رعایا - ٹیگ

قصہ ایک کوکین زدہ بادشاہ کا ۔۔۔ معاذ بن محمود

بادشاہ سلامت نے اپنے کمرہ خاص سے باہر نکلتے ملکہ عالیہ کو دیکھا جو گہری نیلی آگ کے گرد بلوچ موسیقی لگائے کوئی چلہ کاٹ رہی تھیں۔ بادشاہ کو اس لمحے وہاں کچھ غیر مرئی مخلوقات کی موجودگی کا شائبہ ہوا جو اس موسیقی پر لڈی ڈال رہی تھی۔ “بلوچ موسیقی پر لڈی؟” بادشاہ سلامت ابھی یہ سوالیہ سوچ ذہن ہی میں لائے تھے کہ ملکہ عالیہ کی آواز ان کے کانوں سے ٹکرائی۔۔۔ “تینوں کی؟ میری موسیقی میرے مؤکل میری مرضی”۔ بادشاہ سلامت کے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور انہوں نے وقوعہ سے کلٹی ہونا مناسب سمجھا۔ ←  مزید پڑھیے

قصّہ ایک بادشاہ اور امیر کا۔۔۔۔بابر اقبال

وہ اتنا امیر تھا کہ اس کے خزانوں کے شمار کے لیے بے شمار منشی رجسٹر اونٹوں پہ لادا کرتے کیوں کہ اس وقت الماریاں نہ ہوا کرتیں تھیں، اس کے خزانوں کی چابیوں کے لیے بڑے بڑے چالیس کمرے←  مزید پڑھیے