خط، - ٹیگ

“طالبات کے والدین کے نا م ایک کھلا خط ” (سانحہِ اسلامیہ یونیورسٹی)-محمد وقاص رشید

محترم والدین ! آپ کی صف میں کھڑے ایک بیٹی کے باپ کی دعا ہے کہ خدا ہر بیٹی کی عصمت و ناموس کا محافظ ہو۔ عربی کی ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ “سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کے←  مزید پڑھیے

قبائلی عورت کی وجائنا پہ تالہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں/ انعام رانا

جناب چیف جسٹس         سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کے سپیکرکا چیف جسٹس کے نام خط/ڈاکٹر ابرار ماجد

موجودہ پارلیمان اور اعلیٰ عدلیہ کے درمیان کشمکش کی صورتحال محض چیف جسٹس صاحب کے انتظامی اختیارات سے عدالتی رائے پر غالب ابھرتا وہ تاثر ہے۔ انصاف صرف ہونا ہی ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کا آئین، قانون اور جیورس←  مزید پڑھیے

ادبی محبت نامہ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل /حامد یزدانی

ادبی محبت نامہ از :ڈاکٹر خالد سہیل قبلہ و کعبہ و چند دیگر مقدس مقامات حامد یزدانی صاحب! آپ ایک پارسا ہیں اور میں ایک پاپی ہوں۔ ایک ایسا پاپی جس نے نہ صرف ایک پارسا کو دوست بنایا ہے←  مزید پڑھیے

جب ہم مل جُل کے رہتے تھے وہ دن تلاش کرتی ہوں (1)-عامر حسینی

کیوں کر بیاں ہو  مرتبہ اُس ذی وقار کا محبوب بارگاہ ہو جو پروردگار کا اداسی، ہجر و فراق اور ملال ویسے تو ہمارے ہاں دوامی موسم ہیں مگر اپنی شدت اور کم و کیف کے اعتبار سے ان میں←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز وشب/4-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ان دو ایک شاموں کے دوران وہاں سی ایم ایچ ایبٹ آ باد کے ریڈیا لو جسٹ سے بھی ملا قات ہوئی تھی۔نام مقتدر یا اقتدار شاہ تھا۔ صحیح وسیع الحبثہ پٹھا ن تھےاور فرقان کے کمرے کے ساتھ والے←  مزید پڑھیے

وفاق اور صوبوں کے درمیان اشتراک کی کوشش، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا ء اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے

قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا اعلی کو خط لکھ دئیے گئے، وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں۔ احسن اقبال کے دستخطوں سے←  مزید پڑھیے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کا اردو ترجمہ/ ڈاکٹر تیمیہ صبیحہ

25 جولائی 2022ء معزز چیئرمین اور قابل احترام ارکان جیوڈیشل کمیشن آف پاکستان السلام علیکم 1۔ مجھے اپنی سالانہ تعطیلات کے دوران میں عدالت ِ عظمی کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے ایک واٹس ایپ پیغام وصول ہوا جس میں←  مزید پڑھیے

عالَمِ بَرْزَخ سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خط ۔۔سلمان نسیم شاد

“السلام علیکم” قارئین آج عالم برزخ میں یہاں میرا پانچواں دن ہے۔ میرے ساتھ کیا ہوا، کیسے ہوا۔ اجل نے مجھے کس طرح اپنی آغوش میں لیا۔ طبعی موت مرا یا میرا قتل ہوا۔ میں اچھا تھا یا بہت برا۔←  مزید پڑھیے

خالد سعید کا جنت سے میرے نام ایک خط۔۔سیّد علی نقوی

حاجی صاحب آداب! تم سے آخری ملاقات 23 اپریل کو ہوئی تھی اسکے بعد نقاہت بڑھتی گئی اور کب میں تھکن سے نڈھال ہو گیا معلوم ہی نہیں ہوا، آوازیں آتی رہیں کبھی علی اطہر کی تو کبھی تاری (طارق←  مزید پڑھیے

عالمِ بالا سے مرزا مرحوم کا خط۔۔ مرزا یاسین بیگ

ڈئیر سہیلی صاحبہ! یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کو میرے فوت ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہوا۔ الٹا آپ کو فکر پڑ گئی ہے کہ میں 72 حوروں کو لئیے بیٹھا ہوں۔ اگر 72 حوریں حقیقت میں ملتیں←  مزید پڑھیے

پاکستان کے تمام سیاسی کارکنان کے نام ایک کھلا خط۔۔محمد وقاص رشید

پاکستان شدید خطرناک صورتحال سے دوچار ہے۔ ہماری یہ کاوش ہمارے بچوں کو ایک بہتر پاکستان دے سکتی ہے جہاں ہمارے بچے سیاسی کارکن بنتے ہوئے فخر کری←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں گرا؟۔۔محمد منیب خان

عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور  کروانے کی کوشش  نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔←  مزید پڑھیے

دھمکی آمیز خط-پانچ سوالات۔۔آصف محمود

نفرت اور عقیدت کی بنیاد پر جب صف بندی ہو چکی ہواور کسی بھی معاملے کو قبول کر نے یا رد کرنے کا معیار دلیل کی بجائے نفرت اور محبت بن جائے تو معقول بات کہنے کی گنجائش سمٹتی چلی←  مزید پڑھیے

ایک خط اپنے والد مرحوم کے نام (اپنے بیٹے کی پندرہویں سالگرہ پر)۔۔محمد وقاص رشید

پیارے بابا! امید اور دعا کہ آپ جنت میں ہونگے۔۔کہ وہاں خدا کا ذوق رکھنے والے ہی جا سکیں گے،اور آپ ازل کے باذوق۔(آمین) آج 17 مارچ ہے۔ یہ دن میری زندگی کا اہم ترین دن ہے۔ آج سے 15←  مزید پڑھیے

ایک خط ایک المیہ۔۔روبینہ فیصل

ایک خط ایک المیہ۔۔روبینہ فیصل / زکریا یو نیورسٹی ملتان سے کسی طالبعلم کا ایک گمنام خط آیا۔ میں پڑھ کر حیران نہیں ہوئی کہ ایسے رویئے ہماری روزمرہ زندگی کا معمول بن چکے ہیں۔ اس خط کومیں اس لئے اپنے کالم میں شامل کر رہی ہوں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم صاحب کے نام ایک کھلا خط۔۔محمد وقاص رشید

وزیراعظم عمران خان صاحب!آپ کے قوم سے حالیہ رابطے کا منظر نامہ دیکھا۔۔تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔۔بارِ دگر عرض ہے کہ یہ اگر مدینے کی ریاست ہوتی تو میں یہ باتیں آپ کے سامنے گوش گزار کرکے آپ←  مزید پڑھیے

لیے پھرتا ہے قاصد جابجا خط(4)۔۔عاصم کلیار

پتی بھگت بانو آپا لاہور شہر میں”داستان سراۓ”کے نام سے کچھ عرصہ پہلے تک ایک گھر موجود تھا مجھ جیسے تازہ واردانِ بساط ادب ایک زمانے میں اس کے سامنے سے گزرتے ہوۓ کن اکھیوں سے آدھ کھلے گیٹ کے←  مزید پڑھیے

ایک فتویٰ اور ۔۔ (جیمز ویب پر مسلم اُمہ کے نام ایک منظوم خط)/محمد وقاص رشید

میری پیاری مسلم امہ۔۔ عربیوں والا معانقہ اور چُمّہ۔۔۔ اور اسکے بعد انتہائی عاجزانہ اور مودبانہ عرض ہے۔۔ جو آپ کے نام یہ منظوم خط لکھنے کی غایت و غرض ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ہم ان حساس ترین معاملات←  مزید پڑھیے

لیے پھرتا ہے قاصد جابجا خط(2)۔۔عاصم کلیار

ہمارے ہاں نجانے کیوں محبت کی داستانوں کو سرگوشیوں میں بیان کرنے کی روایت ہے مگر امرتا پریتم نے احوال دل و عشق کو رسیدی ٹکٹ میں لکھ کر ایک عالم کو اپنا واقف حال کر دیا میں نے جب←  مزید پڑھیے