دین، - ٹیگ

فکرِ یزیدیت کا جنازہ نکال کر پیغامِ مصطفیؐ کو بچایا حسینؑ نے/ ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

دو مستند و معتبر احادیث اور واقعات ذکر کر کے بات کو آگے بڑھاؤں گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “حسنؑ اور حسینؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں۔” آپؐ نے فرمایا: حسینؑ مجھ سے ہے اور میں حسینؑ سے ہوں۔←  مزید پڑھیے

کیا مذہب اور دین جدا ہیں؟- ایک مغالطہ/تحریر -عامر کاکازئی

‎ مذہب کا عربی زبان میں مطلب “راستہ”سے ہے۔ ایسا راستہ جس پر چلا جاۓ۔ یہ عربی لفظ “ذ-ھ-ب” سے اخذ کیا ہُوا ہے۔ لغت میں بھی لفظ مذہب دھرم اور دین کے ہیں۔ تینوں الفاظ کے معانی میں کوئی←  مزید پڑھیے

اسلام کا سیاست سے ربط اور علما کو اس سے دور رکھنے کی پالیسی/معاویہ یاسین نفیس

سیاست دین کا حصہ ہے اور سیاست دین کے تناظر میں معاشرے کی ضرورت بنتی ہے اور اس کی مشکلات کو حل کرتی ہے۔ اگر دین کو سیاست سے جدا کر دیا جائے تو اس کی مثال ایسے درخت کی←  مزید پڑھیے

دین اور ’سٹیٹس کو‘۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

معروف ادیب اور انسان دوست خواجہ مظہر صدیقی نے سٹڈی گروپ کے نام سے ایک حلقہِ دوستان قائم کر رکھا ہے۔ حلقہ کیا ہے، شعراء ادباء اور اہلِ دانش پر مشتمل ایک خوبصورت ذہنوں کا جھرمٹ ہے۔ پچھلے دنوں برادرم←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست (3،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید

مقتل سے براہِ راست (3،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید/احساسِ زیاں ہے کہ جو دل سے جاتا ہی نہیں ہے۔ سلامتی کے مذہب کے نام پر بننے والے ایک ملک میں سلامتی ہی کو خطرہ لا حق ہے  اور وہ بھی رحمت للعالمین کی عظیم ترین ہستی اور مقدس ترین فلسفے کو گزند پہنچا کر←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں دین گریزی اور الحاد کے رجحان میں اضافہ؛ قصوروار کون؟ ۔۔ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

  عام طور پر بہت سے لوگ دین سے فرار اور الحاد کی طرف نوجوانوں کے رجحان کو فقط دین دشمن عناصر کی سازشوں سے جوڑ دیتے ہیں، (کہ البتہ ان کی سازشیں بھی یقینا ً ہیں! لیکن چونکہ وہ ہیں ہی دین کے مخالف←  مزید پڑھیے

کشف المحجوب ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 "کشف المحجوب" تصوف کے موضوع پر قریب قریب ایک ہزار سال قدیم دستاویز ہے۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ دین کے حوالے سے بات جتنی قدیم ہوگیٗ اتنی ہی صداقت سے قریب تر ہو گی۔ سوٗ درجۂ اِستناد تک پہنچتی ہوئی تصوف کے حوالے سے کوئی بات تلاش کرنی ہو تو ہمیں" کشف المحجوب" سے استفادہ کرنا ہوگا۔←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان، سیکولر ازم اور دین۔۔حسان عالمگیر عباسی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مومنانہ فراست رکھتے تھے۔ اگر لبرلز اور سیکولرز کے کہے کے مطابق ان کی ایک تقریر کو بنیاد بنا کر مان لیا جائے کہ وہ واقعتاً ایک سیکولر ریاست کے حامی تھے  تو←  مزید پڑھیے

دین کی آڑ میں کیا کرتے ہیں، کیا کہتے ہیں۔۔نذر حافی

اجمل خان کا کردار بڑا واضح ہے، اس کا تعلق باجوڑ سے ہے، وہ دو ہزار بارہ میں آٹھ دوستوں کے ہمراہ پاکستان آیا، اُن آٹھ افراد کا افغانستان میں شیر گُل اور پنڈی میں شاہ زیب امیر تھا، انہیں←  مزید پڑھیے

مندر یا مسجد: بات ہے اصول کی۔۔حسان عالمگیر عباسی

میں سمجھتا ہوں دین جذبات کی قدر کرتے ہوئے  ‘اصول’ کو فوقیت  دیتا ہے۔ معاشرتی برائیوں اور مذہبی روایت پرستی نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کہ ہمیں دین ،دماغ اور لاجکس کی ضرورت محسوس ہو۔ دین لاجیکل ہے←  مزید پڑھیے

دین،سیاست اور ملائیت (قسط5)۔۔۔عنایت اللہ کامران

گزشتہ سے پیوستہ: انہوں نے بادشاہوں اور حکومتوں کو اپنے دام میں بری طرح پھنسا لیا تھا،یہی نہیں اخلاقی طور پر پستیوں کی جس اتھاہ گہرائیوں اور دلدل میں یہ دھنسے ہوئے تھے وہ ناقابل بیان ہے،یہی وجہ ہے کہ←  مزید پڑھیے