حمزہ ابراہیم - ٹیگ

آزادی سے پہلے برصغیر کے مسلمان معاشرے میں فرقہ وارانہ تشدد۔۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ: یہ ایک نقطہ نظر ہے جو باقاعدہ حوالوں سے مزیّن ہے۔ اس کا جوابی  مضمون کوئی صاحب اسی تحقیقی انداز میں بھیجیں  تو ادارہ اسے شائع کرے گا۔ پاکستان بننے کے بعد فرقہ وارانہ جرائم کے بارے میں بات ←  مزید پڑھیے

کربلا کے بارے میں گھڑی گئی سازشی تھیوریاں اور آلِ صدیقؓ کی سیرت۔۔۔حمزہ ابراہیم

”سازشی تھیوری“ حالات و واقعات کی ایسی تشریح کو کہا جاتا ہے جس میں اصل اسباب کو چھپانے کے لیے تاریخ کے مستند حصوں پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور مبہم حصوں اور کمزور روایات ڈھونڈ کر سارے تاریخی عمل←  مزید پڑھیے

پرانے  لاہور میں عزاداری۔۔حمزہ ابراہیم

بیسویں صدی کے ادیب، مولوی نور احمد چشتی،   نے لاہور کی تہذیب کے بارے میں  اپنی کتاب ”یادگارِ چشتی“   (سنِ تصنیف  1859ء) میں  اس صدی  کے  لاہور میں عزاداری کا نقشہ  بھی پیش کیا ہے۔  ذیل میں اس کتاب سے←  مزید پڑھیے

احمد شاہ ابدالی: حملہ آور یا ہیرو ( ڈاکٹر مبارک علی )۔۔۔۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے ہاں اب تک حملہ آور اور ہیرو کے درمیان فرق نہیں کیا جا سکا ہے۔ تاریخ کے عمل کو دلیل اور عقل کے بجائے جب جذبات کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

ایک شامی مجاہد کی آپ بیتی۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

میرے کالے رنگ کو دیکھ کر شاید آپ سمجھیں کہ میں افریقی ہوں لیکن 2011 سے میں شامی مجاہد بن چکا ہوں- 2012 وہ سال تھا جب ہر سمت ہماری اسلامی فتوحات کا چرچہ تھا- سید قطب کی تعلیمات کے←  مزید پڑھیے

داعش، اوریا مقبول جان اور نیم خواندہ نوجوان۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اپریل 2017 میں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ اور ایک اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی لاہور سے گرفتاری کی خبر نے پورے ملک کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ۔نورین نامی اس  سادہ لڑکی نے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔حمزہ ابراہیم/مقابلہ مضمون نویسی

اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موجودہ زمانہ  برصغیر میں مذہبی تشدد کے لحاظ سے  بدترین ہے۔ساٹھ اور ستر کی دہائی میں کراچی کے کلفٹن جیسے علاقوں میں  کچھ لوگوں کی شراب نوشی کی تصویریں دیکھ کر یہ سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

یوم شہداء کی مناسبت سے شیعہ شہیدوں کا تذکرہ۔۔۔حمزہ ابراہیم

پاکستان میں کل  6 ستمبر کو یوم شہداء منایا گیا۔ شہیدوں کی یاد منانا اس لیے ضروری ہے کیوں کہ تاریخ انسانی معاشرے کا حافظہ ہوتی ہے۔ اگر معاشرہ تاریخ کو بھلا دے تو تاریخ اپنے آپ کو دہرا  سکتی←  مزید پڑھیے