روبینہ فیصل - ٹیگ

ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن…..روبینہ فیصل 

حال ہی میں ورلڈ اردو ایسو سی ایشن،نئی دہلی کے چئیرمین پروفیسر خواجہ اکرام الدین اور ان کی ٹیم کی ان تھک محنت اور کوشش سے چار نئے ڈیجٹیل پلیٹ فارم کا افتتاح کیا گیا، جس کے تحت ورلڈ اردو←  مزید پڑھیے

میری ذات شکست ِ ذات اک آواز تو ہے۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

محبت جتانے کے ہزار طریقے ہیں مگر کیا کیجیے ،کئی دفعہ ہم محبت صرف تب جتاتے ہیں جب نفرتوں کی پچکاریاں چاروں طرف چل رہی ہوں ۔ حضورِ پاکﷺ سے محبت کا بھی یہی پیمانہ مقرر کر دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

ہم عظیم تم حقیر۔۔روبینہ فیصل

اکتوبر 31, 1984 کو ہندوستان کی وزیر ِ اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو  صفدر جنگ روڈ پر ان کے اپنے باڈی گارڈز نے گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا۔ آج اس بات کو 35سال ہو گئے۔۔سوال یہ اٹھتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

مٹی ہوتی جارہی ہوں۔۔۔روبینہ فیصل

اس دھرتی کے سارے موسم دوغلے ہیں اور میرے پاس سارے پھول یک رنگے اسی لئے تو شاید یہاں میری ذات کی کلیاں پنپ نہیں رہیں چہروں سے بھرے اس شہر میں بس ایک چہرہ ڈھونڈتی ہوں فقط ایک چہرہ←  مزید پڑھیے

بچہ کیوں رو رہا ہے؟۔۔۔روبینہ فیصل/حصہ اوّل

دوبئی سے پاکستان کی فلائٹ تھی۔ دن تھا 14ستمبر سال تھا 2019۔۔میں درمیان والی سیٹوں میں سے ایک کونے والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔میرے ساتھ والی تین سیٹوں پر تین لڑکے بیٹھے آپس میں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ اتنی←  مزید پڑھیے

نتھو رام کا بھارت۔۔۔روبینہ فیصل

جب گلاب سنگھ نے عہد نامہ امرتسر کے تحت 16مارچ 1846کو انگریزوں سے کشمیر خریدا تو ریاست کا کل رقبہ 84,471 مر بع میل تھا یعنی مہاراجہ کو زمین 155روپے فی مربع میل اور ایک انسان سات یا سوا سات←  مزید پڑھیے

گلوبل وارمنگ اور آج کی ماں۔۔۔۔روبینہ فیصل

“مجھے مرنے سے صرف اس لئے ڈر لگتا ہے کہ میرے بچے میری موت سے گھبرا جائیں گے، وہ تکلیف میں آجائیں گے،وہ خود کو بغیر چھت کے محسوس کریں گے، انہیں لگے گا دنیا میں اب کوئی ہاتھ ان←  مزید پڑھیے

تھری ڈی گلاسز۔۔۔روبینہ فیصل

جب بزرگوں نے اخلاقیات کے معیار مقررکئے تھے تو جدید ٹیکنالوجی نہیں تھی، اب جو بچے کچھے بزرگ ہیں وہ جدیدیت اور قدیمیت میں الجھ کر رہ گئے ہیں اور اس میں انہیں دھیان ہی نہیں کہ وہ جدید ٹیکنالوجی←  مزید پڑھیے

طارق فتح کیسے پیدا ہوتا ہے ؟۔۔۔روبینہ فیصل

بیرون ملک پاکستانیوں میں دو چیزیں بہت زور شور سے بکتی ہیں ،ایک مذہب دوسرا حب الوطنی ۔ کوئی بھی اس کا ٹھیلا لگا لے ،منافع ہی منافع۔ المیہ یہ ہے کہ بیچنے والے صرف اپنے ذاتی منافع پر نظر←  مزید پڑھیے

بدمعاشوں کی اس دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

ایک رواج فروغ پا گیا ہے پہلے بھی ہوتا ہو گا، مگر پہلے لوگ ذاتی مفادات کے پیچھے ضمیر کے سودے کرتے تھے تو اپنی اور لوگوں کی نظروں میں ایک مجرم ہی کی حیثیت رکھتے تھے مگر اب زمانے←  مزید پڑھیے

برین ڈرین۔۔۔روبینہ فیصل

باہر برف کی ٹھنڈک پاؤں کے تلووں ، کانوں کی لووں ، اور ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں کو منجمند کر رہی تھی ۔۔ جو بھی عضوگرم کپڑوں سے بچ کر اس کی پہنچ میں آتا ہے اسے سرد کر←  مزید پڑھیے

پروپیگنڈا اور پالٹیکس ۔۔۔۔روبینہ فیصل

پروپیگنڈا اور پالٹیکس  انکل سام کے نام خط میں منٹو لکھتا ہے :  انکل سام زمیندار اخبار خرید لو پھرجو آپ کہیں گے وہ وہی چھاپا کرے گا ۔”  منٹو کے انکل سام کے نام خطوط اس کی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے

ایک ڈائری میں گم سارے گھر کا سامان۔۔۔۔روبینہ فیصل

کہاں سے شروع کروں ؟ ہر طرف سامان کے بکھرے ڈھیر دیکھ کر شمسہ نے سوچا ۔ کیوں نا لڑکیوں کے کمرے سے آغاز کر لوں ؟ یہ سوچ کر وہ ان کے کمرے میں گئی تو پنک کلر کے←  مزید پڑھیے

بھاگ جاؤ۔۔۔۔روبینہ فیصل

میری شارٹ سٹوری” حلال بیوی” پر بننے والی فلم کے لئے پچھلے دنوں انڈین ایکٹرمحمد ذیشان ایوب، کینیڈا آئے ہوئے تھے ۔۔ بالی ووڈ کی چمکتی دنیامیں بڑے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر نے والے ذیشان ہمارے ساتھ ،←  مزید پڑھیے

روبینہ فیصل کی خواب سے لپٹی کہانیاں۔۔۔۔۔فیصل فارانی

خواب سے لپٹی کہانیاں۔ بہت سے خوابوں کی کہانیاں ہیں۔ خواب۔ محبت، خلوص، ایثار اور قربانی کے خواب۔ محرومیوں سے آزادی کے خواب۔ اپنی تلاش کے خواب۔ خود کو کسی کی محبت میں گم کر دینے کے خواب۔ اور ایسے←  مزید پڑھیے

ہم جو والدین ہیں ۔۔۔روبینہ فیصل

میرا پچھلا کالم” شادی “۔۔  شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل سوچ کی ایک کھڑکی کھولنے کی کوشش تھی ۔ وہ ایک بچی کا اندرونی کرب تھا جو کینیڈا جیسے ملک میں رہتے ہو ئے بھی اس گھٹن کا شکا ر تھی جو←  مزید پڑھیے

شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل

مجھے یہ بتائیں کہ ساری عمر ہمیں یہی کہا جاتا رہا کہ کسی لڑکے سے دوستی نہیں کرنی ، ہمارے مذہب میں اجازت نہیں ہے ۔ ایلمنٹری سکول سے ، مڈل اور مڈل سے ہائی اور ہائی سے یونیورسٹی ۔۔←  مزید پڑھیے

درست سمت۔۔۔۔روبینہ فیصل

ہسپتال کے گول گول گھومنے والے دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی اس کا سر ہلکا سا چکرایا ۔ مگر اس نے قسم کھا رکھی تھی کہ دو سال پہلے رونما ہو نے والے اُس واقعے کو آنکھوں کے سامنے←  مزید پڑھیے

شش!چپ کر جاؤ ورنہ مولوی آجائے گا ۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

جیسے مائیں بچوں کو ڈراتی ہیں چپ کر جاؤ  ورنہ بھوت آجائے گا بالکل اسی طرح جب بھی کسی مولوی کے خلاف کوئی بات لکھنی ہو تو ہر طرف ایک شور سا پڑ جاتا ہے ۔۔چپ چپ ۔۔ احتیاط سے←  مزید پڑھیے

تبدیلی کہاں ہے ؟۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل/اختصاریہ

حکومتی نظام یا ملک میں تبدیلی کے لئے عمران خان اکیلا ہر محاذ پر ڈٹا ہوا ہے ۔ اسی گلے سڑے نظام کے ڈھیٹ ذہنیت والے لوگوں کے ساتھ تبدیلی لانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔ نون والوں←  مزید پڑھیے