دبئی - ٹیگ

قصہ شہر بدر کا(10)-شکور پٹھان

پنج ستارہ ہوٹل کے مختلف آؤٹ لیٹس کے مشاہدے اور معائنے کے بعد اگلے ہفتے سے باقاعدہ ملازمت شروع ہونے والی تھی۔ اگلے دن جمعہ تھا یعنی چُھٹی تھی، جمعہ کی پوری رات تھی اور ہفتہ کا پورا دن تھا۔←  مزید پڑھیے

دبئی ایکسپو اورہمارا ہینڈسم۔۔ہارون خان

 ہم دبئی میں ایک پارک کے باہر کھڑے تھے،نیپالی بابو نے چپکے سے ہاتھ بڑھایا اور میں نے اس کے ہاتھ میں پانچ درہم تھما دیے ، بالکل یہ رشوت نہیں تھی بلکہ واسطہ تھا ، واسطہ یہاں پر تعلق اور لین دین کو کہتے ہیں ، اس واسطے کو لیکر یہاں پر کاروبار روز مرہ کے ممکن اور ناممکن کام نکلوائے جاتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں ، چائے پانی دنیا میں ہر جگہ چلتا رہتا ہے مگر اس کا طریق ِ کار الگ الگ ہے۔←  مزید پڑھیے

مکالمہ میٹ اپ دبئی۔۔۔محمد عاشق

معاذ بھائی نے مسیسج  کیا کہ مکالمہ میٹ اپ ہو رہا ہے ۱۱ تاریخ کو تم دبئی میں ہو تو کوئی کیفے دیکھو۔ بڑی خوشی ہوئی کہ بھائی نے اعتماد کیا۔ اگلے دن اک سائیٹ کی انسپیکشن، ایسٹیمیشن اور پروپوزل←  مزید پڑھیے

یہ جہاں والے/ہیلو فرینڈز۔۔۔شکور پٹھان

پیلی ٹی شرٹ اور جینز میں ملبوس یہ لڑکی شاید سترہ یا اٹھارہ برس کی ہو لیکن قریب سے دیکھنے پر یہ صرف 13،14 سال کی نظر آتی ہے یعنی میری نواسی سے چار سال بڑی۔ اس کے چہرے پر←  مزید پڑھیے

قاری حنیف ڈار کے آستاں پر۔۔۔۔ عظمت نواز

تھی خبر گرم    تھی کہ  انعام پدھارے دوبئی اور بروز جمعہ قاری صاحب کے حضور بہ غرض ملاقات ابوظہبی آویں گے – ہم مشتری ہشیار باش کی مانند قریب سوا دس بجے قاری صاحب کے آستانے پر لینڈ ہو گئے←  مزید پڑھیے

قصہ مکالمہ دبئی کا ۔۔۔ مکالمہ ٹیم

ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ یونہی آپ کی محبتیں سمیٹتے رہیں گے اور یہ عزم کرتے ہیں کہ مکالمہ کمیونٹی آپ کا ساتھ لیے اسی طرح ہمیشہ آگے بڑھتی رہے گی۔ ←  مزید پڑھیے

یو اے ای میں نوکری کا حصول کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔۔راحیل اسلم

ہمارے ملک کے موجودہ معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے تقریباً  ہر خواندہ یا نیم خواندہ شخص اس آس پر ہے کہ موقع ملے تو بیرون ملک جا کر اپنے روزگار کی کوئی ترتیب کرے اور بلاشبہ اچھے مستقبل کے خواب←  مزید پڑھیے

مکالمہ مبارک، عید مبارک۔۔ انعام رانا

ایک سال گزر گیا۔ مگر ایسے کہ مُکالمہ کو زندگی اور فطرت کا حصہ بنا گیا۔ جب “ہم سب” چھوڑنے پر بھائی مجاھد حسین نے کہا کہ آپ اپنی سائیٹ بنائیے تو پہلا خیال تھا، “بھلا میں کیسے بنا سکتا←  مزید پڑھیے