خان، - ٹیگ

خان کی کہانی ختم؟-نجم ولی خان

یہ اکتوبر 2011 تھا جب میڈیا کوباقاعدہ ایک منصوبہ بندی کے مطابق احکامات دیتے ہوئے عمران خان کا بخار چڑھایا گیا تھا اور پھر اس کے ساتھ سوشل میڈیا میں یہ بخار بڑھ کے ٹائیفائیڈ کی شکل اختیار کر گیا←  مزید پڑھیے

عمران خان کیوں گرا؟۔۔محمد منیب خان

عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور  کروانے کی کوشش  نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔←  مزید پڑھیے

عمران خان صاحب کی “میں”۔۔محمد وقاص رشید

عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ جیتا تو فائنل جیت کر ٹرافی اٹھاتے ہوئے ایک لفظ کہا جس لفظ سے انکی ساری شخصیت اور اندازِ فکر ظاہر ہوا اور اس پر انہیں بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا یہ وہی لفظ تھا جس کے جواب میں مجھے میری منزل ملی تھی اور یہ وہی لفظ ہے جسکی وجہ سے آج اس قوم کی راہ کھوٹی ہے←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان

اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان/عزیزہ کی شادی کی تیاریوں کا نازک ترین مرحلہ آیا تو گھر میں ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی ۔ بیگم نے نہار منہ اپنی خدمتِ اقدس میں طلب فرما کر پوچھا: ’’راولاکوٹ میں دیمک پروانی ہے کیا؟‘‘۔ اس پُرسشِ احوال پر ہم کافی گہرائی تک سٹپٹا گئے ۔←  مزید پڑھیے

خان کا حقیقی کھلاڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی

خان کا حقیقی کھلاڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی/جن حقیقی ویژنری انصافینز کا خواب آج سے دو عشروں پہلے خان صاحب نے دیکھا تھا وہ شعور و آگاہی سے بھرپور اور محض شور شرابے سے آزاد پی ٹی آئی کارکنان کی کھیپ کی تیاری سے جڑا تھا۔←  مزید پڑھیے

گلبدین خان صاحب ۔۔سکندر پاشا

 گلبدین خان صاحب رہتے تو وہ ہماری گلی کے آخر میں ہیں اور ہم ان سے اتنا ہی دور رہتے ہیں جتنا ایک پڑوسی کے شریر بچوں سے رہنا چاہیے، اور ان کے بچے واقعی بہت شریر ہیں۔خان صاحب ہم سے ہماری دینداری کی وجہ سے محبت کرتے ہیں لیکن انہیں کیا پتہ کہ ہمارے دوست ہمیں "دینداری کا لبادہ اوڑھے سیکولر و لبرل مولوی" کہتے بھی ہیں←  مزید پڑھیے

ایک خط خان کے نام۔۔ سلمیٰ اعوان

وہ سب اس کی چاہنے والیاں تھیں پر اب بہت مایوس تھیں۔سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے اس کی ہجو لکھنے ایک گھر میں اکٹھی ہوئی تھیں۔اظہاریہ کا طریقہ کیا ہوگا؟اس پر بحث ہونے لگی۔ ایک نے رنجور لہجے میں←  مزید پڑھیے

خان کسی سے نہیں ڈرتا۔۔جاوید چوہدری

پورے چہرے پر خراشیں تھیں‘ کانوں سے بھی لہو ٹپک رہا تھا اور ماتھا بھی زخمی تھا‘ دونوں ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے تھے لیکن وہ اس کے باوجود چہرے مہرے اور چال ڈھال سے پاگل نہیں لگتا تھا‘ میں نے←  مزید پڑھیے