عشرے میں داخل ہو چکا ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید درجہ حرارت کے ساتھ سترہ گھنٹوں سے زائد روزہ رکھنا اور افطاری تک معمولات کو نمٹانا←  مزید پڑھیے

کیا سناؤں داستان درد دل کی ۔۔۔سلمیٰ اعوان

دفع دور کریں اس ناہنجار سیاست، اس کے گند اور گُنجلوں کو اور دو حرف لعنت کے بھیجیں اِن سیاست دانوں اور اُن کی تقریروں پر۔ہم غریب ووٹروں کا تومار کلیجہ ساڑ دیا ہے انہوں نے۔مانا کرسی کے لیے باؤلے←  مزید پڑھیے

روحِ عبادت ۔ محمد منیب خان

 زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا←  مزید پڑھیے

تربوز کہانی۔۔۔سلیم مرزا

چھری میں نے بھی دیکھی تھی، مگر توجہ نہیں دی وہ کوئی فٹ بھر لمبی اور زنگ آلود سی تھی ،مجھے اندازہ نہیں تھا کہ صرف بیس روپے کےفرق کیلئے وہ یہ سب کرگذرے گا، اور اچانک ہی چھری اس←  مزید پڑھیے

پہلا رمضان، پہلی تراویح۔۔۔۔سلیم جاوید

سخت گرمی کا رمضان تھا۔ہماری عمر سات سال تھی اور پچھلی سردیوں میں ہی کلاچی سے شفٹ ہوئے تھے۔ یوں،ڈیرہ میں ہمارا پہلا رمضان تھا۔ بابا مرحوم نے بستی میں نئی مسجد کی بنا ڈالی تھی جس کی دیواریں بن←  مزید پڑھیے

جنت کیوں یاد آئی۔۔۔۔مبشر علی زیدی

دوست پوچھ رہے ہیں کہ ماہ مقدس رمضان کا آغاز ہوتے ہی جنت کا خیال کیوں آیا؟ یہ میں نے ذرا مہذب الفاظ میں بیان کیا ہے۔ سوال کرنے کا انداز کچھ ایسا تھا، ابے او ملحد، تجھے اپنی ناپاک←  مزید پڑھیے

مسلمانی۔۔۔ اے وسیم خٹک

وہ بہت دنوں سے میرے پیچھے تھا کہ ملازمتوں کے لئے اپلائی کرتے کرتے میرا بیٹا بہت تھک گیا ہےـ اب کہیں سے کوئی جگاڑ لگادو ـ کہیں پیسوں پر بات چلا دو، ـ بس بیٹے کو نوکری مل جائے←  مزید پڑھیے

فاسٹنگ یا ڈائٹنگ۔۔۔محمود چوہدری

دوپہر کے ساڑھے بار ہ بج چکے تھے مارکو دفتر کا دروازہ بند کررہا تھا کہ ایک نوجوان ہانپتا ہوااندر داخل ہوگیا ، پسینے میں شرابور،پھولی ہوئی سانس اور لڑکھڑاتی آواز سےجوزف کے ٹیبل پرکم وبیش گر تے ہوئے  التجا کرنے←  مزید پڑھیے

روزہ خوروں کی نشانیاں۔۔۔گل نو خیز اختر

رمضان سر پر ہے لہٰذا اِس کی تیاریاں بھی پورے عروج پر ہیں۔ جن لوگوں نے روزے رکھنے ہیں وہ زیادہ سے زیادہ اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ کھجوریں‘ بیسن اور بھلّیاں پہلے سے خرید لی جائیں←  مزید پڑھیے

دین اسلام آسان ہے۔قمر نقیب خان

اسلام آسان دين ہے لیکن آئمہ، علماء اور مفتیوں نے مشکل بنا دیا ہے۔اسلام قبول کرنا اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنا نہایت ہی آسان ہے، اسلام انسان پر وہ بوجھ نہیں ڈالتا جسے آدمی اٹھا نہ سکے، الله تعالى←  مزید پڑھیے

نویں ،دسویں محرم الحرام کے روزے کی فضیلت۔علامہ منیر احمد یوسفی

عاشورا، عشر سے بناہے جس کے معنی دس کے ہیں۔ یوم عاشور کے لفظی معنی دسویں کے دن کے ہیں۔ چونکہ یہ محرم الحرام کے مہینہ کا دن ہے۔ اِس لیے اِس کو محرم الحرام کی دسویں کا دن کہتے←  مزید پڑھیے