خبر - ٹیگ

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،پیپلزپارٹی کا سی ای سی اجلاس میں فیصلہ

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو←  مزید پڑھیے

امریکی شہری کی گھر کے چار افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی

امریکی ریاست کیلفورنیا کے چرچ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حملہ ذاتی تھا، والد نے اپنے 3 بچوں کو ہلاک کرکے خود کو بھی مار لیا، تینوں بچوں کی عمر 15 سال سے←  مزید پڑھیے

دنیا کے سب سے بڑے ورچوئل اسپتال کا افتتاح

سعودی عرب میں  ہیلتھ کیئر سیکڑ کو ڈیجیٹل بنانے کی کوششوں کے تحت پہلے ورچوئل اسپتال کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق یہ مشرق وسطی میں اپنی نوعت کا پہلا ہسپتال ہے، جس کا نام صحہ←  مزید پڑھیے

ہماری آنے والی نسل کو کیسے خبر ہو گی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بہت سے رت جگے جھیلے بہت آہ وبکا میں وقت گذرا غم پرستی کے سیہ حُجرے میں پہروں بیٹھ کر روئے صنم پوجے ملال و حُزن کے ان بُت کدوں میں، جو سخن کے بُت تراشوں اور غزل کے آذروں←  مزید پڑھیے

ایک اتری ہوئی شلوار اور صحافت ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی  آر گردش کر رہی ہے، جس کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے  کہ وہ اپنی بیوی کو لے کر گجرات کے ایک مشہور ترین الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کے پاس لے کر←  مزید پڑھیے

فیس بک کے بانیوں میں شامل افراد اس کے شدید مخالف

سابق فیس بک نائب صدر برائے یوزر گروتھ چامتھ پالیہاپتیا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کے رویے کو آہستہ آہستہ خراب کررہا ہے اوروہ سماجی  تانے بانے کو نقصان پہنچانے والی سائٹ کو بنانے کے سبب شدید شرمندگی←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

 فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم میاں بیوی ثمینہ امتیاز اور حسن امتیاز نے خاتون شمیم←  مزید پڑھیے

  لشکر طیبہ کا سب سے بڑا حمایتی ہوں، مشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کے سب سے بڑا حمایتی ہوں۔ ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہاں میں لبرل ہوں اور یہ میرے خیالات ہیں لیکن اس کا یہ مطلب←  مزید پڑھیے

حرمین شریفین میں تصویر کشی و ویڈیو بنانے پر امتناع

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زائرین کی جانب سے تصویر کشی اور ویڈیو بنانے پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں یہ←  مزید پڑھیے

ٓآئل ٹینکر دھماکے میں متعدد ہلاکتیں

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ پروان کے شہر چاریکر میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 8 افراد ہلاک←  مزید پڑھیے

دوران ِ پرواز پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی آئی اے کے بیرون ملک جانے والے طیارے میں دوران پرواز انجن فیل ہونے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تاہم پائلٹ نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے تمام مسافروں کو بچا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی←  مزید پڑھیے