دوستی - ٹیگ

جنگلی بلی۔۔۔فوزیہ قریشی

برسوں بیت گئے لیکن جنگلی بلی، تم آج بھی ویسے ہی یاد آتی ہو۔ تم جیسی کبھی نہیں ملی۔ تم کہتی تھی شادی کر لو۔ سنو!! میں نے شادی کر لی ہے۔ میری بیوی بہت اچھی ہے۔ میری ایک بیٹی←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند اور میں ۔۔۔۔ گلزار

چھٹی کے دن ستیہ پال آنند اور میں کوسموس جیبوں میں بھر کر اکثر چاند کے پیچھے والے آسمان میں جا کر کھیلا کرتے ہیں۔ سات ستارے اوپر کے ۔۔ دو نیچے رکھ کر نو پتھّر کا پِٹھّو کھیلنا ‘کِرمِچ’←  مزید پڑھیے

جمال خاشگی یا پیٹرو ڈالر ؟۔۔۔۔۔ آصف محمود

قتل تو قتل ہے ، اس کی تائید کیسے کی جا سکتی ہے لیکن جمال خا شگی کے قتل پر مغرب کے رد عمل کو اگر کوئی انسان دوستی اور حقوق انسانی کا استعارہ بنا کرپیش کرنا چاہے تو کم←  مزید پڑھیے

ایک تھا شاعر، ایک تھی اس کی بیوی۔۔۔روبینہ فیصل

وہ ایک من موجی شاعر ہوا کرتا تھا مگر اب دن بدن زندگی کا دائرہ اس کے گرد تنگ ہو تا جا رہا تھا۔ اور اس کی ایک بڑی وجہ اسے اپنی بیوی لگتی تھی جو اس کے حلق میں←  مزید پڑھیے

گھر جاندی نے ڈرنا۔۔۔شہزاد حنیف سجاول

یہ 19 دسمبر 1997 کی خوشگوار صبح ہے ہلکے ہلکے بادل،تیز ہوا اور کبھی کبھی آسمان کی کوکھ سے ٹپکتی بوندیں۔ جہاز کے پہیوں نے زمین کو چھوا تو چشم تخیل میں یادوں کے پے در پے دریچے کھلتے چلے←  مزید پڑھیے

محبت کی دوسری کہانی۔۔۔مریم مجید ڈار

شب کے اس پہر ، جبکہ چاند اخروٹ کے درخت کی پھننگ پہ آن ٹھہرا ہے اور دور جنگل میں کسی شب بیدار پرندے کے مسلسل کوکنے کی آواز بوند بوند خاموشی کے درون چھید کرتی ہے تو میں اپنے←  مزید پڑھیے

جنگلی گلاب اور کنوارے گنجے۔۔مریم مجید

دو چار روز قبل مکالمہ پر مدیر اعلی جناب انعام رانا صاحب  کا ایک مضمون شائع ہوا جو “لڑکیاں املی کیوں کھاتی ہیں ” کے عنوان سے تھا ۔ یہ وہ ایام تھے جن میں وہ  سوشل میڈیا  سے بوجوہ←  مزید پڑھیے

تیری میری ایسی دوستی۔۔خطیب احمد

دوست کا لفظ سنتے ہی ذہن میں ایک بات آتی ہے۔ یعنی اس کے کیے  جانے والے کارناموں میں اس کا بھی ہاتھ ہوسکتا ہے۔ یوں کہہ لیجۓ کہ مناسب حد تک اس کو شرارتی اور کمینہ ہونا چاہیے ۔←  مزید پڑھیے

چین پاکستان تعلقات، بھاری سرمایہ کاری اور خود مختاری۔گُل ساج

آج اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری کہ چائنا نے پاکستان سےچند مطالبے کیے،ایک یہ کہ اسے گوادر میں چینی کرنسی یوآن استعمال کرنے کی اجازت دی جائے(صد شکر کہ پاکستان نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا) اور دوسرا←  مزید پڑھیے