دوست - ٹیگ

نوشی بٹ کا خالد سہیل اور رابعہ الرّباء کی کتاب درویشوں کے ڈیرے پر تبصرہ/1

سب دوست جانتے ہیں کہ بون انجری کی وجہ سے میں آج کل بیڈ ریسٹ پہ ہوں۔پہلے کچھ ہفتے تو ٹراما میں نکل گئے۔دوستوں کی مہربانی اور توجہ سے میں دوبارہ نارمل ہونا شروع ہوئی۔کچھ دن پہلے روشی نے مجھے←  مزید پڑھیے

گل نوخیز اختر سے ایک تفصیلی ملاقات۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/انٹر ویو

یہ تحریر پڑھنے سے پہلے عرض کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے کبھی ایک مہینہ میں اتنے ٹیلی فون نہیں آتے، جتنے اس ملاقات کے دوران آئے، مجھے تو ایسا محسوس ہونا شروع ہو گیا تھا کہ اس دفتر سے باہر←  مزید پڑھیے

درست سمت۔۔۔۔روبینہ فیصل

ہسپتال کے گول گول گھومنے والے دروازے کے اندر قدم رکھتے ہی اس کا سر ہلکا سا چکرایا ۔ مگر اس نے قسم کھا رکھی تھی کہ دو سال پہلے رونما ہو نے والے اُس واقعے کو آنکھوں کے سامنے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے شرپسند اور حفاظتی تدابیر ۔۔۔ معاذ بن محمود

چونکہ مارک زکربرگ کی ٹیم نے کسی بھی پروفائل کو اپنے عزیز و اقارب کی فہرست میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا اختیار دیا ہے لہذا چند “بیسٹ پریکٹسز” یا اصول وضع کیے جانا بہت اہم ہے جن کے تحت کسی کو فرینڈ لسٹ میں شامل کرنے یا نہ کرنے، کسی کی فرینڈ ریکویسٹ قبول کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جاسکے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے جس کے تحت میری ٹائم لائن دسمبر 2006 سے آج نومبر 2018 تک سوائے ایک ناخوشگوار واقعے کے پرامن ہے۔ اوپر بیان کیے گئے ایک واقعے کے بعد میں نے اپنے اصولوں کو مزید بہتر کیا اور آخری ورژن وضع کیا جو درج ذیل ہے۔ ←  مزید پڑھیے

میرے ہم سفر ۔۔۔ محمد اشتیاق

بزرگ کہتے ہیں کہ کسی انسان کی اصلیت پہچاننی ہو تو اس سے لین دین کرو یا اس کے ساتھ سفر کرو۔ گزشتہ ہفتے کے دوران میں نے تین دوستوں کے ساتھ کراچی سے پشاور تک کا سفر بذریعہ سڑک←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔شکور پٹھان

ایک وقت تھا کہ میں سگریٹ نوشی کیا کرتا تھا اور بہت کیا کرتا تھا۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آئی کہ کیوں کرتا تھا۔ سو کر اٹھتا تو سگریٹ جلا لیتا کہ اس سے نیند بھاگتی ہے اور آنکھیں←  مزید پڑھیے

میکس اور میرا تقسیم شدہ وجود ۔۔۔فوزیہ قریشی

پورے پانچ برس بعد لندن میں شدید برف باری ہو ئی جس کی وجہ سے  موسم آئے دن  خراب رہنے لگا تھا۔۔۔راستوں پر جمی ٹھوس برف  کا شیشے کی مانند  سخت ہوجانا   میرے جیسے  روزانہ  نوکری  پر جانے  والوں کے←  مزید پڑھیے

حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں۔۔۔ روبینہ فیصل

اس کا پہلا مصرعہ۔۔”اداس” نہیں بلکہ psycho/sociopathsکے لئے ہے۔۔۔۔ psycho/sociopathsکون لوگ ہو تے ہیں؟صرف سیریل کلرز ہی نہیں بلکہ سیریل چارمر بھی ہو تے ہیں اور یہ پیراسائٹس جسے چمٹ جا ئیں اسے مار کر یا پاگل کر کے ہی←  مزید پڑھیے

سائیکل والا۔۔عارف خٹک

وہ میری ہم عمر ہے۔ مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے۔ 1997 میری گریجوایشن کا سال تھا کامیابی کی خوشی اور مادر علمی سے جدائی کی اداسی کے ملے جلے احساسات تھے۔ پڑھائی مکمل ہو چکی تھی اکا دکا←  مزید پڑھیے

انعام رانا،مکالمہ اور گالی۔۔حافظ صفوان محمد

کسی دانشور کا یا گمانِ غالب ہے کہ مجھ مابدولت ہی کا قولِ زریں ہے کہ دوستی کے آڑے آنے والا ہنر اس قابل ہے کہ اسے ترک کر دیا جائے۔ عرصہ ہوا کہ اس پر عمل پیرا ہونے کی←  مزید پڑھیے

ننھی زینب کا مجرم عمران ‘عام نوجوان سے درندہ کیسے بنا ؟۔۔اعزاز سید

معروف صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے شہر قصور میں ننھی زینب کے محلے روڈ کوٹ میں داخل ہوں تو گلی میں بارہ ربیع الاول پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں کی گئی سجاوٹ آج بھی موجود←  مزید پڑھیے

شادی مکالمہ۔۔ولائیت حسین اعوان

رمضان ،بشیر اور پرویز تینوں دوست روزانہ شام کو پارک میں اکٹھے ہوتے اور اپنی  زندگی کی ڈھلتی شام کو خوشگوار بنانے کے لیے  گھنٹوں گپیں ہانکتے۔ آج ان کا موضوع عمران خان کی شادی تھی،اور وہ زور و شور←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیوسائی۔جاوید خان

خُوبصورت پگڈنڈیوں ،ڈھلوانوں پہ بسے گاؤں ،جہاں سارے گھر کبھی کچے تھے میں نے شعور سنبھالا۔میرے کچے گھر کے سامنے سیبوں کا گھنا باغ تھا۔بہار میں سیبوں پہ پھول آتے تو بھنورے  ،شہد کی مکھیاں اِن پہ لپک آتیں ۔کچے←  مزید پڑھیے

لوگ کیا کہیں گے۔مرزا مدثر نواز

آپ شادی کی تقریب پر اپنی استطاعت سے زیادہ خرچ کرنے کا ارادہ کیوں رکھتے ہیں‘ اتنے زیور کی کیا ضرورت ہے‘ کھانوں کی زیادہ اقسام بھی اسراف ہے‘ مہندی اور اس جیسی دوسری رسومات کی ادائیگی ضروری تو نہیں‘←  مزید پڑھیے

یادوں کے جھروکے سے ۔عصمت طاہرہ

  ایک زمانے میں میں انٹیریو میں شیریڈن کالج میں انگلش گرامر سیکھنے جاتی تھی۔میرا ٹیچر ایک ایرانی تھا، اس کا نام مجھے بالکل یاد نہیں مگر پہلے دن کا تعارف بہت یاد ہے، وہ جب کلاس میں داخل ہوا←  مزید پڑھیے

دو کونے اور بے یقینی۔ہمایوں اسحاق

اُس نے آنکھ کھولی تو دیوار پہ ٹنگی گھڑی پہ دس بج کر گیارہ منٹ ہوئے تھے۔۔ ـ تکیے کے ساتھ پڑا موبائل اٹھایا تو گیارہ بجنے میں دس منٹ باقی تھے ـ اور دو دوستوں کے دو پیغامات موصول←  مزید پڑھیے