روزنامہ جنگ، - ٹیگ

سرجی۔۔امر جلیل

براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں←  مزید پڑھیے

ایک پیج پر ہونا اچھا لگتا ہے۔۔امر جلیل

ٹیلیوژن،ریڈیو سے اور اخبارات میں لگا تار اور بار بار اتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے کہ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں، کہ قوم کی آنے والی دس بیس پیٹرھیوں تک کو اعتبار آگیا ہے کہ فوج اور←  مزید پڑھیے

متبادل مل گیا۔۔سہیل وڑائچ

مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔ صبح اُٹھا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ایس ایم ظفر بنام عثمان بزدار۔۔حامد میر

ڈاکٹر ایس ایم ظفر کون ہیں؟ آپ اور میں تو جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں لیکن شاید وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں جانتے کہ وہ کون ہیں؟ ایس ایم ظفر صرف ایک عالمی شہرت یافتہ ماہر قانون نہیں ہیں،←  مزید پڑھیے

بول میاں شہباز، کتنا پانی؟ ۔۔سہیل وڑائچ

بقول شخصے شہباز شریف لندن سے لوٹنے کے بعد ایک کونے میں بیٹھے دہی کیساتھ کلچہ کھا رہے تھے، نہ کوئی ہنگامہ، نہ کوئی جلسہ اورنہ جلوس۔ گھر میں بیٹھے لیپ ٹاپ کے ذریعے وہ کورونا کے اعداد و شمار←  مزید پڑھیے

نہ ہیرو نہ ولن۔۔حسن نثار

سنا ہے سوشل میڈیا پر محمد بن قاسم اور راجہ داہر کے درمیان ’’میچ‘‘ جاری کہ دونوں میں سے ’’ہیرو‘‘ کون ہے اور ’’ولن‘‘ کون؟ دوسری طرف بے چارے ارطغرل کو بھی فٹ بال بنایا جا رہا ہے۔ سندھ سے←  مزید پڑھیے

امّی۔۔۔عمار مسعود

میری والدہ پروفیسر صدیقہ انور کا انتقال اس رمضان کے تیسرے روزے کو ہوا۔ عمر پچاسی برس تھی۔ انہوں نے تینوں روزے رکھے۔ انکی صحت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہم سب نے ان سے ضد کی کہ آپ اس عمر←  مزید پڑھیے

ثابت کرو کہ تم وجود رکھتے ہو۔۔یاسر پیرزادہ

فلسفے کا استاد کمرے میں داخل ہوا اور اپنے شاگردوں سے بولا ’’آج میرا آخری لیکچر ہے، آج میں تم سے ایک سوال پوچھوں گا، اِس سوال کے جواب سے مجھے اندازہ ہوگا کہ میں نے جو فلسفہ پڑھایا وہ←  مزید پڑھیے

نہ آر نہ پار نہ بیچ منجدھار؟۔۔حسن نثار

آج کا عنوان ہی زندگی کی سب سے بڑی اذیت ہے اور امتحان بھی۔ انسان نہ ڈوبتا ہو نہ تیرتا ہو، نہ جیتا ہو نہ مرتا ہو، نہ فارغ ہو نہ کچھ کرتا ہو، نہ مایوس ہو نہ کوئی امید←  مزید پڑھیے

جب میں ایک چھوٹا آدمی تھا۔۔عطال الحق قاسمی

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں ایک بڑا آدمی تھا۔ دنیا کی ہر آسائش مجھے میسر تھی۔ میری کہی ہوئی ہر بات زبان زدِ خاص و عام ہو جاتی تھی۔ پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز میرے آگے←  مزید پڑھیے

ہٹلر اور سٹالن کیلئے نوبل انعام ۔۔حسن نثار

دوسری جنگِ عظیم میں نازی جرمنی کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کو عموماً ایک سفاک اور جنگی جنون کا حامی حکمران سمجھا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسی ہٹلر کو نوبل انعام برائے امن کیلئے بھی نامزد←  مزید پڑھیے

ڈاک بنگلے میں گزری ایک شام۔۔یاسر پیرزادہ

فروری کی دھوپ ہو، نیلا آسمان ہو، پنجاب کے کھلیان ہوں، بیچوں بیچ پگڈنڈی ہو، پراٹھوں سے اٹھتا دھواں ہو، کوئی مدھر سا گیت ہو اور ساتھ میں یار بیلی ہوں تو ایسے میں لگتا ہے جیسے پوری کائنات گنگنا←  مزید پڑھیے

فواد حسن فواد کی نظم۔۔حامد میر

اگر آپ کو ڈیڑھ ہفتے یا ڈیڑھ مہینے کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے، آپ پر دو تین مقدمے قائم کرکے میڈیا کو بتایا جائے کہ آپ جیل میں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں اور معافیاں مانگتے ہیں اور بہت←  مزید پڑھیے

ع کاعروج۔۔سہیل وڑائچ

حُسنِ اتفاق سمجھیں یا ابجد کا حساب جاننے والے کی منصوبہ بندی، پاکستان اِس وقت حرفِ ابجد ’’ع‘‘ کے دورِ عروج سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام میں موجود حرف ع کا سایہ پورے پاکستان پر←  مزید پڑھیے

ہمیں ایسی’’جنت‘‘ نہیں چاہیے۔۔یاسر پیرزادہ

آج سے تقریباً تین سو سال پہلے نظام الملک آصف جاہ نے حیدرآباد ریاست کی بنیاد رکھی اور دکن کے حکمران بنے، ہر بادشاہ کی طرح اُنہوں نے بھی اپنا قانون بنایا اور ریاست کی فوج کھڑی کی، دکن کے←  مزید پڑھیے

’’دیسی میمیں‘‘، ’’کالے بھورے صاحب‘‘ اور کرپشن ۔۔حسن نثار

ان ذہنی معذوروں کے دماغ ہی داغدار نہیں، روحیں بھی کوڑھ زدہ ہیں جو کرپشن کو صرف اور صرف بیان بازی اور تقریر بازی (RHETORIC) قرار دیتے ہوئے غیر شعوری و غیر ارادی طور پر کرپشن جیسی لعنت پر پردے←  مزید پڑھیے

ہم ہیں شیخ چلی۔۔سہیل وڑائچ

برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی ہماری ذاتوں←  مزید پڑھیے

دیر تو ہے، اندھیر نہیں ۔۔حامد میر

بہت سادہ سے سوالات ہیں۔ ان پر سنجیدگی سے غور کریں۔ شاید آپ کے اندر سے کوئی آواز آئے اور آپ کو ان سوالات کا جواب مل جائے اور پھر آپ یہ بھی جان جائیں گے کہ آپ تاریخ کی←  مزید پڑھیے

بیجنگ سے دو شکایتیں ۔۔یاسر پیرزادہ

بیجنگ سے دو شکایتیں تھیں، ایک سردی جعلی ہے اور دوسرے کافی پینے کا سلیقہ نہیں۔ سردی کا گلہ تو بیجنگ نے ایسے دور کیا ہے کہ چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں۔ چنگ شا سے جب جہاز بیجنگ میں←  مزید پڑھیے

اگر وہ مستعفی ہو گیا تو؟۔۔۔سہیل وڑائچ

اُس نے مطالبہ مانتے ہوئے اگر واقعی استعفیٰ دے دیا تو ایک نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔ پورے 70سال کی تاریخ میں کوئی ایک بھی ایسا نہیں جو مطالبہ مان کر یا غلطی تسلیم کر کے مستعفی ہوا ہو←  مزید پڑھیے