رانا اورنگزیب - ٹیگ

محکمہ زراعت کی کارکردگی ۔۔۔رانا اورنگزیب

پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔پاکستان کی ستر فیصد آبادی کسی نا کسی طور زراعت سے وابستہ ہے۔زراعت کے پاکستان کی معیشت پر بہت گہرے اثرات ہیں۔پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے زرعی ترقی بہت ضروری ہے۔پاکستانی زراعت کو ہمہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم بطور بت پرست۔۔۔رانا اورنگزیب

 اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الہٰ الا اللہ چند سطور جو میں لکھنے جارہا ہوں کسی مسلک فرقے یا شخصیات پر تنقید نہیں بلکہ درد دل کی ایک کیفیت ہے جو اپنے پڑھنے←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام ِ تعلیم اور “چھوٹوں” کی بڑھتی تعداد۔۔رانا اورنگزیب

آج بالوں کی سیٹنگ کروانے کے لئے باربر شاپ پر گیا اتوار کی وجہ سے کافی رش تھا بیٹھے بیٹھے   دکان کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کردیا۔دکان پر دو کاریگر ایک استاد جی یعنی مالک خود ،دوچودہ پندرہ سال←  مزید پڑھیے

اب نہیں، تو کب؟۔۔رانا اورنگزیب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود کو نافذ کرو، خواہ کوئی قریبی ہو یا دور کا، اور اللہ تعالیٰ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کرو (سنن ابن←  مزید پڑھیے

بابے کی سوٹی۔۔رانااورنگزیب

اردو حروف تہجی الف سے شروع ہوتے ہیں اردو کا پہلا قاعدہ جو کبھی پڑھایا جاتا تھا اس میں ا انار اور ب بکری لکھا ہوتا تھا۔ الف سے اللہ کا نام بنتا ہے ،اللہ جو خالق و مالکِ کائنات←  مزید پڑھیے

شادی کی تقریبات اور ہماری قدریں /رانا اورنگزیب

اس موضوع پر بہت لکھا جا چکا ہے بہت سے اہل علم نے اس پر بہت کچھ کہا مگر یہ موضوع ہمیشہ تشنہ ہی رہا ہے۔یہ ہر پاکستانی کا ذاتی مسئلہ ہے۔مگر اس پر بات کرنے کو کوئی  تیار نہیں۔ہم←  مزید پڑھیے

اصلی اور سچے دہشت گرد ۔رانا اورنگزیب

دہشت گرد کی اصطلاح عموماً ان کے لئے استعمال ہوتی ہے جو عوام پر حملے کرتے ہیں یا عوام کے جان ومال کا نقصان کرتے ہیں دنیا  کے  مایہ  ناز  لوگوں کے نزدیک دہشت گردی کی تعریف کچھ یوں ہے۔←  مزید پڑھیے

عشقیہ داستانیں اور ہماری اجتماعی غیرت ۔رانا اورنگزیب

محبت اور نفرت دو فطری جذبے ہیں اور ہر ذی روح میں بدرجہ اتم موجزن رہتے ہیں۔دونوں جذبے بہت ہی طاقتور ہیں۔محبت میں بھی انسان ہر حد پھلانگ جاتا ہے اور نفرت میں بھی انسان جان سے گزر جاتا ہے۔محبت←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکول مافیا ،کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ۔رانا اورنگزیب

تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں  فرق ←  مزید پڑھیے

غربت ۔رانا اورنگزیب

اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتا ہوں جب بھی آواز لگاتا ہے کھلونے والا ! غریب عربی کا لفظ ہے فارسی میں بھی مستعمل ہے غریب کے معانی بہت وسیع ہیں۔مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن، مفلس، نادار، محتاج،←  مزید پڑھیے

پنجاب رنگ۔رانا اورنگزیب

 سردیوں کے دن ٹھنڈی ہوا۔چاروں طرف لہلہاتے گندم کے سبز کھیت۔خشک چھوئی سے ڈھکے میٹھے اور لمبے گنے۔ایک طرف بہتا شفاف نہری پانی کا کھال۔کھال کے ساتھ ہی کماد کے کھیت کے درمیان چلتا ہوا بیلنا۔بیلوں کے گلے میں بندھی←  مزید پڑھیے

بیل گاڑی کے مقابلے۔رانا اورنگزیب

بیل اور کسان کا جنموں کا ساتھ ہے۔انسانی تاریخ میں بیل اور گائے کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے اور اس کی ضرورت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں ۔ یونان ، مصر ، نینوا اور بابل اور سندھ کی←  مزید پڑھیے

اتحاد بین المسلمین۔رانا اورنگزیب

میں عالم نہیں ہوں کسی مدرسے کا پڑھا ہوا بھی نہیں۔بلکہ میں تو سرے سے پڑھا لکھا ہی نہیں ہوں۔میں مسائلِ فقہ سے ناواقف ،اجتہاد وانسباط سے نا بلد منطق وفلسفہ کا نا شناس ایک ان پڑھ ناخواندگی کا مارا←  مزید پڑھیے