ذیشان محمود، - ٹیگ

سو لفظ: پروں والا جہاز/ذیشان محمود

اماں یہ اس کی آواز آرہی ہے؟ کس کی آواز؟ ایک تو تیرے کان بڑے تیز ہیں۔ اماں وہ جو راشن دیتا ہے۔ پُتر اس نے کل آنا ہے۔ مسجد میں اعلان ہوا تھا۔ نہیں  اماں کیمپ والے نہیں! اچھا←  مزید پڑھیے

باس اِز آل ویز رائٹ۔۔ذیشان محمود

چند دن قبل افسر صاحب نے ترغیب سے زیادہ ترہیب دلائی کہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ انگریزی میں کہتے ہیں کہ Boss is always right. خاکسار نے ازراہ تفنن کہا کہ اس پر کالم نہ ہو جائے تو فرمایا کہ←  مزید پڑھیے

قرطبہ کا قاضی پارٹ ٹو (اسلام آباد)۔۔ذیشان محمود

قرطبہ کے اس چاکلیٹی ہیرو کی سزا کو عملی جامہ پہنانے   سے ہر یک شخص انکار کر دیتا ہے۔ بالآخر قاضی یعنی مجرم کا باپ خود اپنے ہاتھوں سے، اپنی دی گئی سزا کو، اپنا فرض سمجھ کر انجام دیتا ہے اور انصاف کا بول بالا کرنے کے لئے پورے شہر کو عدل کا درس پڑھا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت اور خواجہ سراؤں کی اَن بَن۔۔ذیشان محمود

عامر لیاقت جو عالم دین کے ٹائٹل کے ساتھ ساتھ کئی قسم کے تمغے سجائے ہوئے ہیں، نے اپنے ایک ٹی وی پروگرام میں پاکستانی قوم کو خواجہ سراؤں سے بات کرتے ہوئے تمیز اور دائرہ اخلاقیات میں رہنے کا سبق دیا←  مزید پڑھیے

بچے کی دعا بزبانِ اقبال۔۔ذیشان ممود

بچے کی دعا اسمبلی میں دہرانا اور 10 سال تک دہراتے رہنا اس وقت تو شاید  سکول کے لئے اور طلباء کے روشن مستقبل کی امید جگانے کے لئے ضروری تھی۔ کہنے کو تو یہ ایک مختصر سی نظم ہی ہے لیکن اس نظم نے کئی طور سے مستقبل میں ترقی کی آشا اور امید جگائی۔←  مزید پڑھیے

کراچی، محرم ، سبیل اور حلیم۔۔ذیشان محمود

بچپن سے ہم نے محرم کو ایک غیر محفوظ مہینہ کی طرح سنا اور دیکھا۔محرم شروع ہوتے ہی گھر سے  سکول اور سکول سے سیدھے گھر واپس آنے کی سخت ہدایت ہوتی۔ رستے میں محلے کی واحد پارک میں موجود←  مزید پڑھیے

سو لفظ: دودھ کا عالمی دن۔۔۔ذیشان محمود

اس نےتسلی سے دودھ میں پانی ملایا۔ شہر جاکر دودھ بیچا۔ گھر آکراسے شدید بھوک لگی لیکن کچھ سر درد بھی تھا۔ بیوی سے کہا پہلے اچھی سی دودھ پتی بنا دو۔کیونکہ اسے پانی والی چائے   پسند نہیں  تھی۔←  مزید پڑھیے

سو لفظ: انسداد منشیات کا عالمی دن۔۔ذیشان محمود

“ہم کیا ایسا اقدام کریں کہ نوجوان نسل اس غلیظ عادت سے پاک ہو جائے۔” سر! لوگوں کو آگاہی دینی ضروری ہے۔ “چلیں ایک بیانیہ تیار کریں جس میں پُرزور مذمت ہو کہ لوگ ڈر جائیں۔” جی سر بالکل! کل←  مزید پڑھیے

ختم اک دن میں دسمبر نہیں ہونے والا۔۔ذیشان محمود

تیس دن تک اسی دیوار پہ لٹکے گا یہ عکس ختم اک دن میں دسمبر نہیں ہونے والا (دانیال طریر) دسمبر کے آتے ہی شاعری کی دنیا کے موسمی مینڈک کسی نہ کسی جگہ سے بر آمد ہونا شروع ہوجاتے←  مزید پڑھیے

استاد کا احترام ہر حال میں ضروری ہے۔۔ذیشان محمود

؎شیخِ مکتب ہے اک عمارت گر جس کی صنعت ہے روحِ انسانی انسان کی درسگاہِ اوّل اس کی ماں کی گود ہے جہاں وہ پہلا لفظ ادا کرنا سیکھتا ہے اور پھر تربیت کے مراحل طے کرتا ہے۔ پھر ماں←  مزید پڑھیے