دھرنا، - ٹیگ

ویٹ اینڈ واچ/چوہدری عامر عباس

اپنی حالیہ تقریر میں عمران خان نے دوبارہ لانگ مارچ وہیں سے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جہاں سے انھوں نے چھوڑا تھا۔ گزشتہ دنوں وزیر آباد کے علاقے میں لانگ مارچ شرکا اور عمران خان پر فائرنگ ہوئی←  مزید پڑھیے

کیڑے مکوڑے/آصف جمیل

جلسے، جلوس، دھرنا  اور ہڑتال کروانے والے سیاست دان یا مسلح جدوجہد چلانے والے عناصر ان میں ایک چیز مشترکہ دیکھی جاتی ہے ۔ ہمیشہ انکی جدوجہد میں ان کی آل عیال سرمایہ محفوظ مقام پر پایا جاتا ہے اگر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں جاری تخت کا کھیل۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

پاکستان میں سیاست پر بات کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، چند گھنٹے پہلے جن مفروضوں کی بنیاد پر اچھی خاصی رائے قائم کی ہوتی ہے، ایک حقیقت آ کر ان سب کو غلط ثابت کر دیتی ہے۔ کہا جاتا تھا←  مزید پڑھیے

جماعتِ اسلامی کے 101 فیصلہ کُن دھرنے۔۔آصف محمود

اگر آپ سوال کریں کہ اس وقت پاکستان کے سب سے شاندار اور متحرک پارلیمنٹیرین کون صاحب ہے تو اس کا ایک ہی جواب ہے: جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد۔ اگر آپ پوچھیں کہ پاکستان میں عوامی مسائل اور←  مزید پڑھیے

گوادر تحریک کا تجزیہ ۔۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گذشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہےـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا←  مزید پڑھیے

غلام رسول (شہید پولیس اہلکار) کے بیٹے کو جواب دو۔۔محمد وقاص رشید

غلام رسول کا مطلب کیا ہوتا ہے  ؟ غلام رسول نے نیند سے بند ہوتی آنکھیں بمشکل کھول کر کہا میرے چندا,غلام کا مطلب نوکر ،خدمت گزار اور رسولﷺ   کا تو آپ کو پتا ہی ہے ۔ ہمارے پیارے پیغمبر اور خدا کے آخری نبیﷺ،تو مطلب یہ ہوا کہ محمد ﷺ کا نوکر ۔ سمجھ آئی؟ ۔بابا آپ انکے نوکر کیسے ہو سکتے ہیں؟ ←  مزید پڑھیے

مولانا کی پھر ناکامی۔۔۔منور حیات سرگانہ

تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا مولانا کے آزادی مارچ کا میڈیا کے مخصوص حلقوں کی جانب سے بنایا گیا ‘ہَوّا’،بالآخر ہوا بھرا غبارہ ثابت ہوا۔حکومت نے شروع←  مزید پڑھیے

دام ہم رنگِ زمیں ۔۔۔اطہر شہزاد

2018 کے الیکشن میں جمع تقسیم کی کچھ غلطیاں ہوگئی تھیں، بیلنس جس کی وجہ سے خراب نظر آتا تھا، اور اسی غلطی کوup to date کرنے، مزیدزیادہ اور باہر رہ جانے والی کچھ سیاسی قوتوں کو قافلہء بے نام←  مزید پڑھیے

تحریک نظام مصطفی سے تحریک آزادی مارچ تک۔۔بسم اللہ خان

تاریخ خود دوسری مرتبہ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔حقیقت میں بدقسمتی سے پاکستان کی تمام سیاسی مذہبی پارٹیاں عالمی سامراج کے مفادات کے لئے کسی نہ کسی شکل میں کردار ادا کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ سامراج کے مفادات←  مزید پڑھیے

سبق پھر پڑھ مارچ، کا جلسے کا، دھرنے کا۔۔۔محمد منیب خان

مولانا فضل الرحمن نے کل جلسے سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کو استعفی دینے کے لیے دو دن کی مہلت دے دی ہے۔ میں کوئی کاہن، نجومی یا ستارہ شناس نہیں کہ بتا سکوں اگر وزیراعظم مستعفی←  مزید پڑھیے