دین - ٹیگ

دورِ جدید اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔شہلا نور

اسلام مذہب انسانیت ہے-اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے-اسلام امن و محبت کا مذہب ہے- دنیا میں علم کی روشنی”اقرا” ہی کے طفیل پھیلی- سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے جس نے ہمیں دین اسلام پر پیدا کیا اور بے شمار←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت ۔۔۔ محمد غزالی خان

مسلمانوں کی اس بڑی تنظیم سے اختلافات کے باوجود اس کی گراں قدر خدمات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ہندوستان میں اس حماعت کے ارکان کے درمیان چھوٹے موٹے واقعات کی اطلاعات کئی ماہ سے مل رہی تھیں۔ مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ واقعات کی تصاویر سے جو تاثر لیا جائے گا اور جو بدنامی ہو گی اور ہو رہی ہے اس کے نتیجے میں جو نقصان ہو گا وہ ملت کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔←  مزید پڑھیے

مذہب، سائینس اور صوفی ۔۔۔ معاذ بن محمود

گویا مذہب اور سائینس دونوں well defined اور standard set of rules ہیں جو اریٹیریا سے ہانگ کانگ تک، روم سے مکہ تک تمام مقامات پر یکساں رہتے ہیں۔ پانی کا فارمولا ہر جگہ H2O ہے۔ دنیا بھر کے انسانوں میں وائے کروموسوم جنس کا تعین کرتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

اسلام امن و محبت کا دین۔۔۔۔علینا ظفر/اختصاریہ

مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام! رسول اللہ ﷺ نے دورانِ جنگ خواتین، بچوں اور درختوں کو نقصان پہنچانے سے ممانعت فرمائی ہے۔ کل  ایک احتجاجی مظاہرے کی فوٹیج میں ایک غریب ، بے بس اور کم سن پھل←  مزید پڑھیے

سیکولرائزیشن، سیکولرزم اور مذہبی آزادی۔۔۔۔۔۔ محمد دین جوہر

سوال:(۱) مجھے اس امر کی کچھ مزید وضاحت مطلوب ہے کہ بالفرض اگر سیکولر طبقات مضمون ہٰذا [سیکولرائزیشن، افعالِ انسانی اور اعمال صالحہ] میں فرد اور سسٹم کے مابین جاری اس جدلیاتی کشمکش میں سسٹم کے فرد پر ہر اعتبار←  مزید پڑھیے

ماضی کے اکابر دین اور جدید دنیا کے مسائل۔۔۔احمد عمیر اختر

سوال یہ ہے کہ کیا ابن تیمیہ رحمتہ اللہ اور ابن کثیر رحمتہ اللہ جیسے حضرات کی دسترس میں اتنی کتابیں, رسائل مضامین اور تفاسیر تھیں جتنی آج کے عالم دین یا مذہبی دانشور کی دسترس میں ہیں. یقینا ایسا←  مزید پڑھیے

کتاب: ديني مدارس عصری معنويت اور جديد تقاضے۔۔محمد عمران

یہ کتاب در اصل افریقی پروفیسر ابراہیم موسی (کو ڈائرکٹر یونی ورسٹی آف نوٹرے ڈیم امریکا) کی کتاب What is madrasa کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ ڈاکٹر وارث مظہری صاحب نے کیا ہےاور بہت ہی خوش اسلوبی سے کیا←  مزید پڑھیے

خداوندِ نعمت اور بابا بلے شاہ۔عامر کاکازئی

ہر حال میں اللہ  کا کیسے شکر ادا کیا جاۓ۔ سیکھتے ہیں بابا بلے شاہ سے کہ وہ کیسے اتنی غریبی میں بھی اللہ   کا شکر گزار ہوتے تھے۔ وہ اپنے ایک کلام میں لکھتے ہیں۔ چڑھدے سورج ڈھلدے←  مزید پڑھیے