راز پر لب کشائی،مقدس مجید، ڈاکٹر خالد سہیل،نفسیات، کتاب ترجمہ،مکالمہ - ٹیگ

راز پر لب کشائی۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید ( قسط نمبر 1)

ہمارے چاروں اطراف بہت سی لڑکیاں، نوجوان خواتین، لڑکے اور نوجوان مرد ایسے ہیں جنھیں بچپن میں جسمانی، جذباتی اور جنسی زیادتی کا سامنا ہوا اور وہ آج بھی خاموشی سے ان بچپن کی زیادتیوں کے اثرات کو سہہ رہے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی کہانی اور راز سنانے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ اس راز سے ان کی شرمندگی اور ندامت وابستہ ہے۔ آج بھی لوگوں کے جذباتی مسائل کو ٹیبو taboo اور سٹگماstigma کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بچپن میں زیادتیوں کا سامنا کرنے والے لوگ اینزائٹی ، ڈپریشن حتیٰ کہ خودکشی کے خیالات کا شکار رہتے ہیں کیونکہ انھوں نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش آنے والی زیادتیوں کی تکلیف دہ یادوں کو اپنے ذہن میں کہیں دفن کر لیا ہوتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے