خطاب، - ٹیگ

اشرافیہ کا دسترخوان ( وزیراعظم کے حالیہ خطاب پر)

کل وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کے لیے ایک ریلیف پیکیج کا اعلان کیا۔ریلیف Relief کا لفظی مطلب بہتری ،آسانی اور امداد ہے۔اور یہ لفظ ہم پاکستانی عوام کے لیے مجموعی حیثیت میں ایک نا مانوس سا احساس بنتا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں پاکستانی چیف کا خطاب

(مکالمہ ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق چیف جسٹس کا ہیبرو یونیورسٹی یروشلم میں عدلیہ کی آزادی کے لئے جدو جہد  کے حوالے سے خطاب  کانفرنس براۓ آزاد عدلیہ سے خطاب کرتے ہوۓ سابق چیف جسٹس تصدق حسین   جیلانی نے پرویز مشرف کے دور میں عدلیہ  کی آزادی کے لئے کی گئی  جدو جہد کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کیے۔←  مزید پڑھیے

انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید

انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید/لاطینی زبان کا مقولہ ہے "منتقم مزاج آدمی کی سوچ اپنے انتقام سے آگے نہیں بڑھ سکتی" ۔ عمران خان نے بطورِ اپوزیشن لیڈر 22سالہ سیاست میں کرپشن کو اپنا موضوع بنایا, اور پوری قوم کو جس میں راقم الحروف بھی شامل ہے یہ باور کرانے میں کامیاب ہو گئے کہ پاکستانی عوام کی تمام مشکلات حکمران طبقے کی کرپشن کی وجہ سے ہیں اور انکا واحد حل عمران خان ہے۔←  مزید پڑھیے

دولت بہ غلط نبود از سعی پشیماں شو / کافر نہ توانی شد، ناچار مسلماں شو۔۔۔مرزا غالب سے خطاب از ستیہ پال آنند

ستیہ پال آنند: تو کیا ہے؟ مسلماں ہے یا کافر ِ زنـاری؟  کچھ بھی ہے، سمجھ خود کو اک معتقد و مومن  مخدوم و مکرم ہو، ماجد ہو، مقدس ہو ممت اذ و منور ہو، برتر ہو زمانے سے ہاں، دولت ِ لافنی ہے، رتبہ ء شہ بالا←  مزید پڑھیے