روداد، - ٹیگ

رودادِ سفر (17) ۔۔شاکر ظہیر

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے ۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(14)چائنا کے غیر مسلم گروپ”ہوئی “اور”ہان” ۔۔شاکر ظہیر

 چائنا میں حکومت کے مطابق کُل 56 نسلی گروہ آباد ہیں ۔مسلمانوں کی بھی بہت بڑی تعداد آباد ہے ، ایک اندازے کے مطابق چائنا میں تقریباً اڑھائی کروڑ مسلمان آباد ہیں ۔ تاہم چائنا حکومت کی جانب سے مذہب کے بجائے نسلی بنیادوں پر مردم شماری کی جاتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(11) چائینہ:ایوو شہر کے مسلم رہائشی ۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر(11) چائینہ:ایوو شہر کے مسلم رہائشی ۔۔شاکر ظہیر/ جس ہوٹل میں ہماری رہائش تھی ، وہ ایسا ہی پرانا سا ہوٹل تھا جیسے لاہور ریلوے اسٹیشن پر حافظ ہوٹل ۔ فرق صرف یہ تھا کہ اس کی دو بلڈنگز تھیں←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر/جیسا کہ گزشتہ قسط میں ذکر کیا تھا کہ چائنا کا ویزہ لگوانے کے لیے راولپنڈی میں ایک ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اور ویزہ لگوانے کے لیے ڈاکیومنٹس اس کے حوالے کر دیے تھے۔←  مزید پڑھیے