خواب، - ٹیگ

خوابوں کا جزیرہ/یاسر جواد

دکھ کئی قسم کے ہوتے ہیں، اور بالخصوص ایسے دکھ ’پالے‘ جاتے ہیں جن پر آپ کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ مثلاً کشمیر اور فلسطین کا دکھ، امت مسلمہ کی گمرہی کا دکھ، پاکستان میں پیدا ہونے کا دکھ، رنگ←  مزید پڑھیے

گرم کمرے کے ٹھنڈے خواب / قادر خان یوسف زئی

عصر حاضر کے علما ئے نفسیات نے غلامی اور آزادی کے فرق کو نمایاں طور پر مختصر الفاظ میں بیان کرتے ہوئے آزادی کو دو حصّوں میں منقسم کیا ہے ایک یعنی طبیعی زندگی کی ضرورت کی فکر سے آزادی۔←  مزید پڑھیے

مزیّن ہیں میرے خواب/شیخ خالد زاہد

سماجی ابلاغ کی مرہونِ منت لکھنے والوں کے آپسی جان پہچان کو بہت تقویت پہنچی ہے ، پذیرائی کا عنصر بھی بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے لکھنے والوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، کورونا اس←  مزید پڑھیے

ابنارمل خواب/طارق احمد

رات ہم نے عجیب و غریب خواب دیکھا۔ کیا دیکھتے ہیں کہ  ایک بہت بڑا جنگل ہے،تاریک جنگل۔ اس جنگل کے بیچوں بیچ ایک بند جگہ ہے  اور اس بند جگہ میں انسان اور جانور آمنے سامنے بیٹھے ہیں۔ غالباً ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ، میری فوج اور ایک خواب/عامر عثما ن عادل

اے کاش یہ ایک خواب نہ ہوتا ! شہید ارشد شریف کی والدہ نے آج سپریم کورٹ کے روبرو عسکری ادارے کے سابق چیف اور موجودہ افسروں کو اپنے بیٹے کے قتل میں نامزد کر دیا کیسا کڑا وقت ہے←  مزید پڑھیے

خواب/عارف خٹک

اس کو ہسپتال میں داخل ہوئے آج تیسرا دن تھا اور میں ہر روز دفتر سے چھٹی کے بعد ملیر ہالٹ اس کی عیادت کرنے ہسپتال جاتا تھا۔ اس کے بوڑھے ماں باپ اپنی بیٹی کے سرہانے بیٹھے ملتے اور←  مزید پڑھیے

اقبال سے ملاقات/ادریس آزاد

گزشتہ شب خواب میں حضرتِ اقبالؒ کی زیارت ہوئی۔مجھ پر نظر پڑتے ہی مُسکرائے، اور شعرپڑھا، خلوَتِ اُو در زغالِ تیرہ فام اندر مغاک جلوَتَش سوزَد درختے را چو خس بالائے طُور (اسکی (یعنی روشنی کی)خلوت (غیر موجودگی) میں یہ←  مزید پڑھیے

خواب، ارادے اور اوقات۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایم بی بی ایس کے دوران اکٹھے پڑھنے والے ہم کلاس فیلوز کا ایک وٹس ایپ گروپ ہے۔ اس میں ایک ہم جماعت دوست نے مجھ سے خواہش کی تھی کہ اپنی زندگی کے کچھ ” چسکے دار ” واقعات←  مزید پڑھیے

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر

بنجر آنکھیں کبھی خواب نہیں دیکھ سکتیں۔۔آغر ؔندیم سحر/معاشرے کی عمارت اخلاقیات،برداشت،رواداری اور بھائی چارے کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ اعلیٰ قدریں رخصت ہو جائیں تو سماج تباہی کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے۔پاکستانی معاشرے کو بھی اسی گھمبیر صورت حال کا سامنا ہے←  مزید پڑھیے

سول بالادستی کا خواب ۔۔ قادر خان یوسف زئی

شہر اقتدارمیں 2014کو126دنوں تک جاری پاکستا ن تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں سے جو سیاسی بحران پیدا ہوا اس کا اختتام اے پی ایس پشاور حملے میں معصوم بے گناہ بچوں کی شہادتوں پر ہوا تھا تاہم←  مزید پڑھیے

موسمانہ خواب۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کی شخصیت کرشماتی اور مقناطیسی کشش کی حامل ہے۔ ابلاغ کے جدید ترین ذرائع کے ماہرانہ استعمال سے وہ اسے اپنا پیغام پھیلانے کے لئے مؤثر کن انداز میں استعمال بھی کرتے ہیں۔ بدھ کے روز اس←  مزید پڑھیے

کل حقائق تھے آج خواب ہوئے||ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں گھر پہنچا اور تقریبا” چیختے ہوئے کہا،” اگر بیاہ پر پابندی لگانا ممکن نہیں تو کم از کم ایک بچے سے زائد پیدا کرنے پر پابندی لگا دینی چاہیے ۔” ہمارے گھر کی عقبی دیوار کے پیچھے کھیت ہوا←  مزید پڑھیے

اندھا کباڑیہ و عدم اعتماد۔۔زین سہیل وارثی

”خواب لے لو خواب۔۔۔۔” صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا خواب اصلی ہیں کہ نقلی؟” یوں پرکھتے ہیں کہ جیسے ان سے بڑھ کر خواب داں کوئی نہ ہو! خواب گر میں بھی نہیں صورت گر ثانی←  مزید پڑھیے

سماجی انصاف کاخواب بھی ادھورا۔۔ابھے کمار

دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ   تشکیل دینے کے  عہد کودہرایا ہے۔←  مزید پڑھیے

ریاض سیزن میلہ : خوابوں سے حقیقت کا سفر۔۔منصور ندیم

ریاض سیزن 2 کے ایک پروگرام میں جمعے کے دن آنے والے انڈین طائفے پر ہمارے پاکستانی دوست بہت زیادہ غم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ حالانکہ 20 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا دورانیہ قریب پانچ ماہ←  مزید پڑھیے

علی وزیر تو غلام دھرتی کا آزاد خواب ہے ۔۔ محمد خان داؤد

علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا بڑا جرم راؤ انوار کا ہے علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا احسان اللہ احسان کا ہے! علی وزیر کا جرم اتنا بڑا تو نہیں جتنا پرویز مشرف←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا/جدید سائنس نے پتہ لگایا ہے کہ جانور بھی خواب دیکھتے ہیں۔ گرگٹ کے بارے میں حیاتیاتی ماہر بتاتے ہیں کہ وہ خواب دیکھتا ہے  اور دورانِ  نیند اس کی آنکھیں کافی رفتار سے حرکت کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

جاگتی آنکھوں کے خواب۔۔دیپک بدکی

آرزوؤں کی اُڑان کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ وہ نہ مالی حالت دیکھتی ہے اور نہ سماجی رتبہ۔ شعبان ڈار کی دِلی آرزو تھی کہ اس کے دونوں بیٹے، خالد اور اشتیاق ڈاکٹر بن جائیں۔ در اصل ان دنوں اکثر←  مزید پڑھیے

نامکمل خواب۔۔محمد فاروق حیدر

وہ ایک دیوی تھی ، حُسن کی دیوی ، اس کی پیدائش کے دن ماں نیم بے ہوش تھی ، اسی مدہوشی ، کرب اور تکلیف کے مابین اس نے ایک خواب دیکھا اور سوچ کا تسلسل قائم ہو گیا۔۔←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط6)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی←  مزید پڑھیے