رات - ٹیگ

کیفیت ساری انتظاری ہے۔۔۔۔۔۔اسما مغل

مجھے نہیں معلوم کہ تمہیں انتظار کی کیفیت میں دل پر گزرنے والی واردات کا کچھ ادراک ہے یا نہیں۔۔۔لیکن یہ ضرور جانتی ہوں کہ میں اس کیفیت کی سختی سے دن رات میں بیسیوں بار نبردآزما ہوتی ہوں۔۔ صبح←  مزید پڑھیے

بس ایک ہی روٹی ملی۔۔۔محمد فیاض حسرت

کل شب گیارہ بجے ایک دوست کے ہاں سے واپس گھر لوٹ رہا تھا ۔ راستے میں قریباً 10 سال کے بچے نے رکنے کا اشارہ کِیا اور کہا بھائی مجھے آگے تک لے جائیے ۔میں نے اس بچے کو←  مزید پڑھیے

ہندسوں کے غار۔۔فیصل عظیم

تاریکی میں ہلتے سائے برفیلے رنگوں پر چاند کی ہلکی، نیلی چادر اوڑھے جھینگر کی آواز کی سنگت، سانپوں کی پھنکاریں، سانسوں کی غرّاہٹ غار، افق، احساس، جبلّت کے سب محضر اور ہر محضر کا سرنامہ، بھٹ کے اندر، حدِّ←  مزید پڑھیے

اندھیرا چھا رہا ہے آہستہ آہستہ۔۔۔۔کیٹ شوپن /مترجم: مِس افتخار

انسانوں میں میری دلچسپی ختم ہو رہی ہے ، ان کی زندگیوں اور ان کے اعمال کی اہمیت میرے لئے بے معنی ہو رہی ہے۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ دس کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے ایک انسان←  مزید پڑھیے

زرد روشنی میں خواب۔۔۔۔۔۔ابوبکر

جب میں نے اسے دیکھا تب دراصل میں خواب دیکھ رہا تھا۔ تمام انسانوں کی طرح میرے خواب بھی میری پسند سےنہیں آتے۔ میں نے دیکھا کہ اس مانوس کمرے میں مدھم زرد روشنی ہے۔ میں اس منظر کی ابتدا←  مزید پڑھیے

کبھی ایسا بھی تو ہو۔۔۔ محمد حسنین اشرف

جی چاہتا ہے کہ شہر کی روشنیوں اور معاش کی فکر سے پرے کہیں ایک جھونپڑی بنائی جائے، ایک گھر بسایا جائے۔ وہ دور اوپر جنگل میں کسی سپاٹ مقام پر لکڑی کا ایک گھر، جس کی کھڑکی سے نیچے←  مزید پڑھیے

ماضی۔۔۔یاسمین

خاموش ‘ گہری اور پُرسکون تھی وہ رات ‘ مگر جانے کیوں نیند کہیں روٹھ بیٹھی تھی، چھت پہ ٹہلنے نکلی،ہلکی سی چلتی ہوا اور دور تک پھیلی چاند کی دودھیا روشنی ۔۔۔ گلی میں جھانکا تو بالکل خاموش تھی←  مزید پڑھیے

ایک رات ڈینش سہیلی کے ساتھ۔۔صدف مرزا

سمندر کے کنارے بنے لکڑی کے مکانوں میں رہنا دور سے بے حد دلکش اور خوابناک لگتا ہے۔ ناروے میں تو ویسے بھی سورج غروب نہیں ہوتا رات بھر روشنی سی دھندلکے کے ساتھ دست و گریبان رہتی ہے۔ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

تلسی کے پتے۔مريم مجيد

نواب فیروز کی آنکھ آج پھر ایک مخصوص وقت پر اچٹ گئی تھی۔۔۔شمع دان میں ہلکی سی لو پھڑپھڑا رہی تھی۔۔انہوں نے گہری سانس لیتے ہوئے لو بڑھائی اور بستر کے برابر میز پر دھری گھڑی پر وقت دیکھا۔۔”رات کے←  مزید پڑھیے