ذوالقرنین ہندل - ٹیگ

بد اخلاقی،دہرا معیار اور دھرنا سیاست۔۔۔ذوالقرنین ہندل

شاید یہ ایک فطری عمل ہو کہ،جذباتی لوگ اپنے ہر عمل اور بات کے دفاع کے لئے ہر حد تک چلے جاتے ہیں۔ہو سکتا ہے، ان پر”انا” غالب آ جاتی ہو۔لوگ اپنے فیصلوں کو درست تسلیم کروانے کے لئے مخالفین←  مزید پڑھیے

چندریان ٹو اور پاکستان۔۔ذوالقرنین ہندل

بے جا تنقید تو ہر جگہ ہوتی ہے۔پہلے یہ تنقید گلی، محلوں اور دکانوں میں ہوا کرتی تھی۔دنیا میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتے ہی، یہ تنقید تیزی سے پھیلنا بھی شروع ہوگئی۔ایسی ہی تنقید پاکستان کے زیر سمندر گیس←  مزید پڑھیے

کشمیر سے جڑا جنوبی ایشاء کا امن۔۔۔ذوالقرنین ہندل

موجودہ حالات کا جائزہ لیں تو بخوبی علم ہوتا ہے کہ، جہاں مقبوضہ کشمیر میں برسوں سے انسانیت اور امن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔وہیں جنوبی ایشاء کا امن بھی داؤ پر لگا ہے۔جنوب ایشیاء میں متنازعہ علاقہ کشمیر،بھارت←  مزید پڑھیے

کھیل یا جنگ۔۔۔ذوالقرنین ہندل

بعض مقامات  پر کھیل اور جنگ دونوں میں ’توانا دماغ‘ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔مگر اس کا ہر گز  یہ مطلب  نہیں کہ کھیل اور جنگ ملتے جلتے ’الفاظ‘یا ’عمل‘ہیں۔میرے نزدیک تو’شطرنج‘ کو بھی مختلف فورمز پر بدنام کیا گیا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان ایسا ملک ہے، جہاں دوسری نعمتوں کے ساتھ ساتھ توانائی کے وسائل بھی وافر مقدار میں موجود ہیں۔مگر افسوس! کہ ہم خدا کی دیگر نعمتوں کی طرح اس نعمت کو بھی صحیح طریقے سے استعمال نہیں کر پا رہے۔توانائی←  مزید پڑھیے

پریشان حال چھوٹے کسان۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

’روٹی بندہ کھا جاندی اے‘ پنجابی کا یہ مشہور فقرہ آپ کو سچ نظر آئے گا۔ اگر آپ بے چارے چھوٹے کسانوں کی حالت زار کا اندازہ لگائیں گے۔گزشتہ ادوار میں بھی شاید ایسا ہی ہوتا ہو ۔مگر موجودہ دور←  مزید پڑھیے

سنگین افغان صورتحال۔۔۔ذوالقرنین ہندل

افغانستان پہاڑوں سے گھرا ہوا خشکی کا خطہ ہے۔جو ایشیاء کے جنوب۔وسط میں واقع ہے۔جس کی 99فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔جس کے ہمسایہ ممالک میں پاکستان،ایران، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور چائنہ شامل ہیں۔ یوں تو صدیوں سے ہی جنگوں←  مزید پڑھیے

ہنسانے والا دوست ، ضروری ہوتا ہے ۔۔۔ میاں جمشید

یقین مانیں کہ اگر آپ کو کوئی ایسا دوست میسر ہے، جو آپ کو خوش رکھتا ہے، آپ اس کی موجودگی میں لطف اندوز ہوتے ہیں تو یہ بہت کمال کی بات ہے۔ اگر آپ ہنسنا جانتے ہیں اور دوستوں←  مزید پڑھیے

قابل تعریف اقدامات ،مگر نامناسب منصوبہ بندی۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان تحریک انصاف نے جب سے حکومت سنبھالی ہے، لگاتار مشکلات کا شکار ہے۔الیکشن سے قبل برسر اقتدار جماعت کی طرف سے بلند و بانگ دعوے کئے گئے تھے۔شاید ایسے دعوؤں کو فی الفور عملی جامہ پہنانا ، صرف مشکل←  مزید پڑھیے

احتساب یا سیاسی انتقام۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان میں لفظ’ احتساب‘ مشکوک نظروں اور نظریے سے دیکھا جاتا ہے۔احتساب کو مشکوک بلندیوں تک پہنچانے میں گزشتہ سیاسی پارٹیوں اور آمروں کا خاصہ کردار رہا ہے۔گزشتہ ادوار میں احتساب کو ذاتی و سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا←  مزید پڑھیے

الیکشن اور ضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال۔۔ذوالقرنین ہندل

گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198kmsqپر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل ہے۔گوجرانوالہ کو←  مزید پڑھیے

تھیلیسیمیاء کا عالمی دن اور پاکستان ۔۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں ہر سال 8مئی کو تھیلیسیمیاء کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔مختلف سیمینارز منعقد ہوتے ہیں،جس میں تھیلیسیمیاء کے بچاؤ کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔تھیلیسیمیاء ایک موذی مرض ہے۔جو سرخ خون کے ذرات←  مزید پڑھیے

ہماری سلامتی کو لاحق اندرونی خطرات۔۔ذوالقرنین ہندل

آج پاکستان مختلف  خطرات کی وجہ سے متعدد محاذ  پر الجھا ہوا ہے۔ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کی سیاست کا ماحول اس کے جغرافیائی مقام کی اہمیت پر منحصر ہے۔ کسی بھی ملک کے لئے اس←  مزید پڑھیے

سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان ایک جنوبی ایشیائی ملک ہے ،جو مشرق وسطی اور وسط ایشیاء کے پار قریب ترین ملک ہے۔پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کا اندازہ لگاتے ہوئے دنیا و خطے کی بہت سی طاقتیں اس پر اپنی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔پاکستان کو←  مزید پڑھیے

شام کا بحران۔ذوالقرنین ہندل

شام میں خانہ جنگی شروع ہوئے چھ سال سے زیادہ  عرصہ گزر چکا ہے ۔لاکھوں لوگ جان کی بازی ہار چکے۔ انسانیت کی دھجیاں اڑائی گئیں۔مگر شام کا داخلی بحران ابھی بھی ختم نہیں ہوا۔شاید اسے ختم ہونے نہیں دیا←  مزید پڑھیے

قاتل معاشرہ۔ذوالقرنین ہندل

معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہا ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا ۔آئے روز کوئی نہ←  مزید پڑھیے

پھیلتی افراتفری۔ذوالقرنین ہندل

نا چاہتے ہوئے بھی وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ملک افراتفری کی گرفت میں آگیا۔جس سازش کا خدشہ تھا وہ سچ ثابت ہوا۔پاکستان کو بیرونی معاملات میں الجھانے کے لئے اسے اندرونی افراتفری کی طرف دھکیل دیا گیا۔آج پورا ملک←  مزید پڑھیے