رابعہ احسن، - ٹیگ

“گھسی پٹی محبت” دوسرا تجزیہ۔۔رابعہ احسن

اپنے لئے خوابوں کے آسمان کے ساتھ ساتھ  زمین پر بسنے  والے گھر بھی خود ہی بنانے پڑتے ہیں ۔ اب کوئی شہزادہ کسی بھی گلی محلے میں پلنے والی لڑکی کیلئے  آسمان سے تارے توڑ کے نہیں لاتا ۔←  مزید پڑھیے

گھسی پٹی محبت۔۔رابعہ احسن

معاشرے کی نچلی سوچ کے منہ پہ بڑا ہی کوئی ظریف تھپڑ ہے یہ ڈرامہ کہ اس میں اتنے مشکل اور جان کُن مسائل کو اتنے ہلکے پھلکے انداز میں دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اکثر تو ایسے←  مزید پڑھیے

شہرت سے بہتر حقہ ۔۔رابعہ احسن

اکثر جب مجھے کسی ٹی وی چینل سے کسی پروگرام کو ہوسٹ کرنے کیلئے کہاجاتا ہے تو مجھے اک بات بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اتنے ڈھیر چینلز ہیں اور اتنے ہی ڈھیر پروگرامز ۔ اتنی افراتفری ہے ، بھاگم←  مزید پڑھیے

رگوں میں اترتے سکوں کے جزیرے۔۔رابعہ احسن

کچھ سانحے دل پہ گہری ثبت لگاجاتے ہیں جب زندگی سے بھرپور چہرے اچانک موت کی وادی میں اتر جائیں ۔ رگوں میں آرٹیفشل سکون کے جزیرے اور خوابوں کی دنیا فشارِ خون میں شامل کر دی جائے ۔ اور←  مزید پڑھیے

کچھ علاج ہی سہی۔۔رابعہ احسن

کبھی کبھی اتنی بُری ساری خبروں میں کوئی چھوٹی سی اچھی خبر اس اطمینان کا باعث ہوتی ہے کہ کہیں کہیں انسانیت کی بچی کھچی سانسیں ابھی بھی جاری ہیں ۔برائی پہ کڑھنا زندہ رہنے کی علامت ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

بس یہی کسر تھی۔۔رابعہ احسن

شاید یہ ہمیشہ سے ایسا ہی ہے لیکن اب احساس زیادہ ہوتا ہے کہ رشتوں کی بنیاد ان کے تقدس، مان اور محبت پہ ہی رکھی جاسکتی ہے جہاں پر رشتوں سے یہ مان ، تقدس اور باہمی رواداری ختم←  مزید پڑھیے

یہ جھنڈاکیک نہیں ہے۔۔رابعہ احسن

یہ جھنڈا کسی طور پر بھی کیک نہیں ہے اس کا کیک بنا کے مت کاٹیے ۔ جب جھنڈے والا کیک ہو اور اس پہ پاکستان بھی لکھا ہو تو کیک کو کٹتے دیکھ کے جانے کیوں دل کو کچھ←  مزید پڑھیے

اس سے پہلے کہ۔۔۔رابعہ احسن

وینٹی لیٹر پر مشکل سے سانسوں کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے شخص کی آنکھیں آہستہ سے کھلیں مگر کمزوری کا ایسا حملہ ہوا کہ اس نے زبردستی زور سے آنکھیں بھینچ لیں۔ اکھڑتی سانسوں کے ساتھ سب سے آسان حل←  مزید پڑھیے

عشق اسلام اور فلاحِ انسانی۔۔رابعہ احسن

کچھ دنوں سے ایک عجیب سے فلسفے میں الجھ گئی ہوں ۔ کچھ چیزیں ایسی سامنے آئیں، جن پہ کبھی اس انداز میں سوچا نہیں ۔ ضرورت نہیں پڑی یا پھر شاید ڈائریکشن نہیں ملی کبھی اس طرح۔ ایک سوچ←  مزید پڑھیے

ہائے اِک ڈبہ اور وہ مجمع۔۔رابعہ احسن

اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا  تاثر  جتنا دل دکھانے والا تھا←  مزید پڑھیے

کس کا فرض ؟۔۔رابعہ احسن

میں نے آج کرونا کے بارے میں کچھ بھی نہیں لکھنا کیونکہ اس وقت پوری دنیا کرونا وائرس ایکسپرٹ ہوئی پڑی ہے ۔ بچے بچے کو قرنطینہ کا پتہ ہے کوئی عمل کرے نہ کرے ۔ ویسے بھی یہ تو←  مزید پڑھیے

لاشعوریت سے شعور تک۔۔رابعہ احسن

دن تو ڈھیروں  مصروفیات کی نذر ہو جاتا ہے مگر رات کو جب بھی سونے لگوں تو خوف سے آنکھ کھل جاتی ہے ۔اپنی اصل سے جتنا بھی دور چلے جائیں یہ لاشعوری لمحوں میں ہمارے اند آبستی ہے اور←  مزید پڑھیے

چار سال کی بچی اور نفسیاتی باپ۔۔رابعہ احسن

“چار سال کی بچی ہائیکنگ کرنے کیسے جاسکتی ہے” لائبریری سے نکلتے ہی ٹھنڈ کی جھرجھری نے پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ برف سے ڈھکے ہوئے ، درختوں سے بھرے ہوئے پبلک پوائنٹ پہ جہاں اتنی←  مزید پڑھیے

پیڈوفیلیا کامحرک سویا ہوا ضمیر۔۔رابعہ احسن

جتنی بار سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ میری آنکھوں سے گزرتی ہے تو اپنا آپ مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا ہوا ملتا ہے۔ کہ ہم سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی کچھ کر نہیں سکتے ۔ہر بار اس خبر کو پڑھ←  مزید پڑھیے