روزنامہ جنگ - ٹیگ

خاطر جمع رکھیں، دنیا ختم نہیں ہورہی۔۔یاسر پیرزادہ

زمین سے زندگی پانچ طریقوں سے ختم ہو سکتی ہے۔ پہلا امکان یہ ہے کہ کوئی آوارہ گرد سیارہ زمین سے ٹکرا جائے اور سب کچھ فنا کر دے، ایسا آج سے 66ملین سال پہلے ہو چکا ہے جب خلا←  مزید پڑھیے

وہ سوتیلا ہے۔۔سہیل وڑائچ

جو سگّا تھا اس کا درد سیدھا سینے میں محسوس ہوتا تھا، اُس کا بلڈ پریشر بڑھتا تھا تو جذبات بھڑکتے تھے، پلیٹ لیٹس گرتے تھے تو دل کی دھڑکن کمزور پڑ جاتی تھی، اُس کی طبیعت بگڑتی تھی تو←  مزید پڑھیے

بونگیوں اور بڑھکوں کے مارے لوگ ۔۔۔حسن نثار

میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ پری انڈسٹریل زمانے کیسے تھے، انڈسٹریل سوسائٹی کیسی ہوتی ہے؟ پوسٹ انڈسٹریل معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟ اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ ڈیجیٹل عہد انسانوں اور انسانی رشتوں کے ساتھ کیا کررہا←  مزید پڑھیے

بندر، پنجرہ، کرنٹ اور آزادی۔۔۔حسن نثار

ہم کیسے لوگ ہیں اور ہماری ’’تعمیر‘‘میں استعمال ہونے والا میٹریل کیسا ہے ؟چلتی ٹرین جلتے جہنم میں تبدیل ہو گئی بہت سی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں، مناظر بے شمار ٹی وی چینلز پر چلتے اور دیکھے گئے، اگلے←  مزید پڑھیے

غموں والی شام ۔۔حسن نثار

میں اپنی طرف سے بہت دور کی کوڑی لایا تھا کہ موجودہ حالات میں انڈے خرید تے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ ان میں کوئی ملاوٹ ہی نہ ہو۔ تازہ ترین انکشاف یہ کہ پلاسٹک کے انڈے ’’پکڑے‘‘ گئے←  مزید پڑھیے

سنگ باز قوم۔۔۔حامد میر

یہ میری صحافتی زندگی کا ایک انوکھا تجربہ تھا۔ میں نے بطور ایک صحافی افغانستان سے لے کر عراق، شام، لبنان اور فلسطین میں ہونے والی جنگوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے، بوسنیا اور سری لنکا کے تامل علاقے←  مزید پڑھیے

سقراط، کریٹو اور افلاطون۔۔۔یاسر پیرزادہ

یونان، 399قبل مسیح۔ جیل کا ایک منظر۔ صبح کا وقت ہے، سقراط قید خانے میں سو رہا ہے، اچانک اُس کی آنکھ کھلتی ہے اور وہ دیکھتا ہے کہ سامنے اُس کا دولت مند دوست کریٹو (Crito)بیٹھا ہے، سقراط اُس←  مزید پڑھیے

مولانا اکتوبر ہی میں مارچ پر بضد کیوں؟۔۔۔نصرت جاوید

مولانا فضل الرحمن کے اعلان کردہ مارچ یا دھرنے کے اہداف اور طریقہ کار کے خلاف بے تحاشہ دلائل سوچے جاسکتے ہیں۔ان کی اکثریت بہت معقول بھی سنائی دے گی۔ خدا کا واسط دیتے ہوئے مگر التجا کروں گا کہ←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ۔۔۔جاوید چوہدری

رسول اللہ ﷺ سے عشق ہمارا ایمان بھی ہے اور دنیا اور آخرت میں ہماری اصل متاع بھی لیکن ہم میں کون کتنا عاشق رسولؐ ہے یہ خالصتاً پرائیویٹ افیئر ہے اور یہ افیئرہمیشہ اللہ‘ رسولؐ اور عاشق کے درمیان←  مزید پڑھیے

سچی خوشی اور خالص بھنگ ۔۔۔یاسر پیرزادہ

یہ اُس زمانے کی بات ہے جب ’’بابا جی‘‘ ہم ایسے گناہ گاروں کو بھی شرف ملاقات بخش دیا کرتے تھے، اُن دنوں ہمیں زندگی کے مختلف تجربات کرنے کا شوق ہوتا تھا سو کبھی کسی فقیر کے آستانے پر←  مزید پڑھیے

کتابی کالم ۔۔۔حسن نثار

میری لائبریری میں ایک حصہ صرف ان کتابوں کے لئے مخصوص ہے جو خود میں نے لکھی ہیں، جن کے دیباچے میں نے لکھے ہیں یا جو مختلف شاعروں، ادیبوں نے لکھیں اور مجھے تحفے میں دیں۔ گزشتہ روز میں←  مزید پڑھیے

تقریر تو اچھی تھی، آگے کیا ہوگا؟۔۔۔حامد میر

کوئی مانے یا نہ مانے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریر کو صرف مظلومینِ کشمیر نے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ستم زدہ مسلمانوں نے خوب سراہا ہے۔ عمران خان سے کچھ دیر←  مزید پڑھیے