خدا - ٹیگ

سوچ کا ایک زاویہ/سعید ابراہیم

زندگی بہرحال کوئی جامد منظر ہرگز نہیں ہے سو تبدیلی کے پراسیس کو ممکنہ حد تک ہموار انداز میں جاری رکھنے کیلئے وہ اپروچ اور علوم ناگزیر ہیں جو معاصر حالات سے ایک نامیاتی تعلق رکھتے ہوں۔زندگی کے ہر شعبے←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(5) تائیوان میں خودساختہ خدا کا تصو۔۔شاکر ظہیر

طوفانوں کے ٹلنے میں، موسم کے بدلنے میں اِک سوزِ دروں رکھنا، آنکھوں میں نمی رکھنا تائیوان کے شہر hualien کے ریلوے سٹیشن پر اُترنے کے بعد میں اور فاروقی صاحب نے ٹیکسی پکڑی اور مختلف سڑکوں سے گزرنے کے←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی صاحب کا” مہنگا خدا”۔۔۔۔فراست محمود

سید مبشر زیدی صاحب کی “مہنگی اور قیمتی” تحریر “مہنگا خدا” ایک بار پھر نظروں میں آ گئی اور پڑھے بنا نہیں رہا جا سکا۔”سو لفظوں کی کہانی” کے خالق مبشر زیدی اپنے اس عظیم شاہکار “سو لفظوں کی کہانی←  مزید پڑھیے

مستی۔۔۔۔جنید حسن

اس کے کان میں لگے ہینڈز فری سے کسی راک (rock) گانے کی آواز اچھل اچھل کر میرے کان میں گر رہی تھی۔ یہ ‘مفت کی انٹرٹینمنٹ’ جب زیادہ بارِگوش ہوئی تو میں نے اپنے برابر بیٹھے مستقبل کے معمار←  مزید پڑھیے

خدا، سائینس اور کامن سینس ۔۔۔ میاں ضیاءالحق

ہر بندہ اپنا کوئی بھی عقیدہ رکھنے میں بالکل آزاد ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں متجسس ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپ اس سے براہ راست متاثر نہیں ہورہے اور نا ہی اپنا ملحد پن یا مذہبی رحجان کسی پر تھوپنا چاہئے۔ انسان میں واحد کام کی چیز اس کا دماغ ہے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ کو منفرد بنا سکتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

خدا کے منکر۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

ان دنوں سوشل میڈیا پر ملحد حضرات کا بہت چرچا ہے ۔ یعنی وہ لوگ جو “خدا” کو نہیں مانتے۔ خدا کا اولین تعارف اور تصور اس کے خالق کائنات ہونے کے حوالے سے ہے۔ کم از کم اس پیمانے←  مزید پڑھیے

بھوک۔۔۔بتول/افسانہ

باجی بھوک لگ رہی تھی کھانا مل جاۓ گا۔ دنیا جہاں کی ہمت یکجا  کر کے بھی بس اتنا ہی کہہ پائی  تھی  وہ ۔۔۔۔صبح سے کام کا کہا ہوا وہ تو تم سے ہوا نہیں ابھی تک۔۔ جب تک←  مزید پڑھیے

انسان سے افضل فقط خدا۔۔۔سانول عباسی

انسان سے افضل جو ذات بابرکت ہے، وہ وحدہ لاشریک، خدائے بزرگ و برتر، رب العالمین ہے، اس کا مقام و مرتبہ، ذات و صفات انسانی پروازِ بیان سے کہیں آگے ہے اس معاملے میں انسان مجبور ہے، وہ ہر←  مزید پڑھیے

شکوہ ۔۔۔۔۔ رضوان ظفر گورمانی

میں شیطان ہوں، میری عزت کیا کرو کیونکہ یہ میں ہی ہوں جس کی وجہ سے اچھائی برائی جہنم بہشت کا الٹ پھیر شروع ہوا- یہ میں ہی جس کی بدولت تم سے انعام و اکرام کا وعدہ کیا گیا←  مزید پڑھیے

ہیکٹر کا خدا۔۔۔۔مجاہدافضل

شام کے ساڑھے نو بجے تھے اور موسم کی خنکی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا تھا، یہ جون کے دوسرے ہفتے کے دن تھے، کوپن ہیگن ڈنمارک میں مجھے رہتے ہوئے یہ دوسرا سال تھا،ڈنمارک ایک ناڑڈک ملک ہے،جو شمالی←  مزید پڑھیے

روحِ عبادت ۔ محمد منیب خان

 زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا←  مزید پڑھیے

دہرئیے ہو جانے والے مسلمان۔۔۔ثنااللہ احسن

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا؟ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹے ہوتے←  مزید پڑھیے

گمشدہ خدا۔۔۔مریم مجید ڈار/افسانہ

پرانے وقتوں کی بات ہے۔۔کتنی پرانی؟؟ اب یہ کیا معلوم مگر اتنا جان لو کہ تب خدا کو مظاہر میں تلاش کیا جاتا تھا۔ کبھی سورج تو کبھی چاند ،کبھی آگ تو کبھی پانی! کیا کہا؟؟خدا کو تلاش ہی کیوں←  مزید پڑھیے

خداؤں کے نگر میں۔۔سید مجاہد علی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز پر خداؤں کی حکومت ہے۔ آپ کسی طرف ہو لیجئے، کوئی نہ کوئی خدا آپ کا راستہ کاٹنے کے لئے ایستادہ ہوگا۔ ان سب خداؤں نے اپنی خدائیاں بھی بانٹ رکھی ہیں۔ کوئی ہواؤں کا نگران←  مزید پڑھیے

خدا کی خدائی یا انسان کی آقائی۔۔عامر کاکازئی

انسان کسی دوسرے انسان کی غلطی کی سزا دینے کا حقدار ہے، مگر گناہ کا کفارہ مانگنے کا حق دار نہیں۔ یہ حق صرف خدا کے پاس ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کا بھی←  مزید پڑھیے

ماجرا۔۔بلال الرشید

10ماہ کی میری نورِ نظر میری آنکھوں کے سامنے کھیل رہی تھی۔ میز کے سہارے کھڑی  ،خوشی سے وہ نامعلوم زبان میں ایک گیت گنگنا رہی تھی۔اچانک اس کا پاؤں پھسلا۔ابھی اسے  ننھی پری  کو چلنا ہی کہاں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مبشر زیدی، میں اور خدا۔۔۔ انعام رانا

مبشر علی زیدی بھائی سے میں فقط اک بار ملا ہوں اور پھر شاید ہی کبھی مل پاوں، مگر نا وہ پہلی ملاقات تھی نا آخری۔ فیس بک پر جو بڑے نام ہیں وہ ان میں سے ایک ہیں، فیس←  مزید پڑھیے

آن پہنچا ہے وہی دن کہ تھا جس کا وعدہ۔۔۔محمد احسن سمیع

منتظر فیضؔ تھے جن لمحوں کے حد سے زیادہ آن پہنچا ہے وہی دن کہ تھا جس کا وعدہ ! ساٹھ سالوں سے میرا مان کچلنے والے جان لے اب کہ ترا یوم جزا دور نہیں وہ نفس، سلب کیا←  مزید پڑھیے

مہنگا خدا۔۔۔ مبشر علی زیدی

“میں ایک ملحد ہوں۔ لیکن میری شادی ہوگئی ہے۔ بیوی کہتی ہے کہ سب لوگوں کے گھر میں خدا ہے، ہمارے گھر میں کیوں نہیں؟ تو بھائی کوئی اچھا سا خدا دکھا دو۔۔” میں نے دکاندار سے فرمائش کی۔ “←  مزید پڑھیے

خدا کی تلاش ۔۔قاری حنیف ڈار

اس کے نام جسے خدا کی تلاش ہے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ہے ! اگر آپ کو دہریت پہ یقین ہے تو پھر تلاش کیسی ؟اور اگر تلاش ہے تو پھر دہریت پہ ایمان کیسا ؟←  مزید پڑھیے