خاتون، - ٹیگ

فجر، مسجد، نکاح اور خاتون فوٹو گرافر/عاطف ملک

صبح فجر کی نماز پڑھنے مسجد گیا تو  بہت کچھ مختلف رہا۔ یہ مسجد انڈونیشین مسلمانوں کے زیر انتظام ہے۔سب سے قبل تو امام نےدوسری رکعت میں سجدے میں جانے سے قبل ہاتھ اٹھا دیے اور   بآواز بلند     دعا←  مزید پڑھیے

ترکیہ : باحجاب خواتین کی داستانِ استقامت(حصّہ اوّل)/ضیاء چترالی

ترکیہ  کا حالیہ پارلیمانی و صدارتی الیکشن کئی لحاظ سے تاریخ ساز رہا۔ اسلام پسند صدر رجب طیب اردگان کے خلاف ہر طرح کا پروپیگنڈا کیا گیا، اس میں عورت کارڈ سرفہرست ہے کہ یہ ’’مولوی‘‘ حقوق نسواں کے غاصب←  مزید پڑھیے

30 سال کے بعد حاملہ ہونیوالی خواتین کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے؟

بظاہر 30 سال کی عمر کچھ خاص زیادہ عمر نہیں ،لیکن اگر اس عمر میں خواتین حاملہ ہوں تو اُنہیں کئی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ زیادہ تعلیم حاصل کرنے والی اور پھر نوکری کرنے والی خواتین کی←  مزید پڑھیے

غالیہ البقیمی “سعودی تعلیم نصاب میں شامل جنگجو خاتون”۔۔منصور ندیم

قصّہ قریب دو سو برس پرانا ہے، جب آج کا سعودی عرب اپنی ریاستی تشکیل میں تین مزاحمتی ادوار سے گذرا تھا، جب سعودی ریاست اپنے پہلے دور کے مزاحمتی عمل میں تھی۔ سعودی ریاست کی تشکیل میں جہاں بہت←  مزید پڑھیے

 پاکستان: پولیس خاتون کے سر میں کیل مارنے والے ‘شفا’ کی تلاش میں ہے

پاکستان میں ایک ایسے عقیدے کا علاج کرنے والے کی تلاش جاری ہے جس نے مبینہ طور پر ایک حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھونک دی تھی۔ یہ خاتون چمٹے سے 5 سینٹی میٹر (دو انچ) کیل نکالنے کی کوشش کے بعد پشاور کے ایک ہسپتال پہنچی۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت میں پہلی بار خاتون جج کا تقرر

(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری استولین)پاکستان  کی حکومتی پارٹی کے ارکان کے مطابق پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پہلی خاتون جج کے تقرر کی تصدیق کردی ہے۔ جو کسی بھی مسلم اکثریت والے ملک میں اعلیٰ ترین عدالت میں مقرر ہونے والی پہلی خاتون جج ہیں←  مزید پڑھیے

جرمن خاتون کاسیاحت سے صحرا نشینی کا سفر۔۔منصور ندیم

جرمنی سے تعلق رکھنے والی سیاح خاتون اوزولا اوشی، سیر و سیاحت کے لئے سنہء 1988 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی آئی تھی،، اوزولا اوشی آئی تو سیر و سیاحت کے لیے تھی، لیکن نہ جانے انہیں ان←  مزید پڑھیے

موٹر وے کے بعد ہماری درندگی۔۔ذیشان نور خلجی

جنوری کی سرد رات تھی۔ رشکئی انٹر چینج سے ہم موٹر وے پر ہو لیے۔ گاڑی میں ہیٹر چل رہا تھا اور موٹر وے کا سفر اتنا آرام دہ اور پرسکون تھا کہ نیند کا غلبہ ہونے لگا۔ اونگھ سے←  مزید پڑھیے