روبینہ فیصل، - ٹیگ

عمران خان کی زندگی ایک مشعل ِ راہ/روبینہ فیصل

میں عمران خان سے تین دفعہ مل چکی ہوں اور ان ملاقاتوں کا حال کالموں  میں لکھ بھی چکی ہوں۔ 2008میں ابھی مینار پاکستان والا جلسہ نہیں ہوا تھا اور سیاست میں خان صاحب کو ابھی ماننے والے بہت کم←  مزید پڑھیے

میرا یوم ِآزادی /روبینہ فیصل

بچپن کی عیدوں کی یہ یاد بڑی گہری ہے کہ ہماری امّی ہمیں نئے کپڑے اور جوتے پہنا کر ہاتھوں میں چھوٹے چھوٹے پرس تھما کر عید منانے بھیج دیا کرتی تھیں اور خود سارا دن گھر کے کپڑوں میں←  مزید پڑھیے

غض ِ قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا آج کا نوجوان/روبینہ فیصل

لبرل اور پڑھا لکھا نظر آنا ہے تو پاکستان کے وجود اور قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں مخالفانہ اور متعصبانہ باتیں شروع کردو ۔ تاریخ کو ایک رُخ سے پڑھو تو اسے تعصب ہی کہتے ہیں۔ مجھے←  مزید پڑھیے

گُھس بیٹھیا/ روبینہ فیصل

چند ماہ قبل،گلوکار جواد احمد ٹورنٹو تشریف لائے تومیری طرح اور بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے اسے سننے نہیں گئے کہ وہ  مریضانہ حد تک بغض ِ عمران کا شکار بندہ ہے اور اس کی تحریک ِ انصاف←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا بھگوڑا نیراؤ مودی اور ہمارے شریف زادے/روبینہ فیصل

14فروری 2018۔۔۔نیراؤ مودی مالی کرپشن کے سیکنڈل نے پورے ہندوستان میں تھرتھرلی مچا دی تھی۔ اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے جانیے  نیراؤ مودی کون تھا۔ نیراؤ مودی، گجرات انڈیا کے ہیروں کے بیوپاری خاندان کا ایک چشم و←  مزید پڑھیے

خاموشی ۔۔روبینہ فیصل

‎ہر موت پر آپ نوحہ نہیں لکھ سکتے ‎کوئی موت ایسی بھی ہو تی ہے جو آپ کے الفاظ کے، ‎آپ کے جذبات کے احاطے سے باہر نکل جاتی ہے ‎اورآپ خاموشی کے سمندر میں ‎خاموشی سے اُتر جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ڈرو اُس وقت سے۔۔روبینہ فیصل

ڈرو اُس وقت سے۔۔روبینہ فیصل/ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہندوستان سے بہت سے نوجوان روزگار کی تلاش میں بحری جہازوں کے ذریعے کینیڈا اور سان فرانسسکو چلے جاتے تھے۔ اس وقت شمالی امریکہ میں، افریقہ سے غلام بنا کر لائے گئے سیاہ فام انسانوں کے ساتھ بدترین نسلی امتیاز کیا جاتا تھااور بالکل یہی سلوک ہندوستانیوں کے ساتھ بھی ہو تا تھا←  مزید پڑھیے

نظریاتی اور صحافتی فتوے۔۔روبینہ فیصل

نظریاتی اور صحافتی فتوے۔۔روبینہ فیصل/"عمران خان کو فوج لائی اس لئے وہ سلیکٹیڈ ہے اور بس اس لئے ہم اسے قبول نہیں کر سکتے،ہم کسی قیمت پر ایسا کمپرومائز نہیں کر سکتے ہم نظریاتی لوگ ہیں۔ ہم صرف عمران خان کی ایمانداری پر واہ واہ نہیں کر سکتے، ہم اسے جمہوریت کا قاتل سمجھتے رہیں گے۔"←  مزید پڑھیے

ایک خط ایک المیہ۔۔روبینہ فیصل

ایک خط ایک المیہ۔۔روبینہ فیصل / زکریا یو نیورسٹی ملتان سے کسی طالبعلم کا ایک گمنام خط آیا۔ میں پڑھ کر حیران نہیں ہوئی کہ ایسے رویئے ہماری روزمرہ زندگی کا معمول بن چکے ہیں۔ اس خط کومیں اس لئے اپنے کالم میں شامل کر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل

ریفیوجی۔۔روبینہ فیصل/ نومبر 2020کے دن تھے اور ہم مسسزگا سے اووکول مووہو رہے تھے، میرے گھر کے دروازے پر دستک ہو ئی۔دروازہ کھولا تو میرے سامنے وہ مسافر کھڑا تھا، جس کی پیدائش کے وقت نجومی نے پیشن گوئی کی تھی کہ اس بچے کے ہاتھ میں دنیا بھر کا سفر ہے۔←  مزید پڑھیے

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل/16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی  ہے ، اسی لئے اس قدر تکلیف دہ ہے۔جب ہمارے جوان لڑنا چاہتے تھے اور انہیں لڑنے کے آرڈر نہیں مل رہے تھے۔ ہار کو تسلیم کر لیا گیا تھا، ہتھیاروں کو پھینک دیا تھا←  مزید پڑھیے

ڈگ فورڈ امیگریشن فرینڈلی یا ؟۔۔روبینہ فیصل

ڈگ فورڈ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے پر یمئیر ہیں۔ ان کا تعلق کنزرویٹیو پارٹی سے ہے اور وہ 2018میں منتخب ہو ئے تھے۔ وہ راب فورڈ کے بھائی بھی ہیں۔ جو کہ ٹورنٹو کے مئیر رہ چکے ہیں اورصرف 46 سال کی عمر میں انتقال بھی فرما چکے ہیں←  مزید پڑھیے

نانی اماں۔۔روبینہ فیصل

اس عنوان کو دیکھ کر نہ یوتھیے خوش ہوں اور نہ پٹواری غصے میں آئیں۔ یہ تحریر میری نانی اماں کے بارے میں ہے۔۔ سچی مچی والی! ویسے تو نانی اماں دل سے کبھی نکلی ہی نہیں تھیں مگرہوا یوں←  مزید پڑھیے

انسان کی فریاد۔۔روبینہ فیصل

یہ جو بوجھ مجھ سے اٹھوائے جاتے ہیں کیا یہ سب میرے ہیں؟ کیایہ سب انسانوں کی کہانیاں جو عبرت کا نشان تھیں میری ہیں؟ یا وہ سب اصلاحی کہانیاں، وہ میری تھیں؟ وہ سب قصے میرے حوالے کیوں کیے←  مزید پڑھیے

دیمک بہتر یا کیڑا؟۔۔روبینہ فیصل

لارڈز لندن ہے۔۔۔اس اگست2020 میں اس بات کو پورے دس سال ہو جائیں گے، ہو سکے تو اس بدنامی کی سالگرہ منالیں اور اُس وقت کے صدر ِ پاکستان آصف زرداری کے وژن کے مطابق،” مل کے کھاؤ اور مٹی←  مزید پڑھیے

کیا پولیس کو بھی شیز و فرینیا ہے یا کینیڈین پولیس متعصب ہے؟۔۔روبینہ فیصل

اعجاز چوہدری،چار بچوں کا باپ، جس کی عمر۲۶ سال تھی اور وہ شیز وفرینیا کا مریض تھا۔ ایک تعارف یہ ہے اور ایک تعارف یہ بھی ہے ایک مہاجر، ایک دماغی مریض اور ایک براؤن۔۔اور ایک مسلمان! یہ دو طریقے←  مزید پڑھیے

ہٹو بچو…. دور دور رہو۔۔روبینہ فیصل

عید کے تیسرے دن میری ایک آنٹی جی، شیخوہ پورہ میں فوت ہو گئیں۔ شوگر کی مریضہ تھیں اور اسی سلسلے میں دو سال پہلے ڈاکٹرز نے ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی تھی کہ جو عضو، جسم پر←  مزید پڑھیے

مسلمان کا سجدہ۔۔روبینہ فیصل

لعنت،کم علم، کم فہم،بند عقل، ذلیل، گھٹیا۔۔یہ سب وہ الفاظ ہیں جو لغت ِ خادمیہ (گو سب سے معصوم ہیں) میں سے ہو تے ہو تے ہم سب کی زندگیوں میں کچھ یوں داخل ہو گئے ہیں کہ” خبر ہی←  مزید پڑھیے

کتاب دوستی۔۔روبینہ فیصل

یونیسکو نے 23 اپریل کوجو ولیم شیکسپئر اور ولیم ورڈزورتھ کا یوم وفات بھی ہے، 1995 میں کتاب کے عالمی دن کے نام سے مخصوص کر دیا تھا۔ اور اب پاکستان میں بھی اس تاریخ کو عالمی کتاب کے دن←  مزید پڑھیے

کورنا کے دنوں میں کرنے کے کام۔۔روبینہ فیصل

بالکل ٹھیک ہے۔۔جی بھر کر دعائیں کریں۔نہ ماننے والوں کا یہی اصرار تھا نا کہ تو نظر نہیں آتا، اب تو خدا نظر آرہا ہے، ذرّے ذرّے میں تو اس تشویش کی وجہ سے جتنے بھی سجدے جبینوں میں تڑپ←  مزید پڑھیے