خط - ٹیگ

پاپی:خط کہانیاں،آزاد خیال/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط9،10)

ڈئیررضوانہ ! آپ اور برقعہ۔ مجھے پڑھتے ہوئے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا۔ میں یہ کیسے یقین کروں کہ آپ جیسی فنکارہ ۔۔۔۔آزاد خیال۔۔۔ایک برقعے میں پابند۔ پہلے میں دکھی ہوا ،پھر میری رگِ ظرافت پھڑکی اور جی←  مزید پڑھیے

اقبال کا خط دیدہ ور کے نام۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

عزیزم بانی نیا پاکستان! میں تو کبھی بھی کشتِ  ویراں سے نا امید نہیں تھا ۔ اور جانتا تھا کہ ایک مرتبہ کُھل کر بارشیں ہو گئیں تو مٹی کی زرخیزی اُبھر کر سامنے آئے گی۔ تاہم میرے ہم نشین←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/چھٹی ،آخری قسط

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو آٹھواں خط خالد سہیل کو انسان دوست نوشی کا آداب ! سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ آپ کا شکریہ کہ آپ اتنی محبت سے خط کا جواب دیتے ہیں۔میں ان دنوں کچھ مصروف ہوں←  مزید پڑھیے

عبدالستار کا چوتھاادبی محبت نامہ ڈاکٹر خالد سہیل کے نام

ڈاکٹر خالد سہیل کی مشہور آٹو بائیو گرافی THE SEEKERپر تبادلہ خیال کا دوسرا حصہ سچ جاننے کی جستجو کرنا ایک بہت ہی کٹھن اور دشوار گزار راستے کا انتخاب کرنے کے مترادف ہے۔ سچائی ایک پہیلی ہے۔ ایک معمہ←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/5

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو چھٹا خط۔۔۔ ڈاکٹر خالد کو تبدیلی کے دیس سے گرمی بھرا آداب! امید ہے آپ بخیر ہونگے۔سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ کو میرے خوابوں کے پورا ہونے کا یقین ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

ایک انوکھا خط ،انوکھے باپ کی طرف سے۔۔۔محمد خان چوہدری

جان ِ  پدر! آپ بچپن ، لڑکپن، نوجوانی کی منزلیں طے کر چکے،اب عملی زندگی کے میدان میں داخل ہو گئے ہیں،تعلیم کبھی مکمل نہیں  ہوتی، اسے جاری رکھنا، نصابی بھی اور پروفیشنلی بھی۔۔ تمہاری تربیت میں نے غیر روائیتی←  مزید پڑھیے

عبد الستار کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامہ

پیارے طبیب ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آداب و تسلیمات کافی عرصہ سے آپ کے نام ادبی محبت نامہ لکھنے کی کوشش کررہا تھا مگر جب بھی لکھنے بیٹھتا تو پریشان ہو جاتا یا الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے تھے اور ذہن←  مزید پڑھیے

سیما بلوچ کے نام ایک کھلا خط۔۔۔۔ جلیلہ حیدر

میں آج شاید کئی مہینوں بعد اپنے آپ کی رسائی اور نارسائی کی جنگ سے نکل کر یہ خط آپ کو لکھ رہی ہوں۔ آج جہاں آپ بیٹھی ہو اس جگہ ہزاروں بے جان روحوں کی آوازیں سسک سسک کر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔ معاذ بن محمود

جناب وزیراعظم، بڑی مشکل سے ہم اپنی نوجوان نسل کو افغان جہاد کے نام پر دہشت گردی کی عفریت سے دور کھینچ لائے ہیں۔ آپ محسوس نہیں کرتے کہ عشق رسول کے نام پر مچنے والا یہ غدر مذہبی شدت پسندی کی ایک نئی شکل ہے جس سے ابھی نہ نپٹا گیا تو مستقبل میں ایک بار پھر ہمیں اس کا شکار ہونا پڑے گا۔ ←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی،نیا روز۔وزیر آغا سیریز۔۔۔۔۔ستیہ پال آنند/قسط 48

مکتوب بتاریخ ۳ ؍مارچ ۲۰۰۴ اقتباس (ایک) روایت کے انجذاب اور انعکاس کے بارے میں جو بات آپ نے تحریر کی ہے ، میں اس سے متفق ہوں۔ آپ کتنے ہی پڑھ لکھ کیوں نہ جائیں، باہر کے ملکوں میں←  مزید پڑھیے

مرنے والے خواجہ سرا کا ماں کے نام آخری خط۔۔۔۔سخاوت حسین

 میری پیاری ماں! میں یہ بھی نہیں جانتا کہ تو کہیں موجود تھی اور تو کہیں موجود بھی ہے۔ میں تیرے وجود سے نکلا ہوں مگر اب کہیں موجود نہیں ہوں۔ ماں میں یہ بھی نہیں جانتا کہ ماں ہوتی←  مزید پڑھیے

پاکستان کا خط پاکستانی قوم کے نام۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

السلام علیکم! امید ہے آپ سب لوگوں نے ایک دفعہ پھر میری آزادی کا جشن جوش وخروش کے ساتھ گزارا ہوگا,ـ جب آگست کا مہینہ  آتا ہے آپ لوگوں کی مجھ سے محبت دیکھنے لائق ہوتی ـ  ہے ،مجھے بھی←  مزید پڑھیے

مہم برائے تحفظ سانڈا۔۔ڈاکٹر عرفان شہزاد/خط

محترم مدیر مہم برائے تحفظ سانڈا سانڈا پاکستان میں پایا جانے والا ایک جانور ہے، جو چھپکلی کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ مشہور ہے کہ اس کی چربی ایسی دیسی یا یونانی حکمت کی ادویات میں استعمال ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط 21

کچا چِٹھّا وزیر آغا اور میری خط و کتابت کا (۱) (گذشتہ سے پیوستہ) اگر میں یہ کہوں کہ ڈاکٹر وزیر آغا سے میرے تعلقات ایک بے حد خوشگوار سطح مرتفح پر استوار میری واشنگٹن ڈی سی میں آمد کے←  مزید پڑھیے

نواز شریف بنام شہباز شریف۔نجم ولی خان

پیارے شہباز، سدا خوش رہو، تمہارا مکتوب ملا اور حالات سے آگاہی ہوئی، تمہاری دعاؤں اور نیک تمناؤں کا میری ہی نہیں تمہاری بھابھی کلثوم اور بھتیجی مریم کی طرف سے بھی بہت بہت شکریہ۔ ابھی مجھے لندن آئے ہوئے←  مزید پڑھیے