حیدر جاوید سید، - ٹیگ

نرگسی آنکھوں میں سُرمہ/حیدر جاوید سیّد

“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست←  مزید پڑھیے

’’دیوانِ آشکار‘‘ سچل سرمستؒ/حیدر جاوید سید

شاعر ہفت زباں سچل سرمستؒ سے پہلا تعارف کلاس نہم کے دوران اس دن ہوا جب ہمارے ایک معلم (استاد) مگسی صاحب نے سندھ کے تین صوفی شعراء سچلؒ، سامی اور شاہؒ کاایک ایک شعر سناکر ان اشعار کا سلیس←  مزید پڑھیے

احمد سلیم بھی رخصت ہوئے/حیدر جاوید سیّد

احمد سلیم بھی رخصت ہوئے، وقت مقررہ کا کھیل ہے یا کچھ اور، سفر حیات طے کرنے والے ہر ذی نفس کو بالآخر موت کا ذائقہ چکھنا ہی ہے۔ احمد سلیم نے بھی اگلے روز موت کا ذائقہ چکھا، پیاروں←  مزید پڑھیے

مفروروں اور اشتہاریوں کی باتیں /حیدر جاوید سیّد

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں بس ایک دن باقی ہے۔ انہوں نے 21 اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ان کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست دائر ہونے کے بعد اس کی ابتدائی←  مزید پڑھیے

اور فرخ حبیب بھی /حیدر جاوید سید

سابق وفاقی وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب جو ستمبر کے آخری ہفتے میں گوادر سے ’’غائب‘‘ ہوئے تھے گزشتہ روز تخت لاہور میں منظرعام پر آئے اور ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں استحکام پاکستان پارٹی←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے کا سفر/حیدر جاوید سیّد

“جیون ایک کہانی” پڑھنے والی کتاب ہے۔ 1947ء بٹوارے کے دو رنگ اپنے اندر لئے ہوئے۔ ایک رنگ وہ ہے جو بٹوارے کے حوالے سے ہمارے ہاں پون صدی سے زبان زد عام ہے خون میں ڈوبا بٹوارہ۔ اتنا خون←  مزید پڑھیے

فواد چودھری سے اسد عمر تک/حیدر جاوید سید

فواد حسین چودھری کی سیاست اسی دن ختم ہوگئی تھی جب وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے  احاطہ میں دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگ اٹھے اور گرتے پڑتے وکلاء کی مدد سے عدالت کی عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

تجربوں کے شوقین روتے کیوں ہیں ؟-حیدر جاوید سیّد

پیمرا کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا پر عمران خان کی تقاریر، انٹرویو اور بیانات براہ راست دیکھانے پر پابندی کا معاملہ اب عدالت میں ہے پھر بھی بہت ادب کے ساتھ یہ دریافت کرنا بنتا ہے کہ خود عمران خان←  مزید پڑھیے

کتاب میلے،حقائق اور شکایت/حیدر جاوید سیّد

جس وقت یہ سطور لکھ رہا ہوں لاہور کے ایکسپو سنٹر میں لگنے والا پانچ روزہ کتاب میلہ ختم ہوچکا۔ ابتدائی دو دن ٹھنڈے ٹھار تھے، لوگ کم، حالانکہ پچھلے چند برسوں سے یہ لاہور کا سب سے پررونق پروگرام←  مزید پڑھیے

دو سیاسی ایک عدالتی “شاعر” کا کلام/حیدر جاوید سیّد

الحمدللہ عمران خان صحت یاب ہوگئے، ڈاکٹروں نے بھی سیاسی سرگرمیوں کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ صحت یابی کے بعد پہلے دن انہوں نے اپنا جو تازہ کلام سنایا اس میں ارشاد ہوا، ” میں بات کرنے کو←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے اٹلی کے ساحل تک براستہ جام پور/ حیدر جاوید سید

ریٹائر جنرل امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی اقامت گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں عوام اور سرکاری ملازمین کو ملکی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی کوشش←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک اور مختارِ ملّت/حیدر جاوید سیّد

آگے بڑھنے سے قبل دوباتیں عرض کردوں اولاً یہ کہ “تحریک انصاف کے ذمہ داران نے وضاحت کی ہے کہ ان کی جیل بھرو تحریک ملک گیر نہیں تھی یعنی شہر شہر گرفتاریاں دینے کا پروگرام ابھی نہیں بنا۔ فی←  مزید پڑھیے

اہلِ دانش و سیاست کی ذمہ داری/حیدر جاوید سیّد

تحمل بردباری اور شائستہ کلامی سے محروم مروجہ سیاست سے پیدا ہوئی تقسیم کسی سے مخفی نہیں۔ اس صورتحال کی ذمہ داری سیاستدان ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ سب نے حصہ بقدرے جثہ ڈالنے←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کے دور میں عدالتی فیصلے اور چند حقائق/حیدر جاوید سیّد

ہائیکورٹس کے جج صاحبان پر مشتمل جس خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کے مقدمہ میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا اس عدالت کے فیصلے اور خود عدالت کی حیثیت پر کوئی ہائیکورٹ←  مزید پڑھیے

بھٹو کی پھانسی بنتی تھی؟۔۔حیدر جاوید سیّد

4اپریل ہے بھٹو صاحب (ذوالفقار علی بھٹو) کی پھانسی کا دن۔ معاف کیجئے گا بھٹو کی پھانسی بنتی بھی تھی۔ اس پھانسی کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں۔ 1973ء کا آئین ایک وجہ ہے۔ ایٹمی پروگرام دوسری، روزگار کے ذرائع←  مزید پڑھیے

جنابِ وزیراعظم ! ریکارڈ درست کرلیجئے۔۔حیدر جاوید سید

سرپرائز دینے والی تقریر میں چار پانچ باتیں ہوئیں۔ پہلی، حسب سابق اپنے سیاسی مخالفین کو بھگوڑا، ڈیزل، چیری بلاسم اور بیماری کے سستے بازاری القابوں سے یاد کیا۔ ثانیاً بلاول کو طعنہ دیا اپنے نانا کے قاتلوں کے ساتھ←  مزید پڑھیے