رمشا تبسم - ٹیگ

ہمیں نہ مارو کہ ہماری مائیں روتی ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

دو دن پہلے لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقے میں پولیس نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان شہری سمیع کو قتل کیا۔بعد از قتل سمیع کو ڈکیٹ قرار دے دیا گیا۔پولیس نے ثبوت میڈیا پر جلد از جلد لانے کا←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن حکومت گرانے نہیں بلکہ عورتوں کو غلام بنانے کا بل منظور کروانے والے ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

جے یو آئی ف نے خواتین اینکرز پر جلسہ گاہ میں داخلے پر پابندی لگائی ہے۔اس سلسلے میں خواتین اینکرز میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔بقول ان کے بغیر خواتین کے مولانا نہ اپنی سیاست آگے لے جا←  مزید پڑھیے

موت ایکسپریس۔۔رمشا تبسم

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب آگ لگ گئی۔انتہائی افسوناک واقعہ ہے۔اللہ پاک زخمیوں کو صحت عطا کرے ۔وفات پانے والوں کے درجات بلند کرے۔اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل←  مزید پڑھیے

میں تم پر مرنا چاہتی ہوں۔۔۔رمشا تبسم

میری جان! تم نے کبھی درختوں پر ہوا کے زور دار تھپڑ کھا کر درخت سے جڑے رہنے والے پتوں کے زخم دیکھے ہیں؟ تم نے دیکھا ہے لہو پتوں کا؟ تم نے دیکھے ہیں آنسو پتوں کے؟ تم نے←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا” کا تیسرا افسانہ “آخری خط”۔۔۔۔رمشا تبسم

ماں مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔کیا بھائی کو واقعی آج بھارتی فوج پھانسی دیدے گی؟ماں ہم سب بھائی کے لئے کچھ نہیں کریں گے کیا؟ اریشہ نے ماں کی گود میں سر رکھے لیٹے ہوئے بجھی آواز میں کہا.←  مزید پڑھیے

میرے جگنو سارے روٹھ گئے۔۔۔رمشا تبسّم

مجھے جگنو پسند تھے کسی درخت کی شاخ پر بیٹھے جگنو یونہی لگتے تھے کہ آسمان کے تارے ٹہنیوں پر سج گئے انکی روشنی سے میری آنکھیں چمک اُٹھتیں پھر وہ میری آنکھوں پر فدا ہو جاتا اور میں اس←  مزید پڑھیے

کانچ کی ہمت۔۔۔رمشا تبسم

عورت کمزور نہیں ہے۔عورت ہر لحاظ سے ایک مکمل انسان ہے۔میں مہمل بخاری ایک لڑکی ہوں اور لڑکی ہونے پر مجھے فخر ہے۔عورت زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے کا حوصلہ, ہمت اور ہنر رکھتی ہے۔خدا نے سب←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔رمشا تبسّم

اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ  طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا، کا دوسرا افسانہ ” تقریروں کے سائے تلے سسکتے کشمیری”۔۔۔رمشا تبسم

کمرے میں اندھیرا تھا۔فجر کی  آنکھ کھلی، اسے سمجھ نہیں آیا ،ابھی دن ہے یا رات۔اور وہ کہاں ہے؟ اس نے آہستہ آواز میں ماں , باپ کو پکارا۔اس نے اٹھنے کی کوشش کی اور اٹھ کر زمین پر گھٹنوں←  مزید پڑھیے

مجھے تُم سے محبت ہے: رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

میں ہاتھ میں یاد کی سوئیاں لگا کر گھڑی سے جوڑ بیٹھی ہوں۔میرے وجود کا اک اک خون کا قطرہ اس ماضی کی گھڑی میں منتقل ہو کر اس میں رُکا ہوا وقت پھر سے چلا دے گا۔نہ یہ کبھی←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا کا پہلا افسانہ،ہم کیا چاہتے”آزادی”۔۔۔۔رمشا تبسم

اُس کی آنکھ کھلی تو وہ زمین پر الٹا پڑا ہوا تھا۔تھوڑا دور دیکھا تو کئی لوگ زمین پر پڑے ہوئے تھے ہر طرف پتھر بکھرے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں بجھی ہوئی آگ سے ہلکا سا دھواں اٹھ رہا تھا۔شاید←  مزید پڑھیے

بازارِ حُسن کی اِک اور اَن کہی سسکتی محبت۔۔۔رمشا تبسم

رنگین روشنیوں میں ہجوم کے درمیان بے چین کھڑا وہ بازار حُسن کی اونچی اونچی عمارتوں اور کھڑکیوں کو دیکھ رہا تھا۔اسکی نگاہوں میں شدید انتظار اور کچھ چمک سی تھی ,ایسی چمک جو کسی کی آنکھوں میں عرصے بعد←  مزید پڑھیے

بھائی۔۔۔۔رمشا تبسم

کچھ دن قبل ایک  ویڈیو دیکھی کہ حافظ آباد میں بھائیوں نے ایک  بہن نائلہ کو بیس سال قید میں رکھا۔اس معاملے کے دو مختلف پہلو یا دو مختلف رائے منظر عام پر آئیں ۔اور دونوں پہلوؤں پر بات کرنا←  مزید پڑھیے

برستی بارش اور قحط زدہ وجود: رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت” کا اقتباس

آج ہلکی ہلکی بارش کی بُوندیں زمین کو نَم کر رہی تھیں۔جیسے رات کے پہلے پہر میری آنکھیں تمہاری یاد میں نَم ہوتی ہیں یا شاید پہلے یہ ہلکی سی نمی آنکھوں کو اشارہ کرتی ہے کہ  محبت کے قید←  مزید پڑھیے

مکالمہ کو تیسری سالگرہ مبارک۔۔رمشا تبسم

ہم انسان الگ الگ رنگ رکھتے ہیں۔الگ ہی ہمارا مسکن ہے۔ ہمارے رہنے سہنے کے طور طریقے الگ ہیں اور اسی طرح سے بات کرنے کے طریقے بھی الگ ہیں۔ہمیں غصہ آتا ہے۔ہمیں بات کرنے میں شرم آتی ہے۔ہمیں دوسروں←  مزید پڑھیے

ہم وحشی درندے ہیں۔۔۔رمشا تبسم

سوچ کیا ہے؟ سوچ اگر اچھی ہو تو یہ روشنی ہے.اور اگر بری ہو تو انسان اندھیروں میں کھوجاتا ہے۔سوچ کو اندھیرا یا اجالا قارئین خود تحریر پڑھ کہ اخذ کریں گے۔ ہر روز ہمارے معاشرے میں دل کو دہلا←  مزید پڑھیے

میں , میری امی جان اور مسز خان۔۔۔رمشا تبسّم

میں نے اپنی امی جان کو مسز خان کی ویڈیو دکھائی۔سوچا کہ ان کی رائے  جانوں کہ مجھے مستقبل میں ایک ایسی بیوی بننا ہے جو شوہر کو گرم روٹی نہ بنا کر دے،جو ماں باپ کے گھر میں تو←  مزید پڑھیے

سیلن زدہ تاریخوں کا جال۔۔۔رمشا تبسم

کچھ تاریخیں زندگی میں بہت اہم ہوا کرتی ہیں۔ کیلنڈر بدل جاتے ہیں , ماہ و سال بدل جاتے ہیں, موسم بھی بدل جاتے ہیں۔ مگر وہ تاریخ ہمارے دل میں اس قدر گہری اور نمایاں رہتی ہے کہ  ہم←  مزید پڑھیے

انسانوں کے زہریلے لہجے۔۔۔رمشا تبسم

زمانہ قدیم میں تیر, نیزے, تلوار سب زہر میں بھگوئے جاتے تھے۔ تا کہ دشمن پر جب حملہ کیا جائے تو وہ بچ نہ سکے ۔اگر گھائل ہو کر  زخم سے بچ جائے تو زہر اپنا کام آہستہ آہستہ دکھا←  مزید پڑھیے

کشمیری کوکھ۔۔۔رمشا تبسم

میں وادیِ کشمیر کی کوکھ ہوں۔۔وہ کوکھ جس میں صرف کشمیر کے بچے پیدا ہونے تک نہیں رہتے بلکہ پیدا ہو کر بھی میں ان کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہوں۔۔وہ کوکھ جو ان بچوں کو محفوظ دیکھنے کو←  مزید پڑھیے