رابعہ احسن - ٹیگ

ہمارے ہیروز!شہید کی جو موت ہے،وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔رابعہ احسن

ہم دراصل بڑی جذباتی قوم ہیں ۔ ہمارے تمام تر جذبے فوری ری ایکشن ہوتے ہیں بلکہ شدید ترین ری ایکشن۔ ہم ایک لمحے میں کسی کو بھی اپنا قومی ہیرو بنا لیتے ہیں اور پھر چار دن اس کی←  مزید پڑھیے

طلاق، حلالہ، زنا۔۔۔رابعہ احسن

کیا اتنی مشکلوں اور کہیں کہیں محبتوں سے جڑا رشتہ یوں تین سیکنڈز میں ختم ہوسکتا ہے؟ کبھی کبھی محبتوں اس لئے لکھا کہ ہمارے ہاں شادی کا محرک کبھی بھی خالصتاً صرف محبت نہیں ہوتی ۔ اتنی بار اپنے←  مزید پڑھیے

پھانسی کون سے مجرم کو؟۔۔۔۔رابعہ احسن

جنوری میں جب ابو کی عیادت کیلئے میں پاکستان میں تھی ۔ عجیب سا وزٹ تھا پاکستان کا۔ سارا دن بس ابو کے پاس ایک کمرے میں رہنا! ان سے دھیان ہٹتا ہی نہیں تھا شروع میں تو ان کی←  مزید پڑھیے

ناموں سے آگے کا ادب۔۔۔رابعہ احسن

بہت پہلے سے لیکرآج تک ہم صرف نام پڑھتے ہیں اس کے علاوہ شاید ہماری ذہانت ہمارا ساتھ نہیں دیتی یا ہمارا ضمیر خود اپنے ہی استعمال سے ناراض ہوجاتا ہے! ہم برانڈ سے آگے سوچتے ہی نہیں بس برانڈ←  مزید پڑھیے

طلائی۔۔۔۔رابعہ احسن

کچے صحن میں اتنی شدید دھوپ پڑرہی تھی کہ مٹی کی سوندھی خوشبو میں حبس زدہ تھکن اور اکتائی ہوئی جلن شامل ہونے لگی۔ اندر کا موسم تو پہلے ہی بان کی سخت کھردی چارپائی کی طرح جسم پر گرم←  مزید پڑھیے

دل سے دل تک!پاکستان ۔۔۔۔۔ رابعہ احسن

کچھ لمحے، کچھ باتیں صرف محسوس کی جاسکتی ہیں ان کا رنگ دل کی آنکھ سے جاملتا ہے اور ہر بات آیت کی طرح اترتی چلی جاتی ہے۔ آجکل پاکستان کے سب عوام کا یہی حال ہے کہ ایک روشنی←  مزید پڑھیے

میرالیڈر۔۔۔رابعہ احسن

روزمرہ کی مصروفیات کااثر ہماری تخلیقی صلاحیتوں پر بہت طرح اثرانداز ہوتا ہے اور معاشرے کے اہم ایشوز پہ جب لکھا نہ جاسکے تو سوچ کی دیوی بھی روٹھنے لگتی ہے کہ دیکھ تو سب رہے ہوتے ہیں مگر محسوس←  مزید پڑھیے

جذبے۔۔۔۔۔ رابعہ احسن

وہ کئی دن سے مجھے فون کررہی تھی اور میں نمبر دیکھ کے فون ہی نہیں اٹھاتی تھی”کوئی کام نہیں ان لوگوں کو سوائے اشتہار بازی کے” مجھے سمجھ نہیں آتی تھی ایسے ہائی پروفائلوں کو مجھ سے کیا کام۔←  مزید پڑھیے

خواتین کی خودمختاری۔۔۔رابعہ احسن

ابتدائی تعلیم سے ہی ہمیں خواتین کے حقوق اور ان کی پاسداری کے بارے میں نصابی اور اسلامی ہر طرح کی تعلیم سے روشناس کرایا جاتا رہا جس کی رو سے ہمیشہ عورت  کے بارے  ایک مختلف صورتحال سامنے آئی←  مزید پڑھیے

شخصی آزادی سے جنم لیتے مسائل۔۔۔رابعہ احسن

اکثر ہلکی پھلکی باتیں کرتے ہوئے ایسی بھاری تلخیاں سامنے آجاتی ہیں کہ گفتگو چاہتے ہوئے بھی انتہائی ناخوشگوار ہوجاتی ہے ایسی حقیقتیں سامنے آتی ہیں جو شاید دوسروں کیلئے کوئی عام سی روزمرہ کہانی ہوں ،جو ادھر ادھر اکثر←  مزید پڑھیے

آئینہ خانہ۔۔رابعہ احسن

“عمران خان کے گھر میں پیرنی ہے اس سے پتہ کرا لیں کدھر غائب ہوا ہےاستخارہ کرائیں اس سے”۔۔۔ فیصل سبحان کے غائب ہونے پر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے احتجاج کا یہ جواب میڈیا کو دیا تو←  مزید پڑھیے

آ زاد نظم کا ن م راشد اور آزادی فکر۔۔رابعہ احسن

 زندگی کی تیز رفتاریوں میں جہاں سیاسیات، ابلاغیات اور معاشیات کے ہنگاموں نے روز و شب کے چکروں میں الجھا کر ہماری ذہنی اور جسمانی ایکٹیویٹی کو جکڑ کے رکھ دیا ہے ہماری سوچیں محض مسائل اور ان کے ممکنہ←  مزید پڑھیے

اماں کے تیس روپے۔ رابعہ احسن

آج تیسرا دن تها اس کے غبارے نہیں بکے تهے وہ سڑک پہ کهڑی کهڑی تهک گئی تو دوگلیاں چهوڑ کے لگے ہوئے ٹوٹے نلکے سے پیاس بجهانے کیلئے چهوٹے چهوٹے قدم اٹهاتی ہوئی غباروں کا تهیلا گھسیٹنے لگی، تین←  مزید پڑھیے